گلگت بلتستان میں اگر عوام کے مینڈیٹ کو نہیں مانا گیا تو انتخابات کے دوسرے روز ہی اسلام آباد پہنچ کر احتجاج کریں گے، بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حکومت کو خبردار کیا ہے کہ اگرگلگت بلتستان میں دھاندلی ہوئی تو اسے بالکل برداشت نہیں کریں گے،اگر عوام کے مینڈیٹ کو نہیں مانا گیا تو انتخابات کے دوسرے روز ہی اسلام آباد پہنچ کر احتجاج کریں گے ، پہلے ہی جلسے ہی میں حکومت بوکھلاہٹ […]

  • IMG_20201016_191701.jpg

حالات تبدیل ہوچکے ،موجودہ حکمرانوں کو اب دسمبر بھی نصیب نہیں ہو سکے گا ، مولانا فضل الرحمن اب عمران خان این آر او چاہ رہے ہیں مگر ہم نہیں دے رہے اب ان ہاوس تبدیلی کے حوالے سے سوچنے کا وقت نہیں، پورے پاکستان میں عام انتخابات ہونے چاہئیں

جمعیت علمائے اسلام (ف)کے سربراہ اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم)کے صدر مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ اب حالات تبدیل ہوچکے ہیں ،موجودہ حکمرانوں کو اب دسمبر بھی نصیب نہیں ہو سکے گا اب عمران خان ہم سے این آر او چاہ رہے ہیں لیکن ہم نہیں دے رہے،لاہور میں پی ڈی ایم […]

FB_IMG_1602856733819.jpg

جسے جلسے میں جانا ہوگا کنٹینر اسے نہیں روک سکیں گے: وزیر داخلہ ایم کیو ایم کے مقدمات ختم کرنے سے متعلق ابھی کوئی پیشرفت نہیں ہوئی،میڈیا سے گفتگو

وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈئیر(ر) اعجاز شاہ نے کہا ہے کہ جسے جلسے میں جانا ہوگا کنٹینر اسے نہیں روک سکیں گے ، یہ صرف گاڑیاں روکنے کیلئے لگائے گئے۔میڈیا سے گفتگو میں اعجاز شاہ کا کہنا تھا کہ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)کے جلسے میں کوئی پکڑ دھکڑ نہیں، جب بھی اپوزیشن کا […]

IMG-20201016-WA0393.jpg

سی سی پی او لاھور اور ایس پی سی آئی اے کے مابین جھگڑے کا معاملہ ایس پی سی آئی اے عاصم افتخار نے اپنے عہدے کا چارج چھوڑ دیا

*سی سی پی او لاھور اور ایس پی سی آئی اے کے مابین جھگڑے کا معاملہ* *ایس پی سی آئی اے عاصم افتخار نے اپنے عہدے کا چارج چھوڑ دیا* *ایس پی عاصم افتخار کو ایس پی ہیڈ کوارٹر ٹریفک تعینات کر دیا گیا۔

41879295-4428-4DF3-9FC9-7280F38F89A6.jpeg

کلرسیداں پولیس کی کاروائی، شراب سپلائر گرفتار، شراب کی بڑی کھیپ برآمد، مقدمہ درج۔

کلرسیداں پولیس کی کاروائی، شراب سپلائر گرفتار، شراب کی بڑی کھیپ برآمد، مقدمہ درج۔ ‏ایس ایچ او کلرسیداں غضنفر عباس نے ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے شراب سپلائر شکیل ایوب کو گرفتار کر لیا، ملزم سے شراب کی 192 بوتلیں برآمد، مقدمہ درج کر لیا گیا۔

C2656413-7532-4422-B4A2-851F3CF6AF1B.jpeg

احسن اقبال نے وفاقی وزیر فواد چوہدری پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ یہ ہیں ہمارے وزیر سائینس و ٹیکنالوجی

پاکستان کے تعلیم یافتہ اور متحرک وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کو مسلم لیگ نون کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے پی ڈی ایم کے پہلے مرکزی جلسہ کی مصروفیات کے باوجود سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر شرمندہ کردیا اور ان کا مذاق اڑایا جب انہوں نے فواد چوہدری کے ٹویٹ […]

  • IMG_20201016_130929.jpg

دو سال کے دوران سرکاری اداروں کو 10کھرب 14ارب روپے کا نقصان ہوا،وزارت خزانہ حکومت نے عالمی مالیاتی اداروں سے 10ارب ڈالر سے زائد کا قرض لیا

سینیٹ میں وزارت خزانہ نے بتایا ہے کہ دو سال کے دوران سرکاری اداروں کو 10کھرب 14ارب روپے کا نقصان ہوا،حکومت نے عالمی مالیاتی اداروں سے 10ارب ڈالر سے زائد کا قرض لیا، کوررونا کے باعث جی ڈی پی کی شرح دو فیصد گر گئی اور 2.4فیصد سے کم ہو کر منفی 0.4 فیصد تک […]

  • FB_IMG_1602835087110.jpg

ملک میں مہنگائی کے ذمہ دار تاجر نہیں بلکہ حکومت کی ناقص معاشی پالیسیاںہیں مہنگائی کرنے والے آٹا،چینی، ادویات، پٹرولیم مافیاتاجروں میں نہیں ایوانوں میں موجودہیں ،حکومت سستے داموں آٹا چینی مہیا کرے۔ملک بھر کے اسٹورز پر بغیر منافع فروخت کروائیں گے مر کزی تنظیم تاجران پاکستان کے صدر محمد کاشف چوہدری اور شر جیل میر کی اسلام آباد میں پر یس کانفر نس

مر کزی تنظیم تاجران پاکستان کے صدر محمد کاشف چوہدری نے کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی کے ذمہ دار تاجر نہیں بلکہ حکومت کی ناقص معاشی پالیسیاںہیں،مہنگائی کرنے والے آٹا،چینی، ادویات، پٹرولیم مافیاتاجروں میں نہیں ایوانوں میں موجودہیں،حکومت سستے داموں آٹا چینی مہیا کرے۔ملک بھر کے اسٹورز پر بغیر منافع فروخت کروائیں گے،انھوں نے […]

  • IMG_20200603_125539.jpg

لاہور ہائیکورٹ نے گوجرانوالہ جلسے کے لیے مسلم لیگ نون کے کارکنوں کی گرفتاری اور راستے بند کرنے کیخلاف درخواستیں ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کے بیان پر نمٹا دیں.

لاہور ہائیکورٹ نے گوجرانوالہ جلسے کے لیے مسلم لیگ نون کے کارکنوں کی گرفتاری اور راستے بند کرنے کیخلاف درخواستیں ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کے بیان پر نمٹا دیں. ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس نے یقین دہانی کرائی کہ کوئی غیر قانونی اقدام نہیں ہوگا لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مسعود عابد نقوی نے عنیزہ فاطمہ سمیت […]

مستقبل کی جنگوں میں چیلنجز سے نمٹنے کیلئے بہترین تربیت لازم ہے: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ مستقبل کی جنگوں میں درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے بہترین تربیت لازم ہے۔وہ جمعرات کوبہاولپور کور کے آپریشنل، تربیتی اور انتظامی امور پر دی گئی بریفنگ کے دوران گفتگو کررہے تھے ،پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی […]