• IMG_20201006_010618.jpg

وزیر اعظم کا اپوزیشن رہنمائوں کے خلاف غداری کے مقدمے پر ناپسندیدگی کا اظہار وزیر اعظم کو اس ایف آئی آر کا کوئی علم نہیں تھا جب میں وزیر اعظم کے علم میں لایا تو شدید ناپسندیدگی کا اظہار کیا،فواد چوہدری

وزیر اعظم عمران خان نے اپوزیشن رہنماں کے خلاف غداری کے مقدمے پر ناپسندیدگی کا اظہار کیا ہے۔اس بات کا انکشاف وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کیا ، فواد چوہدری کا کہناتھا کہ وزیر اعظم کو اس ایف آئی آر کا کوئی علم نہیں تھا، جب […]

  • IMG_20201006_005436.jpg

نواز شریف کی تقاریر پر تبصرہ کرنے والے پہلے ان تینوں تقاریر کو دوبارہ سنیں تاکہ انہیں پتہ چلے اس میں کونسی بغاوت ہے،مریم اورنگزیب

پاکستان مسلم لیگ(ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نواز شریف کی تقاریر پر تبصرہ کرنے والے پہلے ان تینوں تقاریر کو دوبارہ سنیں تاکہ انہیں پتہ چلے اس میں کونسی بغاوت ہے ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے بھی درخواست خارج کرکے ثابت کردیا ہے کہ نواز شریف کی تقاریر میں کسی قسم […]

  • IMG_20201006_004700.jpg

میں غیر مصدقہ اطلاعات پر بیان بازی کا عادی نہیںہوں،شاہ محمود قریشی بلاوجہ ایک دوسرے کو غدار نہیں کہنا چاہیے تاہم نواز شریف کے بیانیے سے بھارت کو ضرور خوشی ہوئی ہو گی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاوجہ ایک دوسرے کو غدار نہیں کہنا چاہیے تاہم نواز شریف کے بیانیے سے بھارت کو ضرور خوشی ہوئی ہو گی ایک نجی ٹی وی پروگررام میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جب پاکستان کے ان اداروں کو نشانہ بنایا جائے جو ملکی […]

نواز شریف عمران خان سے ایک ہزار گنا زیادہ محب وطن ہیں ، شاہد خاقان

پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ اگر عمران خان اپنے آپ کو محب وطن سمجھتا ہے تو میاں محمد نواز شریف اس سے ایک ہزار گنا زیادہ محب وطن ہیں۔ ہم سنتے آئے ہیں نواز شریف کی سیاست ختم ہوگئی ، نواز شریف […]

  • IMG-20201005-WA0015.jpg

راجہ فاروق حیدر خان کا نام بھی پاکستان کے خلاف مجرمانہ سازش اور، بغاوت کے الزام میں مقدمے میں شامل نواز شریف،راجا ظفر الحق، سردار ایاز صادق، شاہد خاقان عباسی، خرم دستگیر سمیت درجنوں مسلم لیگیوں پر مقدمہ درج

آزاد کشمیر کے وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر خان کا نام بھی پاکستان کے خلاف مجرمانہ سازش اور، بغاوت کے الزام میں مقدمے میں شامل کرلیا گیا ہے ۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف مجرمانہ سازش، بغاوت اور لوگوں کو اکسانے کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا […]

سندھ ہائیکورٹ کا اخبارات کے واجبات کی ادائیگیاں دوہفتےبعد شروع کرنے کا حکم صوبائی فنانس ڈبپارٹمنٹ نے اخبارات و جرائد کے واجبات کی ادائیگی کے لئے فنڈز جاری کر دیئے،ڈائریکٹر انفارمیشن

سندھ ہائی کورٹ نے حکومت سندھ کے محکمہ اطلاعات کو سی پی این ای کے اراکین کے اخبارات و جرائد کے جنوری 2019ء تا جون2020ء کے عرصے کے تمام واجبات کی ادائیگیاں دو ہفتے کے بعد فوراً شروع کرنے کا حکم دیدیا ۔ یہ حکم جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس یوسف علی سید پر […]

  • IMG_20200221_155821.jpg

کہاں ہیں بلین ٹری سونامی کے درخت ہمیں تو ایک بھی نظر نہیں آیا،چیف جسٹس پاکستان کے ریمارکس

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کہا ہے کہ کہاں ہیں بلین ٹری سونامی کے درخت ہمیں تو ایک بھی نظر نہیں آیا۔چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے پشاور رجسٹری میں ماحولیاتی آلودگی کے حوالے سے کیس کی سماعت کی۔ ڈی جی ماحولیات، سیکرٹری ماحولیات، سیکرٹری انڈسٹری […]

صوبوں کی مشاورت سے سٹنٹنگ کی روک تھام کے لئے ٹائم لائنز پر مبنی جامع روڈمیپ تشکیل دیا جائے،عمران خان

اسلام آباد،05اکتوبر2020: ٭ وزیرِا عظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی دارالحکومت میں قائم پانچ پناہ گاہوں کی اپ گریڈیشن اور ملک کے دیگر حصوں میں بہترین سہولتوں سے آراستہ پناہ گاہوں کے مفصل نیٹ ورک کے قیام کے حوالے سے اجلاس ٭ اجلاس میں معاون خصوصی برائے سماجی تحفظ ڈاکٹر ثانیہ نشتر، سیکرٹری تخفیف […]

خیبر پختونخوا میں کورونا صورتحال ایک بار پھر بگڑنے لگی گزشتہ 4 دنوں کے دوران پشاور سے 189 کیس رپورٹ ہوئے

خیبر پختونخوا میں کورونا صورتحال ایک بار پھر بگڑنے لگی اور شہر کے متعدد علاقوں سے کورونا وائرس کیس رپورٹ ہونے لگے ہیں۔ محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ 4 دنوں میں پشاور سے 189 کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔پشاورکے شہریوں نے کورونا ایس او پیز کو ایک مرتبہ پھر ہوا میں اڑا دیا اور ماسک پہننا […]

  • 108CC848-7DBE-4D58-8E6E-364C8A6768D5.jpeg

عبدالغفار عزیز نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان انتقال کرگئے ۔

عبدالغفار عزیز نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان انتقال کرگئے ۔ سوشل میڈیا پر ایک صارف نے ان کی وفات پر لکھا ‎دیکھ لو میں کیا کمال کر گیا ہوں ‎زندہ بھی ہوں اور انتقال کر گیا ہوں ‎انتہائی افسوسناک خبر ‎‏کچھ لوگوں کا متبادل شائد کبھی نہیں مل سکتا، نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان و […]