اسلام آباد کا رخ کرلیا توحکمرانوں کو گھر بجھوائے بغیر واپس نہیں آئیں گے۔ سینیٹر سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ کل تک وزیراعظم قوم کو ریاست مدینہ کے خواب دکھا رہے تھے اور آج کہتے ہیں کہ میں پاکستان میں چائنا کا نظام لانا چاہتاہوں ۔ پاکستان چینی، امریکی یا برطانوی نظام کے لیے نہیں ، اسلامی نظام کے لیے بنا ہے۔ وزیراعظم چین […]

قصور تھانہ مصطفی آباد کی حدود دربار بابا مٹھو شاہ پر میلہ، رات گئے تک فحش ڈانس میلے کی رونق بنا رہا.

*قصور تھانہ مصطفی آباد کی حدود دربار بابا مٹھو شاہ پر میلہ، رات گئے تک فحش ڈانس میلے کی رونق بنا رہا. فحش ڈانس میں نوجوان اور چھوٹے بچے ڈانس دیکھنے میں مصروف رہےاس موقع پر اہل علاقہ کا کہنا تھا کہ اس طرح کے ڈانس جنسی تشدد کے واقعات بڑھانے کا ذریعہ بنتے ہیں […]

  • IMG-20201101-WA0289.jpg

ٹانک میں بھاری مقدار میں غیر قانونی طریقے سے درآمد شدہ فارن میڈ موبائل فونز اور دیگر سامان برآمد*

ٹانک میں بھاری مقدار میں غیر قانونی طریقے سے درآمد شدہ فارن میڈ موبائل فونز اور دیگر سامان برآمد* تفصیلات مطابق غیر قانونی طور پر درآمد شدہ فارن میڈ سامان اور نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی سمگلنگ کی روک تھام کے سلسلہ میں تھانہ SMA کی حدود پولیس چیک پوسٹ کوڑ قلعہ پر خصوصی ناکہ […]

  • FB_IMG_1604242048577.jpg

لائن آف کنٹرول پر بھارتی گولہ باری سے 55 سالہ کشمیری شہید اور 47 سالہ اہلیہ زخمی

‏ضلع حویلی کے رکھ چکڑی سیکٹر کے کیرنی گاؤں میں آج بھارتی فوج کی گولہ باری سے 55 سالہ راجہ سرور شہید اور انکی 47 سالہ اہلیہ گلاب جان زخمی ہو گئیں۔ مقامی پولیس کے مطابق بھارتی فوجی نے چھوٹے بڑے ہتھیاروں سے فائرنگ صبح 7 سے 10 بجے کے درمیان کی۔

  • PhotoGrid_Plus_1604210045588.jpg

پاکستان تحریک انصاف کے سینٹر فیصل جاوید کا فرانسیسی صدر کے توہین آمیز رویے کیخلاف شدید احتجاج پاک-فرانسیسی پارلیمانی فرنڈشپ گروپ کی سربراہی چھوڑنے کا اعلان استعفیٰ چیئرمین سینٹ کو بھجوا دیا

بریکنگ نیوز فرانسیسی صدر کی جانب سے رسالت مآب خاتم النبیّین حضرت محمد مصطفیٰ صل اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے توہین آمیز خاکوں کی اشاعت کی حمایت پاکستان تحریک انصاف کے سینٹر فیصل جاوید کا فرانسیسی صدر کے توہین آمیز رویے کیخلاف شدید احتجاج پاک-فرانسیسی پارلیمانی فرنڈشپ گروپ کی سربراہی چھوڑنے کا اعلان سینٹر […]