نواز شریف تیس دنوں میں پیش نہ ہوئے تو اشتہاری قرار دے دیا جائے گا۔عدالت انگریزی اور اردو اخبارات میں نواز شریف کے مطلوب ہونے کا اشتہار دیا جائے،اسلام آبادہائی کورٹ کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو مطلوب قرار دیتے ہوئے ان کا اشتہار جاری کرنے کا حکم دیدیا ہے۔ انھیں وارننگ دی گئی ہے کہ اگر وہ تیس روز میں پیش نہ ہوئے تو انھیں اشتہاری قرار دے دیا جائے گا۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایون فیلڈ اور العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں […]

جزائر کا آرڈیننس جاری کرنے سے پہلے اپنی تسلی کی، ڈاکٹر عارف علوی پورٹ قاسم اتھارٹی کا ایکٹ کہتا ہے یہ وفاقی حکومت کے تحت ہے

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ جزائر کا آرڈیننس جاری کرنے سے پہلے اپنی تسلی کی پورٹ قاسم اتھارٹی کا ایکٹ کہتا ہے یہ وفاقی حکومت کے تحت ہے بندو اور بنڈل آئی لینڈ اچھا ڈویلپمنٹ پراجیکٹ بن سکتا ہے۔ کراچی میں زمینوں کے ساتھ حشر ہواشہرسندھ کا حصہ ہے اوررہے گا، […]

  • IMG_20201007_231320.jpg

اپوزیشن استفعوں کے آپشن کو مارچ سے قبل استعمال کرے گی خواجہ آصف استعفے کے بعد سینیٹ الیکشن ممکن نہیں رہیں گے نواز شریف مریم نواز کو قیادت سونپتے ہیں تو مناسب ہوگا،

پاکستان مسلم لیگ(ن)کے رہنما خواجہ محمدآصف نے کہا ہے کہ اپوزیشن استفعوں کے آپشن کو مارچ سے قبل استعمال کرے گی استعفے کے بعد سینیٹ الیکشن ممکن نہیں رہیں گے نواز شریف مریم نواز کو قیادت سونپتے ہیں تو مناسب ہوگا،نواز شریف کی جانشینی مریم نواز کی ہوگی، دعاگو ہوں مریم والد کی سیاست کو […]

  • minister-3.jpg

اپوزیشن جماعتیں لوٹی ہوئی دولت کو بچانے کے لیے اکٹھی ہوئی ہیں۔سینیٹر شبلی فراز ماضی کی اپوزیشن کا نعرہ نظام مصطفی کا تھا۔آج کی اپوزیشن کا نعرہ کرپشن کی دولت کا تحفظ ہے۔ہم نہ کسی کی بلیک میلنگ میں آئیںگے اور نہ ہی کسی این آر دیںگے۔

وفاقی وزیراطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتیں لوٹی ہوئی دولت کو بچانے کے لیے اکٹھی ہوئی ہیں۔ماضی کی اپوزیشن کا نعرہ نظام مصطفی کا تھا۔آج کی اپوزیشن کا نعرہ کرپشن کی دولت کا تحفظ ہے۔ہم نہ کسی کی بلیک میلنگ میں آئیںگے اور نہ ہی کسی این آر دیںگے۔استعفیٰ […]

  • 36E4B433-AB20-4381-9701-2C0E9BE40FA6.jpeg

حج 2021کے موقع پر ‘‘روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ ’’ کی توسیع کیلئے سیکرٹری مذہبی امور کی زیر صدارت بین الوزارتی اجلاس وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے خصوصی احکامات پر کراچی، لاہور، پشاور اور کوئٹہ کے عازمینِ حج بھی سہولت سے فائدہ اٹھا سکیں گے

(اسلام آباد: 7 اکتوبر، 2020) حج 2021کے موقع پر ‘‘روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ ’’ کی توسیع کیلئے سیکرٹری مذہبی امور کی زیر صدارت مختلف وزارتوں، ڈویژنز اور اداروں کے نمائندوں کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔ وزیر اعظم پاکستان کے خصوصی احکامات کی بدولت اسلام آباد سمیت کراچی، لاہور، پشاور اور کوئٹہ کے عازمینِ حج کی […]

  • VideoCapture_20201007-194937.jpg

شہدا کی قربانیاں کسی صورت ضائع نہیں جائیں گی ، آرمی چیف دیرپا امن واستحکام کیلئے دہشتگردی کیخلاف جنگ جاری رہے گی کرنل مجیب الرحمان شہید کے اہلخانہ سے گفتگو

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ کہ شہدا کی قربانیاں کسی صورت ضائع نہیں جائیں گی ،آئی ایس پی آرکے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یہ بات کرنل مجیب الرحمان شہید کے گھر آمد کے موقع پر ان کے اہلخانہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ اس […]

  • 20201007_192856.jpg

وزیر خارجہ کی سعودی ہم منصب سے ٹیلی فون پر گفتگو

وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی نے حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی تنصیبات پرہونے والے حملوںکی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حرمین کا تقدس ہمارے ایمان کا حصہ ہے ، سعودی عرب کی سالمیت کے تحفظ کیلئے ہم سعودی عرب کے ساتھ کھڑے ہیں۔ اس امر کا اظہار انہوں نے سعودی ہم منصب شہزادہ فیصل […]

  • IMG_20201007_192054.jpg

غداری کے سرٹیفکیٹ جاری کرنے سے پاکستان ماضی میں بھی دولخت ہوا ۔ راجہ محمد فاروق حیدر خان وزیرا عظم پاکستان کو نااہل مشیران سے نجات حاصل کرنی چاہیے

وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ غداری کے سرٹیفکیٹ جاری کرنے سے پاکستان ماضی میں بھی دولخت ہوا، وزیرا عظم پاکستان کو نااہل مشیران سے نجات حاصل کرنی چاہیے،جس دن غداری مقدمہ میںبلایا گیا تو خود ہتھکڑی پہن کر جاونگا ملک پاکستان کے لیے کوئی گردن بھی اڑا دے تو […]

  • IMG_20201003_204554-1.jpg

غداری کے مقدمے بنانے والے خود غدار ہیں،، مولانا فضل الرحمن ہم انتہا تک نہیں، آئین کے حدود کے اندرجارہے ہیں لیکن کوئی دوسرا ادارہ بھی آئین کی حدود سے آگے نہ جائے کیا وزیراعظم آزاد کشمیر کے خلاف بغاوت کامقدمہ بنانے والے بھارت کے ایجنٹ نہیں بنتے ؟

جمعیت علمائے اسلام (ف)کے سربراہ اور اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) کے صدر مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ ہم انتہا تک نہیں، آئین کے حدود کے اندرجارہے ہیں لیکن کوئی دوسرا ادارہ بھی آئین کی حدود سے آگے نہ جائے اور انتہاپسندی کی طرف نہ جائے،غداری کے مقدمے بنانے والے خود […]

IMG_20201007_145132.jpg

سندھ ہائی کورٹ سانحہ بلدیہ فیکٹری آتشزدگی کیس سزا یافتہ مجرموں کی جانب سے سزا کے خلاف اپیل کا معاملہ سانحہ بدلیہ کیس میں سزا یافتہ مجرموں نے ماتحت عدالت کی سنائی گئی سزا کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں اپیل دائر کردی سزا کے خلاف اپیل دائر کرنے والے مجرمان میں زبیر چریا ، رحمن بھولا ، علی محمد ، فضل محمد ، شاہ رخ اور ارشد محمد شامل

سندھ ہائی کورٹ سانحہ بلدیہ فیکٹری آتشزدگی کیس سزا یافتہ مجرموں کی جانب سے سزا کے خلاف اپیل کا معاملہ سانحہ بدلیہ کیس میں سزا یافتہ مجرموں نے ماتحت عدالت کی سنائی گئی سزا کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں اپیل دائر کردی سزا کے خلاف اپیل دائر کرنے والے مجرمان میں زبیر چریا ، […]