• PhotoGrid_Plus_1604433528541.jpg

تربت: صحافی، سماجی کارکن شاہینہ شاہین کے قتل میں نامزد ملزم گرفتار نامزد ملزم کو ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست مسترد ہونے پر گرفتار کیا گیا

تربت: صحافی، سماجی کارکن شاہینہ شاہین کے قتل میں نامزد ملزم گرفتار نامزد ملزم کو ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست مسترد ہونے پر گرفتار کیا گیا ‏میری بہن شہید شاہینہ شاہین کی قتل میں ملوث ملزم صمید سعید اللہ پنجگوری آج گرفتار ہو گیا ہے, مگر محراب گچکی ابھی تک فرار ہے۔ ہم سرکار […]

ممتاز صحافی سعود ساحر سپرد خاک کردیاگیا

ممتاز صحافی، دانشور اور اور شاعر سید سعود ساحر90 سال کی عمر میں وفات پاگئے، ڈی ایچ اے اسلام آباد کے قبرستان میں سپرد خاک کردیاگیا نمازجنازہ میں راجہ محمد ظفر الحق، محمد اعجاز الحق، راحت مسعود قدوسی، سابق سیکرٹری اطلاعات رشید چوہدری ،چئیرمین پیمرا سلیم بیگ، مجیب الرحمٰن شامی، صحافیوں، کالم نگاروں، مدیران، سول […]

  • PhotoGrid_Plus_1604401807509.jpg

راولپنڈی پولیس کی کاروائی، گاڑی چوری کی واردات میں ملوث ملزم گرفتار۔

‏روات پولیس کی کاروائی، گاڑی چوری کی واردات میں ملوث ملزم گرفتار۔ ملزم قدرت نور کے قبضے سے تین ہفتے قبل چوری ہونے والی لاکھوں روپے مالیت کی GLI کار برآمد کر لی گئی، برآمد ہونے والی گاڑی قانونی کاروائی مکمل کرنے کے بعد اصل مالک کے حوالے کر دی گئی۔

پولیس کی ناقص کارکردگی کی وجہ سے جوان نسل تباہی کے دھانے پر پہنچ گہی اس وڈیو میں ایک منشیات فروش سر عام پوڈر کی پڑیاں تقسیم کر رہا ہے

راولپنڈی پولیس کی ناقص کارکردگی کی وجہ سے جوان نسل تباہی کے دھانے پر پہنچ گہی اس وڈیو میں ایک منشیات فروش سر عام پوڈر کی پڑھیاں تقسیم کر رہا ہے تھانہ پیرودھاہی کی حدود میں کھلے عام منشیات کی خریدوفروخت کی جا رہی ہے تھانہ پیرودھاہی منشیات کا گڑھ بن گیا منشیات فروش کھلے […]

موٹروے پولیس نے بھاری مقدار میں اسلحہ سمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ایک ملزم گرفتار کرلیا ۔

*نیوز :-موٹروے پولیس نے بھاری مقدار میں اسلحہ سمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ایک ملزم گرفتار کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق موٹروے (M-2) چکری کے قریب دورانے پیٹرولنگ موٹروے پولیس افسران نے سڑک کے کنارے ایک گاڑی ، ہنڈا کار LEA 4046 کھڑی دیکھیں جس کا ٹائر پنچر تھا ۔ ۔مدد کی غرض […]

‏وفاقی کابینہ کا اجلاس ،بڑھتے کورونا کیسز پراظہارتشویش، کورونا کیسزمیں دوگنا اضافہ ہورہا ہے،

‏وفاقی کابینہ کا اجلاس ،بڑھتے کورونا کیسز پراظہارتشویش، کورونا کیسزمیں دوگنا اضافہ ہورہا ہے،کابینہ کوبریفنگ، کابینہ اجلاس میں گلگت بلتستان انتخابات پر بات چیت، وفاقی کابینہ نے زائرین پالیسی کی منظوری دے دی ،ذرائع اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ‏کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد ہر صورت یقینی […]

  • IMG-20201103-WA0003.jpg

سینئر صحافی سید سعود ساحر انتقال کر گئے

انا للہ و انا الیہ راجعون سینئر صحافی سید سعود ساحر انتقال کر گئے اسلام آباد سینئر صحافی سید سعود ساحر انتقال کر گئے، وہ گذشتہ چند روز سے شدید علیل تھے اور ہسپتال میں داخل تھے، ان کے بیٹے عمر فاروق نے ان کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔ سعود ساحر روزنامہ جسارت، روزنامہ […]

پنجاب کابینہ میں 4 تبدیلیاں کر دی گئیں۔ وزیراعظم کی تیسری بیوی کے پہلے شوہر کے مفادات کے تحفظ کے لئے وزیر جیل خانہ جات کو ہٹادیا گیا تاکہ خاور مانککا کا جیلوں پر کنٹرول اور آمدن میں کسی کا شئر نہ ہو

پنجاب کابینہ میں 4 تبدیلیاں کر دی گئیں۔ وزیراعظم کی تیسری بیوی کے پہلے شوہر کے مفادات کے تحفظ کے لئے وزیر جیل خانہ جات کو ہٹادیا گیا تاکہ خاور مانککا کا جیلوں پر کنٹرول اور آمدن میں کسی کا شئر نہ ہو وزیر اطلاعات پنجاب کو اطلاعات کے قلمدان سے ہٹا کر کالونیز کا […]