• 20201015_205107.jpg

شمالی وزیرستان ، رزمک میں دہشت گردوں کا فوجی قافلے میں بارودی سرنگ کا دھماکہ، ایک افسرسمیت6 اہلکار شہید

شمالی وزیرستان کے رزمک علاقے میں فوجی قافلے پر دہشت گردوں کے حملہ کے نتیجے میں ایک افسر سمیت 6 سیکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق دہشت گردوں نے بارودی سرنگ (آئی ای ڈی) سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں […]

  • IMG-20201015-WA0031.jpg

اروماڈہ کے قریب مکران کوسٹل ہائی وے پر ایف سی کانوائے پر نامعلوم مسلح افراد کا حملہ ،15اہلکار شہید

گوادر/کوئٹہ اروماڈہ کے قریب مکران کوسٹل ہائی وے پر ایف سی کانوائے پر نامعلوم مسلح افراد کا حملہ ،15اہلکار شہید ہوگئے،گاڈی میں آگ لگ گئی تفصیلات کے مطابق اورماڈہ سے حب چوکی جانے والی ایف سی کانوائے پر اورماڈہ کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کردیا ،شدید فائرنگ کی گئی جس سے ایف سی […]

  • IMG_20200328_165903-1.jpg

حکومت کا نوازشریف کی طلبی کیلئے برطانوی اخبارات میں بھی اشتہار شائع کرانے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کی طلبی کیلئے برطانوی اخبارات میں بھی اشتہار شائع کرانے کا فیصلہ کر لیا ، اسسٹنٹ اٹارنی جنرل نے اسلام آباد ہائیکورٹ میںدرخواست جمع کرادی جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ نوازشریف کی طلبی کے اشتہارات پاکستانی اخبارات میں تو شائع کئے جارہے ہیں […]

قومی دولت چوری کرنے والے صرف این آر او کی تلاش میں ہیں، عمران خان پاکستان کو استحکام کی راہ پر ڈال دیا ہے،منی لانڈررز نے معیشت برباد کی ہم نے سنبھالا دیا

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قومی دولت چوری کرنے والے صرف این آر او کی تلاش میں ہیں، پاکستان کو استحکام کی راہ پر ڈال دیا ہے۔ منی لانڈررز نے معیشت برباد کی ہم نے سنبھالا دیا۔جمعرات کو وزیراعظم عمران خان سے مشیر پارلیمانی امور بابر اعوان نے ملاقات کی جس میں قومی […]

  • IMG-20201015-WA0004.jpg

اسلام آباد میں بحریہ ٹاون فیز ایک گھر میں 96 لاکھ کی چوری کی ورادات کرنے والی ملزمہ گرفتار چوری شدہ ملکی و غیر ملکی کرنسی برآمد۔ ملزمہ اقر مریم چوری کرکے فرار ہوگئی تھی

اسلام آباد ایس پی رورل زون فاروق امجد بٹر کی ہدایت تھانہ لوہی بھیر پولیس کی بڑی کارروائی بحریہ ٹاون فیز ایک گھر میں 96 لاکھ کی چوری کی ورادات کرنے والی ملزمہ گرفتار ملزمہ کے قبضہ سے چوری شدہ ملکی و غیر ملکی کرنسی 96 لاکھ روپے برآمد۔ ملزمہ اقر مریم چوری کرکے فرار […]

وزیراطلاعات سینیٹرشبلی فراز کاویڈیوپیغام احتجاج کسی بھی سیاسی جماعت کاجمہوری حق ہے پی ڈی ایم کوجلسےکی اجازت دے دی گئی سڑک پریالوگوں کےگزرنے کی جگہ پرجلسے کی اجازت نہیں دی جاسکتی

وزیراطلاعات ونشریات سینیٹرشبلی فراز کاویڈیوپیغام احتجاج کسی بھی سیاسی جماعت کاجمہوری حق ہے:وزیراطلاعات سینیٹرشبلی فراز پی ڈی ایم کوجلسےکی اجازت دے دی گئی ہے:وزیراطلاعات شبلی فراز سڑک پریالوگوں کےگزرنے کی جگہ پرجلسے کی اجازت نہیں دی جاسکتی:شبلی فراز جلسے کیلئے جناح سٹیڈیم میں جگہ فراہم کی گئی ہے:وزیراطلاعات شبلی فراز چیلنج دیتاہوں کہ اپوزیشن جناح […]

  • IMG_20201015_131508.jpg

سندھ اور اسلام آباد ہائیکورٹس میں ٹک ٹاک پر پابندی کے خلاف پٹیشن کی سماعت.

سندھ ہائیکورٹ۔ ٹک ٹاک پر پابندی کے خلاف پٹیشن کی سماعت پٹیشن نمبر 5002 کی سماعت جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس ارشد حسین خان پر مشتمل دو رکنی بینچ نے کی پٹیشن نمبر 5002 میں فیڈریشن آف پاکستان ۔پی ٹی اے اور دیگر کو فریق بنایا گیا ہے ٹک ٹاک پر پابندی بنیادی انسانی […]