سابق ڈی جی ایف آئی اے کے انکشافات کے بعد شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو رہا کیا جائے،مریم اورنگزیب وزیراعظم عمران خان کے خلاف ارٹیکل 62/63 کے تحت کاروائی ہونی چاہیے،ترجمان ن لیگ

ترجمان مسلم لیگ (ن)مریم اورنگزیب نے سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن انٹرویو میں انکشافات کے بعد شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو رہا کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے خلاف ارٹیکل 62/63 کے تحت کاروائی ہونی چاہیے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا […]

  • INFO_1.jpg

نوازشریف کی کرپشن اور اثاثے باہر ہونے کی وجہ سے کوئی بھی دشمن انھیں پاکستان کے خلاف استعمال کرسکتا ہے،شبلی فراز غداری کے مقدمات سے وزیراعظم اور حکومت کا کوئی لینا دینا نہیں، اسے ہمارے کھاتے میں نہ ڈالا جائے ہم نے کوئی غداری کے سرٹیفکیٹ نہیں دیے، ہماری جنگ ان سے ہے جنہوں نے ذاتی مفادات کے لیے ملک کا استحصال کیا نصاف عہدوں کو دیکھ کر نہیں ہوتا اور کوئی کتنی بار بھی وزیر اعظم بنا ہو جرم کرے گا تو سزا ہوگی

وفاقی کابینہ نے بجلی گیس کے نرخوں کے حوالے سے فیصلہ موخر کر دیا وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف کی کرپشن اور اثاثے باہر ہونے کی وجہ سے کوئی بھی دشمن انھیں پاکستان کے خلاف استعمال کرسکتا ہے غداری کے مقدمات سے وزیراعظم اور حکومت کا […]

وزیر اعظم آزاد کشمیر اور 40سیاستدانوں کو غدار قرار دینا تقسیم کشمیر کے صہیونی منصوبے کا حصہ ہے: حافظ حسین احمد

جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی ترجمان اور ممتاز پارلیمنٹرین حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے وزیر اعظم اور چالیس محب وطن سیاستدانوں کو غدار قرار دینے والے دراصل ستر سالوں سے ”آئین پاکستان” کو توڑنے اور اپنے ”حلف” سے غداری کرنیوالوں کی کارستانی ہے دراصل یہ تقسیم کشمیر کے صیہونی منصوبے […]

  • IMG-20191121-WA0043.jpg

وزیراعظم کی وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو گندم اور چینی کے ذخیرہ اندوزںکے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کی ہدایت

وزیراعظم عمران خان نے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو گندم اور چینی کے ذخیرہ اندوزںکے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کی ہدایت کردی۔گندم کی ریلیز کو مزید بڑھایا جائے تاکہ مارکیٹ میں وافر مقدار میں گندم کی دستیابی کو یقینی بنایا جا سکے۔ وزیراعظم نے درآمد گندم کے ملک میں پہنچنے کا تفصیلی شیڈول طلب کرلیا […]

کراچی:پیپلزپارٹی کی آل پارٹیز کانفرنس سے ملک میں ایک نئی عوامی مزاحمتی تحریک کی ابتداء ہوئی ہے ۔بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کی آل پارٹیز کانفرنس سے ملک میں ایک نئی عوامی مزاحمتی تحریک کی ابتداء ہوئی ہے اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ عوام دشمن کٹھ پتلی سرکار کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگی اور پی ڈی ایم کی تحریک پاکستان میں عمران خان […]

پرامن تحریک اپوزیشن کاحق ہے مگر اداروں کیخلاف کام نہ کرے،فواد چوہدری

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پرامن تحریک اپوزیشن کاحق ہے مگر اداروں کیخلاف کام نہ کرے اپوزیشن جماعتوں میں کوئی رابطہ و ضبط نہیں یہ کیسز بچانے کیلئے اکٹھے ہوئے ہیں،مولانا فضل الرحمن کو مدرسے کے طلباء کیلئے اٹھایا جارہا ہے ۔ ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں […]

حکومتی ٹیم کے ملازمین سے مذاکرات کا میاب ہوگئے مطالبات کے لیے کمیٹی تشکیل دینے پر اتفاق کیا گیا ہے کمیٹی پے اینڈ پینشن کمیشن کی سفارشات پر عملدرآمد کرے گی

حکومتی ٹیم کے احتجاج کرنے والے ملازمین سے مذاکرات کا میاب ہوگئے ۔مطالبات کے لیے کمیٹی تشکیل دینے پر اتفاق کیا گیا ہے ۔ کمیٹی پے اینڈ پینشن کمیشن کی سفارشات پر عملدرآمد کرے گی،حکومت نے اعلان کردیا ہے کہ پنشن اور 55سال تک عمر کی حد مقرر کرنے سے متعلق کوئی تجویز زیر غور […]

  • 655F1BFB-E4A1-4481-8131-DF33FEED235B.jpeg

راولپنڈی ائیر پورٹ پولیس کی اہم کاروائی، فورتھ شیڈول میں شامل فرخ کھوکھر گرفتار، مقدمہ درج، پولیس ملزم فرخ کھوکھر فورتھ شیڈول میں شامل ہے جس پر سماجی سرگرمیوں پر پابندی عائد ہے، پولیس

راولپنڈی ائیر پورٹ پولیس کی اہم کاروائی، فورتھ شیڈول میں شامل فرخ کھوکھر گرفتار، مقدمہ درج، پولیس ملزم فرخ کھوکھر فورتھ شیڈول میں شامل ہے جس پر سماجی سرگرمیوں پر پابندی عائد ہے، پولیس ملزم نے فورتھ شیڈول کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اپنے گھر کے باہر میڈیکل کیمپ کی صورت میں عوام کو اکھٹا […]

  • IMG_20201006_232855.jpg

سندھ کابینہ نے جزائرترقیاتی اتھارٹی آف پاکستان کے غیر قانونی اور غیر آئینی صدارتی آرڈیننس کو متفقہ طور پر مسترد کردیا

وزیر بلدیات اطلاعات و جنگلات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے مشیر ماحولیات و قانون مرتضی وہاب اور سیکریٹری انفارمیشن عمران عطاری سومرو کے ہمراہ سندھ اسمبلی میں صحافیوں کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ سندھ کابینہ نے جزائر ترقیاتی اتھارٹی آف پاکستان کے صدارتی آرڈیننس کو متفقہ طور پر مسترد کر دیا ہے یہ […]

اسلامیہ کالج خالی نہ کرنے کے خلاف پولیس اور دیگر کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر فریقین کے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ

سندھ ہائیکورٹ نے اسلامیہ کالج خالی نہ کرنے کے خلاف پولیس اور دیگر کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر فریقین کے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ منگل کو سندھ ہائی کورٹ میں اسلامیہ کالج خالی نہ کرنے کے خلاف پولیس اور دیگر کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ دوران […]