• IMG_20201105_005744.jpg

بلوچستان کے ممتاز صحافی اور چھوٹی چڑیا کے بانی بایزید خروٹی کو نامعلام افراد نے کوئٹہ سے اغوا کرلیا

کوئٹہ کے معروف صحافی اور سوشل میڈیا پر چھوٹی چڑیا کے نام سے پہچانے جانے والے بایزید خان خروٹی کوئٹہ سے آج پراسرار طور پر لاپتہ ہوگئے ان کے بھائی باسط خان نے نامعلوم افراد کے ان کے بھائی کو اغوا کرنے کا الزام لگایا ہے سابق وزیر اعلی اور بی این پی مینگل کے […]

خوشقب کے علاقہ قائد آباد میں قتل ہونے والے بنک منیجر کو قادیانی کی خبر نے نیا رخ کرلیا

‘ شہر کا شہر مسلمان بنا پھرتا ہے’ خوشقب کے علاقہ قائد آباد میں قتل ہونے والے بنک منیجر کو قادیانی کی خبر نے نیا رخ کرلیا آج خوشاب کے شہر قائد آباد میں نیشنل بینک کے مینجر عمران حنیف کو احمد نواز نامی گارڈ نے احمدی اور گستاخ رسول قرار دے کر قتل کردیا۔ […]

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میںمندی کا رجحان ،کے ایس ای100انڈیکس میں198.92پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میںبدھ کو پھر مندی کا رجحان غالب آگیا جس کے نتیجے میں کے ایس ای100انڈیکس 198.92پوائنٹس کی کمی سے40281.96پوائنٹس کی سطح پرآ گیا جب کہ حصص کی فروخت کے دباو کے باعث59.54فیصد کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی جس کی وجہ سے سرمایہ کاروں کو17ارب 38کروڑ84لاکھ روپے کا […]

  • IMG-20201104-WA0543.jpg
  • IMG-20201104-WA0584.jpg

انفارمیشن گروپ کی گریڈ 22 کی افسر زاہدہ پروین وفاقی سیکرٹری اطلاعات ونشریات تعینات: نوٹیفکیشن جاری

انفارمیشن گروپ کی گریڈ 22 کی افسر زاہدہ پروین وفاقی سیکرٹری اطلاعات ونشریات تعینات: نوٹیفکیشن جاری وفاقی سیکرٹری اطلاعات تبدیل کر دیئے گئے۔گریڈ22 کے اعلیٰ آفیسر زاہدہ پروین کو سیکرٹری اطلاعات تعینات کر دیا گیا۔رپورٹ کے مطابق وزیراعظم نے سیکرٹری اطلاعات اکبر درانی کو عہدے سے ہٹا دیا ہے۔نئے نوٹی فکیشن کے مطابق انفارمیشن گروپ […]

فرانس کے خلاف ڈاکٹروں میڈیکل سٹورزعملہ اورریسکیو اہلکاروں کی احتجاجی ریلی،مقررین کافرانس سے تعلقات ختم کرنے کامطالبہ۔

فرانس کے خلاف ڈاکٹروں میڈیکل سٹورزعملہ اورریسکیو اہلکاروں کی احتجاجی ریلی،مقررین کافرانس سے تعلقات ختم کرنے کامطالبہ اٹک میں پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن ،ینگ ڈاکٹرزایسوسی ایشن اورریسکیو1122کے اہلکاروں نے مشترکہ احتجاجی ریلی نکالی جو ڈسٹرکٹ ہیڈکوسرٹرہسپتال سے شروع ہوکر کچہری چوک پہنچ کراختتام پذیرہوئی ریلی کی قیادت ایسوسی ایشن کے عہدیدران نے کی ریلی کے […]

اٹک میں جامعہ مدنیہ میں علمائے کرام کی پریس کانفرنس جمعہ کے دن فرانس کے خلاف بھرپوراحتجاج کااعلان۔

جامعہ مدنیہ میں علمائے کرام کی پریس کانفرنس جمعہ کے دن فرانس کے خلاف بھرپوراحتجاج کااعلان۔ جامعہ مدنیہ کے ناظم اعلی مولاناقاضی محمداسعدالحسینی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ فرانس میں سرکاری سطح پرکی جانے والی شان رسالت میں گستاخی قابل مذمت ہے عرب اوردیگردنیافرانسیسی مصنوعات کے بائیکاٹ کی صورت میں احتجاج کررہی ہےتمام شعبہ […]

عمران خان کی 200 بندوں کی ٹیم کارکردگی الزام جھوٹ پروپیگینڈا شہر یار آفریدی کو نارکوٹکس کی وزارت کے بعد فیاض چوہان کو جیل خانہ جات کی وزارت

*عمران خان کی 200 بندوں کی ٹیم کارکردگی الزام جھوٹ پروپیگینڈا* *شہر یار آفریدی کو نارکوٹکس کی وزارت کے بعد فیاض چوہان کو جیل خانہ جات کی وزارت* *عمران خان کے نزدیک کارکردگی یہ نہیں ہے کہ وزیر عوام کی خدمت کریں ملک کے لیے کام کریں* *عمران خان کے نزدیک قابلیت یہ ہے کہ […]