• IMG_20201019_015159.jpg

افغانستان کے سابق وزیراعظم اور حزب اسلامی کے سربراہ گلبدین حکمت یار آج اسلام آباد پہنچیں گے

افغانستان کے سابق وزیراعظم اور حزب اسلامی کے سربراہ گلبدین حکمت یار آج ( پیر کو) پاکستان کے 3روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے ۔۔گلبدین حکمت یار کے ہمراہ ایک وفد بھی پاکستان آئے گا۔ پاکستان میں قیام کے دوران حزب اسلامی افغانستان کے سربراہ ، صدر عارف علوی، وزیراعظم عمران خان، چیئر مین […]

  • IMG_20201019_014331.jpg

اداروں کے خلاف پروپیگنڈہ کرکے نواز شریف نے ملک دشمنوں کو خوش کیا،غلام سرور خان نواز شریف کو بیرون ملک جائیدادیں بنانے کے جرم میں وزارت عظمیٰ سے نکالا گیا

وفاقی وزیر ایوی ایشن غلام سرور خان نے کہا ہے کہ اداروں کے خلاف پروپیگنڈہ کرکے نواز شریف نے ملک دشمنوں کو خوش کیا۔ نواز شریف کو بیرون ملک جائیدادیں بنانے کے جرم میں وزارت عظمیٰ سے نکالا گیانواز شریف پر اور بھی مقدمات درج کیے جائیں گیا۔ حکومت پورا زور لگائے گی کہ ملک […]

  • IMG-20201019-WA0023.jpg

متوالوں نے گاڑی کے بونٹ پر اپنی رہنما مریم نواز کی سالگرہ کا کیک کاٹا

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی کراچی آمد پر کارکنان نے نہ صرف ان کا شاندار استقبال کیا بلکہ ان کی گاڑی کے بونٹ پر کیک کاٹنے کی تقریب بھی منعقد کردی۔کارکنان کی جانب سے گاڑی کے بونٹ پر کیک کاٹنے کی تقریب پر مریم نواز خوش ہوگئیں اور انہوں نے اپنے […]

  • IMG_20201019_012809.png

نواز شریف ہندوستان کی زبان بول رہے ہیں ۔وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا ہمیں آج کلبوشن کی شکل میں نواز شریف مل گیا ہے بھارتی میڈیا مودی کو دکھانے کے بجائے نوازشریف کا چہرہ دکھا رہی ہے

وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا نے کہا ہے کے نواز شریف ہندوستان کی زبان بول رہے ہیں ہمیں آج کلبوشن کی شکل میں نواز شریف مل گیا ہے بھارتی میڈیا مودی کو دکھانے کے بجائے نوازشریف کا چہرہ دکھا رہی ہے، اس سے بڑا غداری کا کوئی ثبوت نہیں ہے،آرمی چیف کو سلیکٹ کرنے […]

موجودہ بے حس حکومت نے مہنگائی کا طوفان برپا کیاہے۔مہنگائی کیخلاف احتجاج ہوگا۔مراد علی شاہ

وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے باغ جناح میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہماری خوش قسمتی ہے کے پی ڈی ایم نے ہمیں شرف بخشا ہے۔موجودہ بے حس حکومت نے مہنگائی کا طوفان برپا کیاہے۔عوام پس کر رہ گئی ہے۔مہنگائی کیخلاف احتجاج ہوگا۔وزیر اعلی سندھ نے کہا کہموجودہ حکومت بے حس حکومت […]

  • IMG_20201018_162700.jpg

لاہور’حفیظ سینٹر میں آتشزدگی سے کروڑوں روپے کا سامان جل کر خاکستر وزیر اعلی پنجاب نے حفیظ سنٹر لاہور میں آتشزدگی واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی

لاہور کے معروف شاپنگ مال حفیظ سینٹر میں شارٹ سرکٹ کے باعث ہونے والی آتشزدگی سے درجنوں دکانوں میں موجود کروڑوں روپے کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا۔آگ عمارت کی دوسری منزل سے لگی جس نے تیسری اور چوتھی منزل کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، فائر بریگیڈ اور ریسکیو 1122 کی 33 گاڑیوں نے […]

عمران خان کی تقریر ہارے ہوئے شخص کی تقریر تھی ، بڑوں کی لڑائی میں چھوٹوں کا کوئی کام نہیں، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ(ن)کی نائب صدر مریم نواز نے کہاہے کہ عمران خان کی گزشتہ روز تقریر ہارے ہوئے شخص کی تقریر تھی ، بڑوں کی لڑائی میں چھوٹوں کا کوئی کام نہیں،پہلے بھی وی آئی پی طریقے سے جیلوں میں نہیں رہے، گرفتاری کا کوئی خوف نہیں ، جو خوف تھا وہ بھی ختم ہوگیا […]