• Pic14-046.jpg

مظاہرین رکاوٹیں توڑ کرپارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے پہنچ گئے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد احتجاج کی لپیٹ میں آگیا شہر اقتدار کنٹینرز کے شہر کا منظر پیش کررہا ہے بھاری تعداد میں ریڈ زون کے قریب سیکورٹی جوان تعینات

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد احتجاج کی لپیٹ میں آگیا ، شہر اقتدار کنٹینرز کے شہر کا منظر پیش کررہا ہے ، بھاری تعداد میں ریڈ زون کے قریب سیکورٹی جوان تعینات کردئیے گئے مظاہرین رکاوٹیں عبور کرتے ہوئے پارلیمنٹ ہائوس پہنچ گئے خواتین بھی شریک ہیں ڈرون سے احتجاج کی نگرانی شروع کردی گئی۔گزشتہ روز […]

  • IMG_20201001_233106-1.jpg

اپوزیشن کو جلسوں کی اجازت دے دی ہے ،عمران خان یہ فیصلہ اس لئے کیا کہ اپوزیشن سیاسی انتقام کا کارڈ استعمال نہ کرے یہ جلسے کریں یا دھرنے دیں، انہیں این آر او نہیں ملنا این اے 120 کے ضمنی انتخاب میں ڈھائی ارب روپے کے خرچ کا معاملہ منظر عام پر لا یا جائے گا

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ حکومت جلسوں کی اجازت اس لیے دے رہی ہے تاکہ اپوزیشن سیاسی انتقام کا کارڈ استعمال نہ کرے، یہ جلسے کریں یا دھرنے دیں، انہیں این آر او نہیں ملنا۔ اپوزیشن کی تحریک سے کوئی پریشانی نہیں، این اے 120 کے ضمنی انتخاب میں ڈھائی ارب روپے کے […]

  • IMG_20201015_010837.jpg

راولپنڈی میں راج گینگ کا سرغنہ گرفتار، اسلحہ برآمد۔

‏نصیرآباد پولیس کی کاروائی، مافیا راج گینگ کا سرغنہ گرفتار، اسلحہ برآمد۔ ملزم نوید قادر اور اس کے ساتھی اسلحہ کی نمائش کر کے شہریوں میں خوف و ہراس پھیلاتے ہیں۔ گینگ سرغنہ کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے ریڈز کیے جا رہے ہیں، جنہیں گرفتار کرکے قانون کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے […]

  • PhotoGrid_Plus_1602704545803.jpg

موٹروے پر خطرناک طریقے سے ڈرائیونگ کرنے والے افرار گرفتار

موٹروے پر خطرناک طریقے سے ڈرائیونگ کرنے والے افرار گرفتار تفصیلات کے مطابق موٹروے پولیس کو اطلاع ملی کہ موٹر وے ایم ون پر کرنل شیر خان انٹرچینج کے قریب ایک بارات جو کہ مردان کی جانب جا رہی ہے بارات میں شامل چند گاڑیاں غفلت لاپروائی سے ڈرائیونگ کر رہے ہیں اور ایک گاڑی […]

اسلام آباد میں گھروں میں داخل ہو کر گن پوائنٹ پر وارداتوں میں ملوث خطرناک گنیگ کے 4 افغانی ڈکیت گرفتار

اسلام آباد: ایس پی انوسٹی گیشن ملک نعیم اقبال کی ہدایات پر سی آئی اے پولیس کی کاروائی، گھروں میں داخل ہو کر گن پوائنٹ پر وارداتوں میں ملوث خطرناک افغانی گنیگ کے چار افغانی ڈکیت گرفتار گرفتار ملزمان تھانہ سبزی منڈی کے علاقے سروس روڈ، آئی ٹین میں گھروں داخل ہو کر گن پوائنٹ […]

فیصل آباد میں غلط کاری سے انکار کرنے پر سگے باپ اور سوتیلی ماں کا 13 سالہ بیٹی اور 12 سالہ بیٹے پر وحشیانہ تشدد ۔ کمسن بچی کو رسی سے باندھ کر بجلی کے تار اور پائپ سے مارتی رہی میاں بیوی فرار ۔

فیصل آباد کے علاقے 225 ر۔ب احمد نگر میں غلط کاری سے انکار کرنے پر سگے باپ اور سوتیلی ماں کا تیرہ سالہ بیٹی اور بارہ سالہ بیٹے پر وحشیانہ تشدد ۔ ملزمہ سلمیٰ کمسن بچی کو رسی سے باندھ کر بجلی کے تار اور پائپ سے مارتی رہی ۔ متاثرہ بچے سول ہسپتال منتقل […]

  • IMG_20201014_210828.jpg

ایک اور اہم شخصیت کورونا کا شکار ہوگئی، وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کا ٹیسٹ مثبت آگیا، خود کو قرنطینہ کرلیا۔

ایک اور اہم شخصیت کورونا کا شکار ہوگئی، وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کا ٹیسٹ مثبت آگیا، خود کو قرنطینہ کرلیا۔ بلوچستان میں کورونا کیسز پھر بڑھنے لگے، وزیراعلیٰ جام کمال بھی وائرس کی زد میں آگئے۔ ترجمان بلوچستان حکومت کے مطابق ٹیسٹ مثبت آیا تاہم وزیر اعلیٰ صحت مند ہیں، انہوں نے 14 روز کیلئے […]

تھانہ بھاگٹ ضلع منڈی بہاوالدین کے سامنے قمر زمان کائرہ اور چوہدری منظور سمیت پیپلز پارٹی ضلع منڈی بہاؤ الدین کے تمام عہدیداروں کا گرفتار کارکنوں اور ملازمین کی رہائی تک دھرنا-

تھانہ بھاگٹ ضلع منڈی بہاوالدین کے سامنے قمر زمان کائرہ اور چوہدری منظور سمیت پیپلز پارٹی ضلع منڈی بہاؤ الدین کے تمام عہدیداروں کا گرفتار کارکنوں اور ملازمین کی رہائی تک دھرنا-

  • IMG-20201014-WA0050.jpg

94ادویات کی قیمتوں میں اضافہ 12سال بعد کیا گیا پی پی ایم اے کے چیئرمین توقیر الحق کی صحافیوں سے گفتگو تقریب سے سابق چیئرمین ڈاکڑ قیصر وحید اور ہارون قاسم نے بھی خطاب کیا

94ادویات کی قیمتوں میں اضافہ 12سال بعد کیا گیا پی پی ایم اے کے چیئرمین توقیر الحق کی صحافیوں سے گفتگو تقریب سے سابق چیئرمین ڈاکڑ قیصر وحید اور ہارون قاسم نے بھی خطاب کیا کراچی: ادویات کی قیمتوں میں 12سال بعد اضافہ کیا گیا اور ڈالر کی قیمت میں بے تحاشہ اضافے، خام مال […]

  • IMG_20201014_194701.jpg

جہلم پولیس نے 15 سالہ لڑکی کیساتھ گن پوائنٹ پر زیادتی کی کوشش کرنے اور نازیبا ویڈیو بنانے والے گروہ کو گرفتار کر لیا.

‏جہلم. تھانہ سوہاوہ پولیس نے 15 سالہ لڑکی کیساتھ گن پوائنٹ پر زیادتی کی کوشش کرنے اور نازیبا ویڈیو بنانے والے گروہ کو گرفتار کر لیا. ملزمان عتیق، قدیر اور عثمان کیخلاف مقدمہ درج کرکے فوری طور پر گرفتار کر لیا گیا. ‎