کراچی، اسلام آباد اور آزاد کشمیر میں منی اسمارٹ لاک ڈاؤن دوبارہ نافذ اسد عمر کی کرونا کیسز کی شرح میں 2 فیصد اضافے پر شہریوں سے تعاون کی اپیل

وفاقی وزیر منصوبہ بندی و خصوصی اقدامات اسد عمر نے ملک میں گزشتہ کووڈ-19 کیسز کی شرح میں 2 فیصد اضافے پر شہریوں کو حکام سے تعاون کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ احتیاطی تدابیر پر عمل کریں۔اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ کورونا وائرس […]

مولانا عادل خان کے قتل کی تحقیقات میں پیش رفت قتل میں استعمال ہونے والا اسلحہ پہلے کسی واردات میں استعمال نہیں ہوا۔تفتیشی ذرائع

شاہ فیصل کالونی میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے شہید ہونے والے جامعہ فاروقیہ کے مہتمم مولانا عادل خان کے قتل کی تحقیقات پیش رفت ہوئی ہے۔تفتیشی ذرائع کا کہنا ہے کہ مولانا عادل کے قتل میں استعمال ہونے والا اسلحہ پہلے کسی واردات میں استعمال نہیں ہوا۔تفتیشی ذرائع کا کہنا ہے کہ موقع سے […]

ایمان داری کا دعوی کرنے والو ں نے شہریوں کو لوٹنے والے کو اپنی آنکھ کاتارا بنایا ہوا ہے۔حافظ نعیم الرحمن

امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ ایمان داری کا دعوی کرنے والو ں نے شہریوں کو لوٹنے والے ادارے کے الیکٹرک کے سی ای او تابش گوہر کو اپنی آنکھ کاتارا بنایا ہوا ہے۔کراچی کی درست مردم شماری کر نے سے ہی کراچی کے عوام کو ان کے حقوق مل سکتے […]

نیب ایک آنکھ والا کانا ادارہ ہے جس کی آنکھ صرف اپوزیشن کو ہی دیکھتی ہے، احسن اقبال حکومت کو دیکھنے والی نیب کی آنکھ بند ہے اسی لیے اسے بی آر ٹی کی کرپشن کا بڑا سکینڈل اور آٹے اور چینی کی چوری نظر نہیں آ رہی

پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنماء احسن اقبال نے کہا ہے کہ نیب ایک آنکھ والا کانا ادارہ ہے جس کی آنکھ صرف اپوزیشن کو ہی دیکھتی ہے حکومت کو دیکھنے والی نیب کی آنکھ بند ہے اسی لیے اسے بی آر ٹی کی کرپشن کا بڑا سکینڈل اور آٹے اور چینی کی چوری نظر نہیں […]