کوئٹہ میں اپوزیشن کا بڑا جلسہ ایک مرتبہ پھر نواز شریف نے میلہ لوٹ لیا

https://twitter.com/MurtazaViews/status/1320352432329691139?s=19 رپورٹ محسن رضا خان پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے حکومت مخالف جلسوں کے تیسرے مرحلے پر کوئٹہ میں پاکستان کے سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے تاریخی خطاب کیا گوجرانوالہ میں مسلم لیگ نون نے کراچی میں پیپلزپارٹی نے اور کوئٹہ میں جمعیت علماء اسلام نے جلسہ کا اہتمام کیا تمام تر خدشات کے […]

نااہل فرد کو ملک پہ مسلط کرنے کا فیصلہ فوج کا نہیں چند کرداروں کا تھا نواز شریف

پاکستان کے سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد میجر جنرل فیض حمید کو ترقی دینے پر سوال اٹھا دیا  اور الزام لگایا کہ وہ مسلسل سیاست میں مداخلت کر رہے ہیں کوئٹہ میں پی ڈی ایم کے تیسرے بڑے جلسے سے وڈیو لنک پر لندن سے خطاب کررہے […]

  • F1CA1B20-D6E9-42AB-9321-89CB5D6D012B.jpeg

پاکستانی قوم کی ایسی صورتحال ہمیں قبول نہیں ہے، ہم قوم کو آزاد اور خود مختار دیکھنا چاہتے مولانا فضل الرحمان

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کوئٹہ میں بڑے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم اداروں کا احترام کرتے ہیں لیکن پاکستانی قوم کی ایسی صورتحال ہمیں قبول نہیں ہے، ہم قوم کو آزاد اور خود مختار دیکھنا چاہتے ہیں انہوں نے کہا کہ ‎این آر او ہماری نہیں […]

نواز شریف نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد میجر جنرل فیض حمید کو ترقی دینے پر سوال اٹھا دیا  اور الزام لگایا کہ وہ مسلسل سیاست میں مداخلت کر رہے ہیں تھے

پاکستان کے سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد میجر جنرل فیض حمید کو ترقی دینے پر سوال اٹھا دیا  اور الزام لگایا کہ وہ مسلسل سیاست میں مداخلت کر رہے ہیں کوئٹہ میں پی ڈی ایم کے تیسرے بڑے جلسے سے وڈیو لنک پر لندن سے خطاب کررہے […]

باپ نے فائرنگ کرکے جوان سال بیٹے کو قتل کر دیا، پہلے اس کا گلا دبایا پھر 12بور بندوق سے فائر کرکے قتل کر دیا ۔

ڈیرہ اسماعیل خان :تھانہ بندکورائی کی حدود گاؤں اعوان میں باپ نے فائرنگ کرکے جوانسالہ بیٹے کو قتل کر دیا، پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق محمد آصف ولد افلا طون قوم ڈھید کواسکے والد نے گھریلو نا چاقی کی وجہ سے تنگ آ کرگزشتہ روز علی الصبح 4بجے […]

  • 52C88F08-AFFB-49BA-81FD-25876682A7CB.jpeg

12سالہ بچے سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم ایک گھنٹے میں گرفتار

نصیر آباد پولیس کی کاروائی، 12سالہ بچے سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم ایک گھنٹے میں گرفتار۔ ‏متاثرہ بچے کے بھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج، ایس ڈی پی او کینٹ کی زیر نگرانی ایس ایچ او نصیر آباد نے ٹیم کےہمراہ فوری کاروائی کرتے ہوئے ملزم عمر کو ایک گھنٹے میں ٹریس کر […]

  • IMG-20201025-WA0108.jpg

کوئٹہ ۔ حاجی عبدالحق اچکزئ کے گھر 5 جڑواں بچے پیدا ہوئے ہیں ، بچے اور والدہ صحت مند ہیں 3 بیٹے اور 2 بیٹیاں ھیں ، 4 بچوں کے والد ہے اب 9 ہوگئے ۔

کوئٹہ ۔ حاجی عبدالحق اچکزئ کے گھر 5 جڑواں بچے پیدا ہوئے ہیں ، بچے اور والدہ صحت مند ہیں 3 بیٹے اور 2 بیٹیاں ھیں ، حاجی صاحب پہلے سے چار بچوں کے والد ہے اب نو ہوگئے ۔

لاہور ہائیکورٹ نے عطائیوں کے کلینک سربمہر کرنے کا پنجاب حکومت کا اختیار قانونی قرار دے دیاعدالت نے کلینک سربمہر کرنے کیخلاف عطائیوں کی درخواستیں خارج کر دیں

لاہور ہائیکورٹ نے عطائیوں کیخلاف بڑا فیصلہ سنا دیا عدالت نے عطائیوں کے کلینک سربمہر کرنے کا پنجاب حکومت کا اختیار قانونی قرار دے دیاعدالت نے کلینک سربمہر کرنے کیخلاف عطائیوں کی درخواستیں خارج کرجسٹس عائشہ اے ملک نے 29صفحات پر تحریری فیصلہ جاری کر دیاعدالت نے کلینک سربمہر کرنے کیخلاف پنجاب حکومت کا مئوقف […]

  • IMG_20201025_163705.jpg

الیکٹرانک اور سوشل میڈیا کی اہمیت دیگر تمام ذرائع ابلاغ سے بڑھ کر ہے۔ راجہ فاروق حیدر

مظفرآباد( وزیر اعظم آزادجموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدرخان نے کہاہے کہ موجودہ تیز رفتاری سے ترقی میڈیاکے دور میں الیکٹرانک اور سوشل میڈیا کی اہمیت دیگر تمام ذرائع ابلاغ سے بڑھ کر ہے۔ الیکٹرانک میڈیا سے تعلق رکھنے والے افراد لائن آف کنٹرول پر ہندوستانی جارحیت کو بے نقاب کرنے کے ساتھ ساتھ ریاست […]

تحصیل چونیاں کے شہر چھانگا مانگا میں توہین قرآن کا واقعہ,ملزمان گرفتار

قصور تحصیل چونیاں کے شہر چھانگا مانگا میں توہین قرآن کا واقعہ,ملزمان گرفتار تفصیلات کے مطابق چھانگا مانگا کے نواح محلہ پرانا رحمان پورہ میں مولانا محمد خالد امام مسجد مدنی کو معتبر ذرائع سے خبر ہوئی کہ ملزمان عاشق ولد مہتاب دین قوم گوندل عمر تقریبا 60 سال ‏رہائشی محلہ پرانا رحمان پورہ چھانگا […]