کیپٹن صفدر کے خلاف مدعی دہشت گردی کیس میں مفرور ملزم بھی ہے

مقدمہ درج ہوا تھا۔نجی ٹی وی جیو کی رپورٹ کے مطابق پولیس کے مطابق وقاص احمد و دیگر کے خلاف 25 اگست 2019 کو مقدمہ درج ہوا تھا، مقدمے میں ہنگامہ آرائی اور کارِ سرکار میں مداخلت کی بھی دفعات ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ احسن آباد میں زمینوں پر ناجائز قبضوں کے خلاف کارروائی […]

  • IMG-20201019-WA0575.jpg

کیپٹن صفدر کے خلاف قتل کی دھمکی کے پرچہ کی جھوٹی درخواست دینے والا مدعی وقاص حلیم عادل شیخ کا کزن اور اس کا ذاتی سیکرٹری ہے !

کیپٹن محمد صفدر اعوان کے خلاف قتل کی دھمکی کے پرچہ کی جھوٹی درخواست دینے والا مدعی وقاص پی ٹی آئی کا یوتھیا ، حلیم عادل شیخ کا کزن اور اس کا ذاتی سیکرٹری ہے ، جس کے خلاف تھانہ سپر ہائی وے میں دہشت گردی کا مقدمہ عرصہ دراز سے درج ہے ، اور […]

  • IMG_20201019_202221.jpg

ایجنسیوں کے پے رول پر چلنے والے شخص نے مجھ پر جھوٹا مقدمہ بنوایا۔کیپٹن (ر)صفدر ہم نے مادر ملت کے قدموں میں کھڑے ہوکر عہد کیا تھا کہ جو پاکستان کمزور ہورہا ہے ہم مضبوط کریں گے

کیپٹن( ر )صفدر نے کہا ہے کہ ایجنسیوں کے پے رول پر چلنے والے شخص نے مجھ پر جھوٹا مقدمہ بنوایا، ہم نے مادر ملت کے قدموں میں کھڑے ہوکر عہد کیا تھا کہ جو پاکستان کمزور ہورہا ہے ہم مضبوط کریں گے، یہ جھوٹی ایف آئی آریں ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکتی ، اب […]

  • foreignmin_leaderofhizbeIslamiafgcalon.jpg

افغانی پاکستان کو اپنا دوسرا گھر سمجھتے ہیں، گلبدین حکمت یار وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقا ت میں پاک افغان دو طرفہ تعلقات، بین الافغان مذاکرات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

افغانستان کے سابق وزیر اعظم وحزب اسلامی افغانستان کے سربراہ گلبدین حکمت یار نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات کے دوران کہا ہے کہ پاکستان کو ہم اپنا دوسرا گھر سمجھتے ہیں۔وزارت خارجہ سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق حزب اسلامی افغانستان کے سربراہ گلبدین حکمت یار نے وفد کے ہمراہ دفترخارجہ […]

پی ٹی اے کا ٹک ٹاک ایپ کی مشروط بحالی کا فیصلہ

پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے )نے ملک بھر میں ٹک ٹاک ایپ پر سے مشروط پابندی اٹھانے کا فیصلہ کرلیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں پی ٹی اے کا کہنا تھا کہ ٹک ٹاک انتظامیہ کی طرف سے بے حیائی پر مبنی اور غیر اخلاقی ویڈیوز میں بار […]

سفاک بیٹے نے نشہ کے لئے رقم نہ دینے پر ماں اور باپ قتل کر دیا

حافظ آباد کے محلہ پھول ٹاؤن میں بیٹے کے ہاتھوں ماں باپ قتل، نیم پاگل زبیر نے نشہ کرنے کے لئے رقم نہ دینے پر ہتھوڑے سے ماں باپ قتل کر دئیے، قاتل فرار، پولیس نے قاتل کی تلاش شروع کر دی ،تفصیلات کے مطابق حافظ آباد کے محلہ پھول ٹاون میں زبیر نامی نیم […]

کراچی میں کیپٹن صفدر کی گرفتار نئے سیاسی اتحاد میں دراڑین ڈالنے کی کوشش تھی مریم نواز

*کراچی پریس کانفرس 19 اکتوبر 2020* *کیپٹن صفدر کو رینجرز نے علی الصبح ہوٹل کے کمرے کا دروازہ توڑ کر گرفتار کیا جبکہ ان کی اہلیہ موجود تھی۔* *کیا ہمارے معاشرے میں خاتون کی یہ حرمت ہے کہ ہماری فوج اس طریقے سے گھسے؟ یہ قابل مذمت ہی نہیں شرمناک بھی ہے۔* *دنیا کے کسی […]

  • IMG_20201019_175431.jpg

رائیونڈ اجتماع میں کسی قسم کی رکاوٹ برداشت نہیں کی جائے گی، انشاء اللہ طے شدہ ایس او پیز کے ساتھ منعقد ہو گا: چودھری پرویزالٰہی

سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ رائیونڈ اجتماع ہر سال منعقد ہوتا ہے، انشاء اللہ اس مرتبہ بھی حکومتی کمیٹی کے ساتھ طے شدہ ایس او پیز کے ساتھ منعقد ہو گا اس میں کسی قسم کی رکاوٹ برداشت نہیں کی جائے گی۔ انہوں نے رائیونڈ تبلیغی مرکز میں صوبائی وزیر معدنیات […]

مزار قائد کی بیحرمتی‘ پر مریم نواز سمیت دو سو افراد کے خلاف ایف آئی آر، کپتان کی حکومت میں کیپٹن صفدر گرفتار

کیپٹن صفدر: ’مزار قائد کی بیحرمتی‘ پر مریم نواز سمیت دو سو افراد کے خلاف ایف آئی آر، کیپٹن صفدر گرفتار پاکستان مسلم لیگ کی نائب صدر مریم نواز نے کا کہنا ہے کہ کراچی کے ایک نجی ہوٹل میں مقامی پولیس نے اُن کے کمرے میں زبردستی داخل ہو کر ان کے شوہر کیپٹن […]