6FEEB4E2-DB61-4E7A-914D-4610BD8A0BA1.jpeg

ٹرمپ کے پاکستانی دوست کا نو منتخب امریکی صدر کو پیغام

ٹرمپ کے دوست ہونے کے دعوے دار پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے امریکہ کے نو منتخب صدر جو بائیرن اور منتخب نائب صدر کمیلا ہارس کو ان کی جیت پر مبارکباد دی ہے سابق وزیر اعظم نواز شریف اور نوک انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے بھی سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹویٹر […]

  • PhotoGrid_Plus_1604776828274.jpg

کراچی پولیس نے فلیٹوں پر قبضہ کرنے میں ملوث گروہ کی 3 خواتین ملزمان گرفتار ملزمان کے قبضے سے نجی ٹی وی کے پریس کارڈز بھی برآمد۔

کراچی۔۔۔۔۔۔۔ شارع فیصل پولیس نے فلیٹوں پر قبضہ کرنے میں ملوث گروہ کی تین خواتین ملزمان کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا۔ ملزمان کے قبضے سے نجی ٹی وی کے پریس کارڈز بھی برآمد۔پولیس نعمان ایونیو بلاک 20 گلستان جوہر کی رہائشی خاتون نے 15 مددگار پولیس کو اطلاع دی کہ اس کے فلیٹ […]

اسلام آباد فیصل بنک کے منیجر کا خاتون کے ساتھ نازیبا حرکات پولیس ٹیم نے ملزم عثمان گوہر کو گرفتار کرلیا ۔

اسلام آباد فیصل بنک ایف ٹین برانچ کے منیجر کا خاتون کے ساتھ نازیبا حرکات کی وئرال ہونے والی ویڈیو کا معاملہ آئی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان کا نوٹس ڈی آئی جی آپریشنز کو ملزم کے خلاف فوری کارروائی کی ہدایت ڈی آئی جی آپریشنز نے اے ایس پی شالیمار کی زیر […]

  • IMG_20201107_232651.jpg

اسلام آباد، 3 غیر ملکی خواتین کو ہراساں کرنے والے 2 ملزمان گرفتار اٹلی ناروےترکی سے تعلق رکھنے والی خواتین کا مارگلہ کے جنگل میں ہراساں کیا گیا پولیس ٹیموں نے ٹریل ون، ٹریل سکس،ٹریل فائیو، گوکینہ تلہاڑ میں خواتین کو سرچ کیا۔خواتین نے جب پولیس کو کال کی تو انہیں خود نہیں معلوم تھا کہ وہ کہاں موجود ہیں۔

اسلام آباد، غیر ملکی خواتین کو حراساں کرنے کا معاملہ اسلام آباد پولیس کے ترجمان کے مطابق پولیس ٹیم نے وقوعہ میں ملوث دو ملزمان فرقان اور ابرار کو گرفتار کرلیا ہےوقوعہ کی اطلاع ملتے ہی ڈی آئی جی آپریشنز نے ایس پی کو بروقت کارروائی کی ہدایت کی۔ پولیس ٹیموں نے ٹریل ون، ٹریل […]

  • IMG_20201107_215300.jpg

اخلاقی زبان استعمال کرنے کی مذمت آمین گنڈاپور نازیبا زبان استعمال کرنے پر مریم نواز اور گلگت بلتستان کے عوام سے معافی مانگیں وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر

‏وزیراعظم ریاست راجہ محمدفاروق حیدر خان کی علی آمین گنڈاپور کی جانب سے غیر اخلاقی زبان استعمال کرنے کی مذمت آمین گنڈاپور نازیبا زبان استعمال کرنے پر مریم نواز اور گلگت بلتستان کے عوام سے معافی مانگیں علی آمین گنڈاپور نے ہماری روایات اقدار اور گلگت بلتستان کے عوام کی توہین کی

  • IMG_20201107_191751.jpg

امریکہ میں حکومت میں تبدیلی پالیسیوں میں تبدیلی کا باعث نہیں بنتی، نئی امریکی حکومت بھی ٹرمپ انتظامیہ کے فیصلوں کو آگے بڑھائے گی، ڈاکٹر رمیش کمار وانکوانی کا فیس بک لائیو سیشن میں اظہار خیال

*امریکہ میں حکومت میں تبدیلی پالیسیوں میں تبدیلی کا باعث نہیں بنتی، نئی امریکی حکومت بھی ٹرمپ انتظامیہ کے فیصلوں کو آگے بڑھائے گی، پاکستان کی خارجہ پالیسی میں بہتری کیلئے تھنک ٹینک بنایا جائے، ڈاکٹر رمیش کمار وانکوانی کا فیس بک لائیو سیشن میں اظہار خیال* اسلام آباد (7نومبر2020): پاکستان ہندو کونسل کے سرپرست […]

  • IMG-20201107-WA0278.jpg

تحریک پاکستان کی کارکن بیگم نسیم الطاف پرواز کی برسی

تحریک پاکستان کی کارکن بیگم نسیم الطاف پرواز کی برسی پرچم کشائے ملت بیضا کا لقب پانے والی تحریک پاکستان کی کادکن بیگم نسیم الطاف پرواز جنہیں لاہور سول سکرٹریٹ سے غلامی کا نشان یونین جیک اتار کر سبز ہلالی پرچم لہرانے والی خواتین کی قیادت کا اعزاز حاصل ہوا ان کی 9 ویں برسی […]

  • IMG-20201107-WA0055.jpg

قصور میں نوجوان نے پیٹرول پمپ سے پیٹرول خرید کر خود کو آگ لگا لی ،شناخت نہیں ہو سکی

قصور بھلو سٹاپ کے نزدیک نوجوان نے پیٹرول پمپ سے پیٹرول خرید کر خود کو آگ لگا لی ،شناخت نہیں ہو سکی تفصیلات کے مطابق قصور کے نواحی گاؤں فیروز پور روڈ پر واقع بھلو سٹاپ کے قریب 8 بجے کے قریب غوث جیلانی پیٹرول پمپ پر ایک نوجوان آیا جس نے عملہ سے بوتل […]

  • IMG-20201107-WA0330.jpg

مظفرآباد پولیس نے جیب کتروں کا بین الاضلاعی چور گروہ پکڑ لیا 28 موبائیل فون 3 درجن سے زائد شناختی کارڈ,سول و عسکری ملازمین کے سروس کارڈز,اے ٹی ایم ,خالی بٹوے اور سمز برآمد,

مظفرآباد( ) سٹی پولیس نے جیب کتروں کا بین الاضلاعی چور گروہ پکڑ لیا 28 موبائیل فون 3 درجن سے زائد شناختی کارڈ,سول و عسکری ملازمین کے سروس کارڈز,اے ٹی ایم ,خالی بٹوے اور سمز برآمد, گیلانی چوک تا چھتر و امبور اور چہلہ سمیت دیگر روٹس پر چلنےوالی پبلک ٹرانسپورٹ میں جیب تراشی کے […]

کورونا وائرس کی دوسری لہر، سندھ حکومت کے سخت اقدامات محکمہ داخلہ سندھ نے ایک بار پھر الرٹ جاری کردیا،ایس او پیز کا اعلان سندھ بھر میں عوامی مقامات پر ماسک کا استعمال لازمی قرار معمر، دائمی امراض میں مبتلا افراد کیلئے خصوصی اقدامات کی ہدایت

کورونا وائرس کی دوسری لہر، سندھ حکومت کے سخت اقدامات محکمہ داخلہ سندھ نے ایک بار پھر الرٹ جاری کردیا،ایس او پیز کا اعلان سندھ بھر میں عوامی مقامات پر ماسک کا استعمال لازمی قرار معمر، دائمی امراض میں مبتلا افراد کیلئے خصوصی اقدامات کی ہدایت اجتماع، سماجی میل جول سے گریز کیا جائے، محکمہ […]