• IMG_20201022_185836.jpg

‏شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ وزیرآعظم ذمہ دار ہیں رینجرز اور آئی ایس آئی کے سربراہان دونوں اُن کو رپورٹ کرتے ہیں ۔ غیر قانونی احکامات کس نے دیے کس نے تعمیل کیے۔ آئین توڑا گیا۔ یہ معاملہ یہاں نہیں رکے گا ۔ عدلیہ جو بات بات پہ سوو موٹو لیتی ہے، کیوں خاموش بیٹھی ہے۔

‏شاہد خاقان عباسی کا سخت ترین بیان: وزیرآعظم ذمہ دار ہیں رینجرز اور آئی ایس آئی کے سربراہان دونوں اُن کو رپورٹ کرتے ہیں ۔ کس نے unlawful order دیے کس نے تعمیل کیے۔ آئین توڑا گیا۔ یہ معاملہ یہاں نہیں رکے گا ۔ عدلیہ جو بات بات پہ سوو موٹو لیتی ہے، کیوں خاموش […]

وزیراعظم کے اعلانات کی تکمیل نیب اپوزیشن رہنمائوں کے خلاف بپھر گئی

اسلام آباد قومی احتساب بیورو کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس قومی احتساب بیورو کے چئیرمین جنا ب جسٹس جاوید اقبال کی زیرصدارت نیب ہیڈکوارٹر ز اسلام آبادمیں منعقد ہوا۔اجلاس میں ڈپٹی چئیرمین نیب، پراسیکیوٹر جنرل اکاؤ نٹبلٹی نیب،ڈی جی آپریشن نیب اور دیگر سینئر افسران نے اجلاس میں شرکت کی۔ نیب کی یہ دیرینہ پالیسی […]

  • IMG-20201022-WA0361.jpg

ڈیرہ اسماعیل خان میں سابقہ ملازم کی مالک کے بیٹے سے اسلحہ کے زور پرمبینہ بد فعلی، برہنہ وڈیو بنانے کے قید کرکے لاکھوں روپے کا سامان لیکر فرار

ڈیرہ اسماعیل خان : تھانہ پہاڑ پورکی حدود پہاڑ پورلاری اڈا کے قریب سابقہ ملازم کی مالک کے بیٹے سے اسلحہ کے زور پرمبینہ بد فعلی، برہنہ وڈیو بنانے کے بعد زخمی کرکے نوجوان کو اس کے بالا خانہ پر قید کرکے لاکھوں روپے کی نقدی، کاروباری کھاتہ جات اور موٹر سائیکل لیکر فرار ہوگیا، […]

غریب اور متوسط طبقے کے لیے گھر بنانے کے لئے آسان اقساط پر قرضوں کے حصول کے عمل کو آسان ترین بنایا گیا ہے اور اس ضمن میں برانچز میں الگ ڈیسک بنائے گئے ہیں

اسلام آباد 22 اکتوبر ، 2020 وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی برائے ہاوسنگ، تعمیرات و ڈیویلپمنٹ کا ہفتہ وار اجلاس گورنر اسٹیٹ بینک نے غریب اور متوسط طبقے کے لیے آسان اقساط پر قرضوں کی فراہمی کے حوالے سے بریفنگ دی۔ نیشنل بینک، الائیڈ بینک، میزان بینک، بینک الحبیب، حبیب […]

  • IMG-20201022-WA0263.jpg

امریکہ، دوسرے انتخابی اکھاڑے کے لئے قوانین میں تبدیلیاں

*امریکہ، دوسرے انتخابی اکھاڑے کے لئے قوانین میں تبدیلیاں* واشنگٹن: امریکہ کے صدارتی امیدواروں کے درمیان دوسرا اور فیصلہ کن مناظرہ جمعرات کی شب ریاست ٹینسی کے شہر نشویل میں ہوگا اور مباحثے کے دوران امیدواروں کے مائیکروفون بند بھی کیے جا سکیں گے۔ امریکہ میں انتخابی مناظرے کرانے والے کمیشن کے جاری کردہ بیان […]

  • IMG-20201022-WA0259.jpg

طالبان کا حملہ، اسی سے زائد سکیورٹی اہلکار مارے گئے*

*طالبان کا حملہ، اسی سے زائد سکیورٹی اہلکار مارے گئے* طالبان نے صوبہ تخار میں گھات لگا کر افغان سیکورٹی اہلکاروں پر حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں اسی ّ سیکورٹی اہلکار جاں بحق ہو گئے۔ صوبۂ تخار کے ضلع بہارک اور خواجہ غار میں افغان سکیورٹی اہلکاروں کے مراکز پر طالبان کے حملے […]

  • IMG_20201022_152510.jpg

احتساب عدالت سابق چیئرمین فشرمین کوآپریٹیو سوسائٹی نثار مورائی کے خلاف غیر قانونی بھرتیوں سے متعلق ریفرنس آخری مراحل میں داخل

احتساب عدالت سابق چیئرمین فشرمین کوآپریٹیو سوسائٹی نثار مورائی کے خلاف غیر قانونی بھرتیوں سے متعلق ریفرنس نثار مورائی کے خلاف ریفرنس آخری مراحل میں داخل نیب نے ریفرنس میں استغاثہ کی جانب سے سائیڈ کلوز کردی استغاثہ کو مزید کوئی گواہ یا ثبوت پیش نہیں کرنا، نیب پراسیکیوٹر عدالت نے ریفرنس کی سماعت 26 […]

  • FB_IMG_1603361330940.jpg

سندہاٸیکورٹ ہمدرد یونیورسٹی جوانجینٸرنگ کے آخری سال کاطالب علم عاقب احمد یونیورسٹی اتنظامیہ سے تنگ آکر درخواست داخل کردی عدالت نے ہمدرد یونیورسٹی کے رجسٹرڈ کو 28اکتوبر کے نوٹس جاری کرکے جواب طلب کرلیاہے

سندہاٸیکورٹ ہمدرد یونیورسٹی جوانجینٸرنگ کے آخری سال کاطالب علم عاقب احمد یونیورسٹی اتنظامیہ سے تنگ آکر درخواست داخل کردی عدالت نے ہمدرد یونیورسٹی کے رجسٹرڈ کو 28اکتوبر کے نوٹس جاری کرکے جواب طلب کرلیاہے درخواست گذارعاقب احمد کاکہناہے جب بھی سہولیات کے لیے انتظامیاسے شکایت کی جاٸے تو وہ طالب علموں کونکل دیتی ہے انہوں […]

سندھ ہائیکورٹ عدالتوں میں مختلف نوعیت کے کیسز دائر کرانے اور خود کو ماہر قانون اور ڈاکٹر لکھنے والے محمود اختر نقوی کے خلاف آئنی درخواست دائر مختلف اداروں اور شخصیات کی ایما پر درخواست دائر ان کی وجہ سے اداروں اور عوام کا نقصان ہورہا ہے،

سندھ ہائیکورٹ عدالتوں میں مختلف نوعیت کے کیسز دائر کرانے اور خود کو ماہر قانون اور ڈاکٹر لکھنے والے محمود اختر نقوی کے خلاف آئنی درخواست دائر مختلف اداروں اور شخصیات کی ایما پر محمود اختر نقوی عدالتوں میں درخواست دائر کرتے ہیں، درخواست گزار محمود اختر نقوی کی وجہ سے اداروں اور عوام کا […]

  • IMG-20201022-WA0223.jpg

ریڈیو پاکستان کے برخاست ملازمین کے خلاف مقدمہ درج احتجاجی ملازمین نے پولیس کی جانب سے ناکے پر روکنے پر مزاحمت کی ۔ایف آئی ار

اسلام آباد ریڈیو پاکستان کے برخاست ملازمین کے خلاف مقدمہ تھانہ سیکرٹریٹ میں درج کرلیا گیا احتجاجی ملازمین نے پولیس کی جانب سے ناکے پر روکنے پر مزاحمت کی ۔ایف آئی ار مظاہرین کی جانب سے مزاحمت پر دو پولیس اہلکاروں کی شرٹ پھٹ گئی۔ایف آئی ار احتجاجی ملازمین نے سپریم کورٹ کے پبلک انٹری […]