جیو کے رپورٹر علی عمران سید لاپتہ ہوگئے،

کراچی : جیو کے رپورٹر علی عمران سید لاپتہ ہوگئے، اہلخانہ کے مطابق علی عمران گھر سے قریبی بیکری تک گئے تھے واپس نہیں آئے، علی عمران آدھے گھنٹے میں واپسی کا کہہ کر نکلے تھے، علی عمران کی گمشدگی کو کئی گھنٹے گزر چکے ہیں ، علی عمران سید کی گمشدگی سے پولیس حکام […]

سپریم کورٹ نے کن 11وجوہات پر جسٹس فائز عیسی کے خلاف ریفرنس غیر أئینی قرار دیا؟؟؟؟؟

سپریم کورٹ نے کن 11وجوہات پر جسٹس فائز عیسی کے خلاف ریفرنس غیر أئینی قرار دیا؟؟؟؟؟ پہلی وجہ: صدر اور وزیر اعظم نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف تفتیش کی منظوری نہیں دی، یہ منظوری وفاقی وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم نے دی جس کا انہیں آئینی و قانونی اختیار نہیں تھا۔ دوسری وجہ: […]

  • PhotoGrid_Plus_1603460534838.jpg

راولپنڈی میں موٹر سائیکلوں چور گونگا گروپ گرفتار

‏صدر واہ پولیس کی اہم کاروائی، موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث گونگا گینگ کا سرغنہ بابرشہزاد عرف گونگا اپنے دو ساتھیوں فتح خان اور حضرت امین سمیت گرفتار۔ 14 چوری شدہ موٹرسائیکلز برآمد۔ ملزمان کے خلاف کاروائی ایس پی پوٹھوہار کی زیرنگرانی ایس ایچ او صدر واہ اور ٹیم نے کی۔

‏جسٹس فائز عیسی کے خلاف صدارتی ریفرنس غیر آئینی تھا سپریم کورٹ صدر آئین اور قانون کی روشنی میں فرائض انجام نہیں دے سکے ۔ صدر اپنی ذمے داری ادا کرنے میں ناکام رہے۔ سپریم کورٹ شہزاد اکبر کے ریکوری یونٹ کی کوئی حیثیت نہیں۔ تفصیلی فیصلہ

سپریم کورٹ نے اپنے تفصیلی فیصلے میں سپریم کورٹ کے جج جسٹس فائز عیسی کے خلاف صدارتی ریفرنس غیر آئینی قرار دیتے ہوئے صدر  پاکستان عارف علوی کے بارے میں کہا کہ وہ آئین اور قانون کی روشنی میں فرائض انجام نہیں دے سکے ۔ صدر اپنی ذمے داری ادا کرنے میں ناکام رہے۔ سپریم […]

  • IMG_20201023_171438.jpg

صوبائی وزیر داخلہ میر ضیا لانگو کی دھمکی پر پی ڈی ایم کا جوابی وار* 25اکتوبر کو کوئٹہ جلسے میں میر ضیا لانگو کی جون 2018کی سرکاری ملازمت کی پے سلپس دکھانے کا فیصلہ

*بریکنگ نیوز* *صوبائی وزیر داخلہ میر ضیا لانگو کی دھمکی پر پی ڈی ایم کا جوابی وار* 25اکتوبر کو کوئٹہ جلسے میں میر ضیا لانگو کی جون 2018کی سرکاری ملازمت کی پے سلپس دکھانے کا فیصلہ میر ضیا لانگوجون 2018تک بطور اسٹینو گرافر(بی پی ایس۔14)کی تنخواہ وصول کرتے رہے ‘ ذرائع پی ڈی ایم میر […]

وزیراعظم عمران خان سے سندھ کے گورنر ایک متنازعہ کاروباری شخصیت اور کراچی کے ارکان اسمبلی کی ملاقات

وزیرِ اعظم عمران خان سے گورنر سندھ عمران اسمعیل اور عقیل کریم ڈھیڈی کی ملاقات عقیل کریم ڈھیڈی نے صنعتوں کے فروغ کے حوالے سے وزیرِ اعظم کی ذاتی دلچسپی پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ کاروبار اور صنعتی عمل کے فروغ کے حوالے سے حکومتی کوششوں اور پالیسیوں کے نتیجے میں کاروباری برادری […]

24 گھنٹوں میں ملک میں کرونا کے13مریض جابحق، 736 افراد میں کرونا کی تصدیق، کورونا کے ایکٹیو کیسز کی تعداد 9855 ہے،

نیشنل کمانڈ و آپریشن سنٹر سے کورونا کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری 24 گھنٹوں میں ملک میں کرونا کے13مریض جابحق، این سی او سی 24 گھنٹوں میں ملک میں736 افراد میں کرونا کی تصدیق، این سی او سی ملک میں کورونا کے ایکٹیو کیسز کی تعداد 9855 ہے، این سی او سی ملک […]

اسلام آباد میں 2 منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے ہیروئن برآمد کرلی

ایس پی سٹی عمرخان کی ہدایت پر تھانہ آبپارہ کی کاروائی منشیات فروش خرم شہزاد اور دانش کو گرفتار کرکے قبضہ سے 2100 گرام ہیروئن برآمد کرلی ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی کارروائی ڈی ایس پی اقبال خان کی نگرانی میں ایس ایچ او آبپارہ ارشد علی معہ جوانوں […]

  • 20201023_145150.jpg

‏نیازی بہت شور کرتا تھا کہ میں کسی کو این آر او نہیں دوں گا* *لیکن اس نے دشمن ملک بھارت کے جاسوس کلبھوشن کو تاریخی این آر او دیدیا۔*

*عمران ‏نیازی بہت شور کرتا تھا کہ میں کسی کو NRO نہیں دوں گا* *لیکن اس نے دشمن ملک بھارت کے جاسوس کلبھوشن کو تاریخی NRO دیدیا۔* *King khan* *پاکستان تحریک انصاف کا یہ شیوہ ہے جو بھی کام خود کرنا ہے دوسرے پر اس کا بڑا الزام لگاؤ تاکہ ان کی بات چھوٹی سی […]

  • IMG-20201023-WA0243.jpg

خیبرپختونخوا حکومت ، نادرا کے اشتراک سے صوبہ بھر میں صحت کا سماجی تحفظ پروگرام کا آغاز مفاہمت کی یاداشت پر دستخط پروگرام کا آغاز 31 اکتوبر سے کیا جائے گا

نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) اور حکومت خیبرپختونخواء کے درمیان آج نادرا ہیڈکوارٹرز، اسلام آباد میں مفاہمت کی ایک یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کئے گئے۔ عوام کے لئے آسان رسائی اور بھرپور نظام صحت کو یقینی بنانے کے وزیراعظم پاکستان کے وژن کو عملی جامہ پہناتے ہوئے حکومت خیبرپختونخوا نے ایک جامع […]