کورونا کےبڑھتے خطرات کے پیش نظر ماسک کا استعمال نہ کرنے پر 100روپے جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ
*ملک میں کورونا کےبڑھتے خطرات کے پیش نظر این سی او سی کے اہم فیصلے* ماسک کا استعمال نہ کرنے پر 100روپے جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ، این سی او سی اِن ڈور شادی کی تقریبات پر 20نومبر سے31جنوری 2021 تک پابندی عائد شادی تقریبات میں ایس اوپیز پر سختی سےعمل درآمد بنانا لازمی ہوگا، […]