• PhotoGrid_Plus_1603572400940.jpg

اسلام آباد میں بنک منیجر سید رضا حسین نقوی کا اندھا قتل ٹریس سابق اہلیہ سمیت 3 ملزمان گرفتار۔

اسلام آباد پولیس کی کارروائی فرقہ وارانہ قتل کا رنگ دینے کی کوشس ناکام کورال کے علاقہ میں بنک منیجر سید رضا حسین نقوی کے قتل کا مقدمہ ٹریس، سابق اہلیہ سمیت ملزمان گرفتار۔ ملزمان میں محمد شعیب،کامران سجاد اور ایک عورت زیب النساء شامل ہیں۔ ملزمان نے 17ستمبر کو سید رضا حسین نقوی کو […]

‏کراچی 4 صحافیوں کو لوٹ لیا گیا موبائل فونز اور دیگر قیمتی اشیا چھینی گئیں دو مسلح کرمنلز موٹر سائیکل پر سوار تھے،

‏کراچی کورٹ رپورٹر ایسوسی ایشن کے صدر سمیت 4 صحافیوں کو لوٹ لیا گیا واردات تھانہ شاہ لطیف ٹاون نیشنل ہائی وئے پر ہوئی 4 سینئر صحافیوں سے موبائل فونز اور دیگر قیمتی اشیا چھینی گئیں دو کرمنلز موٹر سائیکل پر سوار تھے، دونوں کے پاس ٹی ٹی پستول تھیں، سینئر صحافی

وکلا رہنمائوں نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں  وفاقی وزیر قانون کا لائسنس منسوخ ہوناچاہئیے اور مقدمہ درج ہونا چاہئیے

سپریم کورٹ بار کے سینئیرنائب صدرعدنان احمد۔ سابق صدر یاسین آزاد سمیت دیگر کی مشترکہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں  وفاقی وزیر قانون کا لائسنس منسوخ ہوناچاہئیے اور مقدمہ درج ہونا چاہئیے آج کی پریس کانفرنس کا مقصد دیگر امور پر بات کرنی ہے نیب کا […]

  • PhotoGrid_Plus_1603547012042.jpg

نواز شریف کے خلاف جے آئی ٹی رپورٹ بنانے اور حکمرانوں کی کرپشن پر پردہ ڈالنے کا انعام ایف آئی اے کے ڈائریکڑ جنرل واجد ضیا کو گرید 22 میں ترقی کی صورت میں مل گیا

نواز شریف کے خلاف جے آئی ٹی رپورٹ بنانے اور حکمرانوں کی کرپشن پر پردہ ڈالنے کا انعام ایف آئی اے کے ڈائریکڑ جنرل واجد ضیا کو گرید 22 میں ترقی کی صورت میں مل گیا ترقی پانے والے دیگر افراد کیباکثریت وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری کے منظور نظر افراد کی بتائخ جاتی ہے *وزیراعظم […]

پاک فضائیہ مادرِ وطن کے دفاع کوناقابلِ تسخیر بنانے کے لئے ہمہ وقت کوشاں ہے۔سربراہ پاک فضائیہ

پاک فضائیہ مادرِ وطن کے دفاع کوناقابلِ تسخیر بنانے کے لئے ہمہ وقت کوشاں ہے۔سربراہ پاک فضائیہ 24اکتوبر، 2020:۔ پاک فضائیہ دشمن کی طرف سے کسی بھی قسم کی مہم جوئی کا بھرپور جواب دینے کے ساتھ ساتھ ملکی دفا ع کو نا قابلِ تسخیر بنانے کے لئے کوشاں ہے۔ ان خیالات کا اظہار سربراہ […]

  • PhotoGrid_Plus_1603544665656.jpg

اسلام آباد میں 3 منشیات فروش گرفتار 2 کلو سے کم افیون برآمد

اسلام اباد ::::ایس پی صدر محمد سرفراز ورک کی ہدایت پر صدر زون میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری تھانہ رمنا، ترنول پولیس کی مختلف کارروائیاں تین ملزمان گرفتار شاہین اللہ نامی بڑے منشیات ڈیلر سمیت سجاد، شاہین نامی ناجائز اسلحہ رکھنے والے دو ملزمان گرفتار ملزمان کے قبضے سے1800 گرام افیون […]

جو قومیں اپنی بنیادوں سے نہ جڑی رہیں دنیا بھی انہیں بھلا دیتی ہے ہندوستان جتنا مرضی زور لگا لے وہ تاریخ کو مسخ نہیں کر سکتا مودی نے ہندوستان میں ظلم اور بربریت کا بازار گرم کیا ہوا ہے آج دنیا کہاں ہے؟ کیوں کوئی بھارت کو کٹہرے میں نہیں کھڑا کرتا شہریارخان آفریدی

چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار آفریدی/ اسلام آباد ٹریل 5 خطاب آج کا دن انتہائی اہمیت کا حامل ہے جو قومیں اپنی بنیادوں سے نہ جڑی رہیں دنیا بھی انہیں بھلا دیتی ہے ہندوستان جتنا مرضی زور لگا لے وہ تاریخ کو مسخ نہیں کر سکتا مودی نے ہندوستان میں ظلم اور بربریت کا بازار گرم […]

وزیراعظم دو سال بعد بھی میانوالی میں عثمان بزدار کو پنجاب کا وزیر اعلی بنانے کی وضاحتیں دیتے رہے

وزیراعظم عمران خان نے آج میانوالی میں لوگوں کو یہ باور کرانے میں وقت صرف کیا کہ انہوں نے عثمان بزدار کو پنجاب کا وزیر اعلی کیوں بنایا عثمان بزدار کی تقررئ دو سال کے بعد بھئ وزیراعظم کے لئے مسلہ بنی ہوئی عمران خان نے کہا کہ بہت سارے لوگ مجھ سے سوال پوچھتے […]

حکومت کو اپنا خاتمہ نظر آرہا ہے، سیکیورٹی الرٹ کی وجہ سے جلسہ موخر نہیں کر سکتے، کیا جلسہ موخر کرنے سے سیکیورٹی تھریٹ ختم ہوجائےگا؟ مریم نواز کی میڈیا سے گفتگو جہاز میں سالگرہ منائی

پاکستان مسلم لیگ نواز کی نائب صدر نے کوئٹہ میں اخبار نویسوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کو اپنا خاتمہ نظر آرہا ہے، نواز شریف جب وزیراعظم بنے تو بلوچستان کو ترجیح دی، سیکیورٹی الرٹ کی وجہ سے جلسہ موخر نہیں کر سکتے، کیا جلسہ موخر کرنے سے سیکیورٹی تھریٹ ختم ہوجائےگا؟ […]

‎میرےکمرے پر حملہ کر کے کیپٹین صفدر کی گرفتاری کر کے آپ نے بہت بدنامی کما لی، جس طرح آپ نے آئی جی کو اٹھایا، مریم نواز

‎مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ صحافی علی عمران کے اغوا کی مذمت کرتے ہوئے الزام لگایا کہُ میرےکمرے پر حملہ کر کے کیپٹین صفدر کی گرفتاری کر کے آپ نے بہت بدنامی کما لی، جس طرح آپ نے آئی جی کو اٹھایا، جیسےآپ نے پولیس فورس کو صوبے […]