ڈاکٹر ماہا شاہ خودکشی کیس ،ملزمان نے عدالت فرار ہونے کے مقدمے میں ٹرائل کورٹ سے رجوع کرلیا

ڈاکٹر ماہا شاہ خودکشی کیس میں ملزمان جنید اور وقاص نے عدالت فرار ہونے کے مقدمے میں ٹرائل کورٹ سے رجوع کرلیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی کی عدالت نے ملزمان جنید اور وقاص کی 50,50 ہزار روپے کے عیوض ضمانت منظور کر لی۔ بدھ کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی کی عدالت سے ڈاکٹر […]

کراچی واقعہ پر افسوس ہے،سندھ حکومت کی کارستانی لگتی ہے،جلد حقائق سامنے آ جائیں گے، سینیٹر شبلی فراز مزار قائد پر ہلڑ بازی کا مقدمہ سندھ پولیس نے درج کیا تھا

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ اپوزیشن دشمن کے بیانیے کو تقویت دے رہی ہے بلاول بھٹو اور مریم نواز موروثی سیاستدان ہیں مزار قائد پر ہلڑ بازی کا مقدمہ سندھ پولیس نے درج کیا تھا کرپٹ ٹولہ احتساب کے عمل کو سبوتاژ کرنا چاہتا ہے۔وزیراعظم نے کامیابی سے […]

افغانستان میں ایک غیر جانبدار ، خودمختار حکومت ہی امریکی انخلا کے بعد داخلی خانہ جنگی روکنے کا واحد راستہ ہے: گلبدین حکمت یار

افغانستان کے سابق وزیر اعظم و حزبِ اسلامی کے سربراہ گلبدین حکمت یار نے خبردار کیا ہے کہ افغانستان میں دیر پا امن کے قیام کے لیے ضروری ہے کہ جلد از جلد ملک سے امریکی افواج کا انخلا ہو اور افغان نظریات، افکار اور روایات کی مطابقت سے بغیر کسی بیرونی دخل اندازی کے […]

  • IMG_20201021_213531.jpg

پاکستان کا نوازشریف کو وطن واپس لانے کیلئے برطانیہ سے رابطہ، وزیر اعظم کے مشیر مرزا شہزاد اکبر کا برطانوی حکام کو خط برطانیہ نے ابھی پاکستانی حکومت کی درخواست کا باضابطہ جواب نہیں دیا

پاکستان نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو وطن واپس لانے کیلئے برطانیہ سے رابطہ کرلیااس بات کا انکشاف برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز نے کیا ہے اخبار کے مطابق وزیر اعظم کے مشیر برائے احتساب و داخلہ مرزا شہزاد اکبر نے برطانوی حکام کو خط لکھا ہے جس میں انہوں نے مسلم لیگ(ن)کے قائد نوازشریف کو […]

  • IMG_20201021_212559.jpg

ملک میں کورونا متاثرین کے کیسز میں بتدریج اضا فہ ،دوبارہ لاک ڈاون کا خدشہ کورونا وائرس کے پھیلا وسے متعلق ایس او پیز پر عمل کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے ، ڈاکٹر فیصل سلطان

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے ملک میں کورونا سے متاثرہ افراد کے کیسز میں بتدریج اضافے کے پیش نظر دوبارہ لاک ڈاون کا عندیہ دے دیا۔اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ کورونا وائرس کے پھیلا وسے متعلق ایس او پیز پر عمل […]

آٹا 85 روپے کلو بیچنے والے بنارسی ٹھگ ہیں،مریم اورنگزیب مریم نواز کی ذات پر گھٹیا حملے ووٹ چوروں کے سیاسی میدان میں ان سے ہار جانے کا ثبوت ہے،ترجمان ن لیگ

پاکستان مسلم لیگ نواز کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ بنارسی ٹھگ وہ ہوتے ہیں جو آٹا 35 روپے سے بڑھا کر 85 روپے کلو بیچتے ہیں۔وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ بنارسی ٹھگ وہ ہوتے ہیں جو رات کی […]

  • IMG_20201021_205644.jpg

مجھے سندھ حکومت ختم کرنے کی دھمکی دی گئی تھی، چپ اس لئے ہوں کہ تحقیقات ہورہی ہے ۔مراد علی شاہ

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ مجھے سندھ حکومت ختم کرنے کی دھمکی دی گئی تھی، چپ اس لئے ہوں کہ تحقیقات ہورہی ہے اگرزبان کھولی توآپ بھی کانوں کو ہاتھ لگائیں گے،سندھ کے جزائرسے صوبے کی ملکیت ہیں، صوبے کی ایک ایک انچ زمین کی حفاظت کی جائے گی، […]

انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں مزید 10پیسے ،اوپن کرنسی مارکیٹ میں5پیسے کی کمی

انٹر بینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدرمزید 10پیسے جب کہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں5پیسے کی کم ہوگئی۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق بدھ کو انٹر بینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید10 پیسے کی کمی سے162.20روپے سے گھٹ کر162.10روپے اور قیمت فروخت162.40روپے سے گھٹ […]

  • FB_IMG_1603294765603.jpg

اعلیٰ پولیس افسران کاایک ساتھ چھٹی پرچلے جانا تشویشناک بات ہے۔ایس ایم منیر کیپٹن(ر)محمدصفدر کو پہلے گرفتار کیا گیا اور پھر چھوڑ بھی دیا گیا ہونا تو یہ چاہیئے تھا کہ انہیں پکڑا ہی نہ جاتا

یونائٹیڈ بزنس گروپ کے سرپرست اعلیٰ،ایف پی سی سی آئی کے سابق صدر ایس ایم منیر نے کہا ہے کہ سندھ میں آئی جی،ڈی آئی جی سمیت دیگر اعلیٰ پولیس افسران کاایک ساتھ چھٹی پرچلے جانا تشویشناک بات ہے،کیپٹن(ر)محمدصفدر کو پہلے گرفتار کیا گیا اور پھر چھوڑ بھی دیا گیا ہونا تو یہ چاہیئے تھا […]

  • IMG_20200616_130153.jpg

بلوچستان ہائی کورٹ نے بلوچستان کے سرکاری ملازمین کی 4 تنخواہوں کو غیر قانونی قرار دے دیا ہے

کوئٹہ: بلوچستان ہائی کورٹ نے بلوچستان کے سرکاری ملازمین کی 4 تنخواہوں کو غیر قانونی قرار دے دیا ہے کوئٹہ: ملازمین کو وصول کردہ تنخواہیں واپس سرکاری خزانے میں جمع کرانے کا حکم، چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ جسٹس جمال خان مندوخیل اور جسٹس عبدالحمید بلوچ پر مشتمل بینچ کا فیصلہ