• IMG_20201102_194133.png

‏فردوس عاشق اعوان کو معاون خصوصی برائے اطلاعات وزیراعلیٰ پنجاب تعینات کردیا گیا

‏فیاض الحسن سے عہدہ واپس لے لیا گیا، فردوس عاشق وزیراعلیٰ کی معاون خصوصی برائے اطلاعات تعینات ‏فیاض الحسن چوہان سے وزارت اطلاعات کا قلمدان واپس لے لیا گیا، فیاض الحسن چوہان کے پاس وزارت کالونیز کا قلمدان رہے گا ‎

  • IMG_20201102_184527.jpg

گجرات: شادی میں بن بلائے دو مہمان پکڑے گئے پینٹ کوٹ پہن کر شادیوں میں شامل ہوکر باراتیوں کی جیبوں کا صفایا کرنے والے دو جیب کترے تھانہ ڈنگہ پولیس نے گرفتار کرلئے

‏گجرات: شادی میں بن بلائے دو مہمان پکڑے گئے پینٹ کوٹ پہن کر شادیوں میں شامل ہوکر باراتیوں کی جیبوں کا صفایا کرنے والے دو جیب کترے تھانہ ڈنگہ پولیس نے گرفتار کرلئے۔ ملزمان نوازلیاقت اور سعید اکرم ساکنائے لاہورسے 20ہزار روپے بھی برآمد۔ ‎

سی آئی اے پولیس ٹیم نے گولڑہ اور کراچی کمپنی کے علاقوں میں موبائل فونز، پرس چھینے اور موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث منظم گروہ کے دو سرکردہ کارندے گرفتار کر لیے۔

“][/video]‏سی آئی اے پولیس ٹیم نے گولڑہ اور کراچی کمپنی کے علاقوں میں موبائل فونز، پرس چھینے اور موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث منظم گروہ کے دو سرکردہ کارندے گرفتار کر لیے۔ ڈکیت گروہ کے قبضے سے چوری شدہ 6 موٹرسائیکلز، نقدی،موبائل فونز اور اسلحہ و ایمونشن برآمد۔ ‎اسلام اباد:: ایس پی انویسٹی گیشن […]

  • IMG_20201102_163039.jpg

راولپنڈی میں 13 سالہ لڑکی سے اجتماعی زیادتی کرنےوالے 03 ملزمان گرفتار۔

‏13 سالہ لڑکی سے اجتماعی زیادتی کرنےوالے 03 ملزمان گرفتار۔ متاثرہ لڑکی کے والد نے درخواست دی کہ ملزمان نے جنوری 2020 میں میری بیٹی کے ساتھ زیادتی کی تھی۔ متاثرہ لڑکی کے والد نے واہ کینٹ پولیس کو 29 اکتوبر2020 کو درخواست دی جس پر فوری طور پر مقدمہ درج کرکے ملزمان کو گرفتار […]

  • IMG-20201102-WA0228.jpg

تحریک پاکستان کے کارکن،اردو ڈائجسٹ اور معروف تعلٰیمی فلاحی ادارے کاروان علم فاونڈیشن بانی و روح رواں ڈاکٹر اعجاز حسن قریشی اپنے خالق حقیقی سے جا ملے

تحریک پاکستان کے کارکن،اردو ڈائجسٹ اور معروف تعلٰیمی فلاحی ادارے کاروان علم فاونڈیشن بانی و روح رواں ڈاکٹر اعجاز حسن قریشی اپنے خالق حقیقی سے جا ملے ۔نماز جنازہ کی اطلاع کچھ دیر میں دی جائے گئی تحریک ہاکستان کے کارکن‘ماہنامہ اردو ڈائجسٹ اور فلاحی ادارے کاروان علم فاؤنڈیشن کے بانی وروح رواں ڈاکٹر اعجاز […]

  • PhotoGrid_Plus_1604294992554.jpg

اسلام اباد:: تھانہ رمنا اور کراچی کمپنی پولیس کی کارروائی دو منشیات فروش گرفتار کرکے 40 بوتل شراب تین کارٹن بئیر برامد

اسلام اباد:: تھانہ رمنا اور کراچی کمپنی پولیس کی کارروائی دو منشیات فروش گرفتار کرکے 40 بوتل شراب تین کارٹن بئیر برامد گرفتار منشیات فروش میں شہباز مسیح اور قیصر یعقوب شامل ہیں ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی کارروائی ایس پی صدر زون کی ہدایت پر ایس ڈی پی […]

گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے وار مزید تیز ، 12 افراد جان کی بازی ہار گئے ، این سی او سی گذشتہ 24 گھنٹوں میں 1123نئے کیسزرپورٹ ہوئے کیسز کی تعداد 13ہزار 242 ہے، این سی او سی

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹرکے تازہ اعداد و شمار جاری گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے وار مزید تیز ، 12 افراد جان کی بازی ہار گئے ، این سی او سی گذشتہ 24 گھنٹوں میں 1123نئے کیسزرپورٹ ہوئے،این سی او سی ملک بھر میں ایکٹو کیسز کی تعداد 13ہزار 242 ہے، این سی او […]

*پی آئی اے* پی آئی اے کا خصوصی طیارہ 26 ٹن امدادی سامان لے کر دمشق پہنچ گیا حکومت پاکستان کی جانب سے شامی بھائیوں اور بہنوں کیلئے سامان کا تحفہ امدادی سامان میں میڈیکل آلات اور سامان اور ذاتی حفاظتی سامان (پی پی ایز) شامل

*پی آئی اے* پی آئی اے کا خصوصی طیارہ 26 ٹن امدادی سامان لے کر دمشق پہنچ گیا حکومت پاکستان کی جانب سے شامی بھائیوں اور بہنوں کیلئے سامان کا تحفہ امدادی سامان میں میڈیکل آلات اور سامان اور ذاتی حفاظتی سامان (پی پی ایز) شامل نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی جانب سے مہیا کردہ […]

ایک طرف کرسچیئن کمیونٹی میں غم و غصہ ہے اور بجا ہے مگر دوسری طرف خود وہ لڑکی ہے جو اس سارے قضیئے کا مرکزی کردار ہے ۔ لڑکی نے عدالت میں بیان دیا ہے کہ وہ عاقل و بالغ ہے، اس نے بقائمی ہوش و حواس اپنی مرضی سے اسلام قبول کیا اور پسند کی شادی کی ہے

: ایک طرف کرسچیئن کمیونٹی میں غم و غصہ ہے اور بجا ہے مگر دوسری طرف خود وہ لڑکی ہے جو اس سارے قضیئے کا مرکزی کردار ہے ۔ لڑکی نے عدالت میں بیان دیا ہے کہ وہ عاقل و بالغ ہے، اس نے بقائمی ہوش و حواس اپنی مرضی سے اسلام قبول کیا اور […]

  • IMG-20201102-WA0036.jpg

گلگت میں ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں کورونا کی کی صورت حال پر غور

ہیڈ کوارٹر فورس کمانڈ نادرن ایریا میں گلگت بلتستان اپیکس کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا ۔ اجلاس میں چیف الیکشن کمشنر، نگراں وزراء، چیف سیکرٹری، کمانڈر ایف سی این اے، ھوم سیکریٹری، آئی جی پولیس ، علماء کرام ، امن کمیٹی ، یوتھ اسمبلی اور دیگر اعلی سول وفوجی حکام نے شرکت کی ۔ اجلاس […]