• IMG-20201010-WA0000.jpg

اسلام آباد میں فراڈ اور نوسربازی کے دس مقدمات میں ملوث نادیہ نایاب شیخ گرفتار اسلام آباد اور خیبر پختونخوا میں فراڈ اور نوسربازی کا بہت بڑا نیٹ ورک تھا

اسلام آباد میں فراڈ اور نوسربازی کے دس مقدمات میں ملوث نادیہ نایاب شیخ گرفتار اسلام آباد اور خیبر پختونخوا میں فراڈ اور نوسربازی کا بہت بڑا نیٹ ورک تھا کروڑوں روپے سرمایہ کاری کے نام پر وصول کئے خیبر پختونخوا کے درجنوں افراد سے عمرہ اور حج کے نام پر پیسے بٹورے دس مقدمات […]

*پاکستان میں ہر روز 9 بچے جنسی زیادتی کا شکار ہوتے ہیں: *ایک اور ننھی زینب ایک اور ننھی کلی کو مسل دیا گیا کچل دیا گیا

*پاکستان میں ہر روز 9 بچے جنسی زیادتی کا شکار ہوتے ہیں: *ایک اور ننھی زینب ایک اور ننھی کلی کو مسل دیا گیا کچل دیا گیا *چارسدہ: ڈھائی سالہ بچی کو اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنایا گیا اور پھر قتل کردیا گیا۔* *چارسدہ میں ڈھائی سالہ بچی کو پہلے اغوا کیا گیا اور پھر زیادتی […]

لال مسجد اور اطراف کی سڑکوں کی بندش کا معاملہ۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد اور ایس ایچ او تھانہ آبپارہ 13اکتوبر کو ذاتی حیثیت میں اسلام آباد ہائیکورٹ طلب

لال مسجد اور اطراف کی سڑکوں کی بندش کا معاملہ۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد اور ایس ایچ او تھانہ آبپارہ 13اکتوبر کو ذاتی حیثیت میں اسلام آباد ہائیکورٹ طلب لال مسجد کے اطراف کی سڑکوں کی بندش پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی کی اظہار برہمی۔ڈپٹی کمشنر اور ایس ایچ او آبپارہ سے […]

  • IMG_20201009_152119.jpg

امن کا نوبیل انعام ورلڈ فوڈ پروگرام جیت لیا ڈبلیو ایف پی کو نوبیل امن انعام جنگ زدہ علاقوں میں بھوک مٹانے میں کردار ادا کرنے پر دیا گیا

نوبیل انعام برائے امن 2020کا اعلان کر دیا گیا، امن کا نوبیل انعام اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام نے جیت لیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ڈبلیو ایف پی کو نوبیل امن انعام جنگ زدہ علاقوں میں بھوک مٹانے میں کردار ادا کرنے پر دیا گیا۔نوبیل انعام کی دوڑ میں ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن، گریٹا تھنبرگ، […]

  • IMG_20201009_151222.jpg

لاہور ، آٹے کی قلت ، چکی مالکان نے سپلائی روک دی 20کلوکا تھیلا 1500روپے تک پہنچ گیا اوراوپن مارکیٹ میں فی من 2450روپے کا ہو گیا

لاہور میں آٹا ناپید ہونے لگا ، فلورملزنے آٹے سپلائی روک دی ۔تفصیلات کے مطابق لاہور میں فلورملز نے آٹے سپلائی روک دی جس کے باعث شدید قلت پیدا ہوگئی ] 20کلوکا تھیلا 1500روپے تک پہنچ گیا اوراوپن مارکیٹ میں فی من 2450روپے کا ہو گیا ۔ شہریوں نے بتایا کہ آٹا کہیں بھی نہیں […]

چار پاکستانی نوجوان ایران کے راستے یورپ جاتے ہوئے ترک بارڈر پر حادثے کا شکار

ضلع حافظ آباد کی تحصیل پنڈی بھٹیاں سے تعلق رکھنے والے چار نوجوان ایران کے راستے یورپ جاتے ہوئے ترکی کے بارڈر پر حادثے کا شکار ہوگئے۔ایک رپورٹ کے مطابق پنڈی بھٹیاں کے نواحی گاں ٹھٹہ لنگر سے تعلق رکھنے والے چاروں نوجوان بہترین مستقبل کی تلاش میں غیرقانونی طور پر یونان جا رہے تھے […]

  • 2FD6D969-A94D-43F8-9198-58063841CD00.jpeg

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے داخلے کے لیے آنلائن فارم پہ مذہب والے خانے پہ سب سے اُوپر “احمدیہ” لکھا ہے یہ پاکستان کی پہلی یونیورسٹی ہے جس نے آنلائن فارم پہ یہ ٹیب ایڈ کیا

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے داخلے کے لیے آنلائن فارم پہ مذہب والے خانے پہ سب سے اُوپر “احمدیہ” لکھا ہے یہ پاکستان کی پہلی یونیورسٹی ہے جس نے آنلائن فارم پہ یہ ٹیب ایڈ کیا ہے… احمدیہ کوئی مزہب نہیں ہے یہ ایک فتنہ ہے فتنہ ہے فتنہ ہے.. یونیورسٹی انتظامیہ فوری طور پہ […]

  • 4C328A70-2C8C-42F4-99B4-97D5F2126A39.jpeg

‎اسلام آباد پولیس نے ‎منشیات ڈیلر سمیت، شراب فروش اور ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار۔

اسلام آباد تھانہ ترنول,گولڑہ شریف اور تھانہ کراچی کمپنی پولیس کی کاروائیاں۔ منشیات ڈیلر سمیت، شراب فروش اور ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار۔ 1100 گرام چرس 13 لیٹر شراب ، ایک پسٹل معہ روند برآمد۔ ملزمان میں محمد ندیم،محمد اعظم اور نبیل مسیح شاملِ ہیں ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرکے مزید […]

  • IMG_20201009_072541.jpg

بجلی اور گیس کی قیمتیں بڑھ گئیں بجلی کی قیمتوں میں 83 پیسے فی یونٹ کا اضافہ ایل پی جی کی قیمت میں 5 روپے فی کلو کا اضافہ کردیا گیا

بجلی اور گیس کی قیمتیں بڑھ گئیں نیپرانے بجلی کی قیمتوں میں 83 پیسے فی یونٹ کا اضافہ کر دیا ایل پی جی کی قیمت میں 5 روپے فی کلو کا اضافہ کردیا ہے۔نیپرا حکام کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں اضافہ ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے جس کا اطلاق رواں […]

  • 1602209340342_INFO_1.jpg

حکومت آزادی صحافت پر گہرا یقین رکھتی ہے سینیٹر شبلی فراز میڈیا کے پچھلے بقایاجات کی ادائیگیاں شروع کر دی ہیں وزیر اطلاعات کا سی پی این ای کے “میٹ دی ایڈیٹرز” پروگرام میں گفتگو

پی ٹی آئی حکومت آزادی صحافت پر گہرا یقین رکھتی ہے اور اس ضمن میں ہر قسم کے ممکن تعاون کی پیشکش کرتے ہیں۔ وفاقی حکومت کے اشتہارات کے واجبات کی فوری ادائیگیوں کے سلسلے میں سی پی این ای سمیت دیگر میڈیا تنظیموں سے بھرپور مشاورت کے بعد جلد ہی جامع لائحہ عمل تیار […]