• PhotoGrid_Plus_1601829319381.jpg

شنیرا اکرم کا کراچی کے ساحل پر جانے سے انکار

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ و سماجی کارکن شنیرا اکرم نے کراچی کے ساحلِ سمندر پر موجود گندگی کو دیکھ کر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔شنیرا اکرم نے کراچی کے ساحل پر موجود کچرے اور گندگی کو دیکھنے کے بعد سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے […]

  • 2B699525-69A4-4BC0-81F6-6EF1F30ACF7B.jpeg

وارد کی نئی سم نکال کر کریم ٹیکسی سروس کی لگژری گا ڑی بک کر اکر چھین لینے والے گروہ کے چار (04) ملزمان اے وی ایل سی کے ہا تھوں گرفتار۔

وارد کی نئی سم نکال کر کریم ٹیکسی سروس کی لگژری گا ڑی بک کر اکر چھین لینے والے گروہ کے چار (04) ملزمان اے وی ایل سی کے ہا تھوں گرفتار۔ چھینی گئی ٹو یو ٹا کرولا کار نمبر BLD-902برنگ سفید ماڈل 2017 و دو (02) پستول بر آمد۔ ▪️تفصیلات کے مطا بق مورخہ […]

  • 6AFDAF98-73F0-4B96-9305-30043077801D.jpeg

کونج کھوکھر زیادتی کیس کے تینوں مرکزی ملزمان گرفتار۔

کونج کھوکھر زیادتی کیس کے تینوں مرکزی ملزمان گرفتار۔ 👈تفصیلات کے مطاب 🇭🇹ڈی آٸی جی پی لاڑکانہ جناب عرفان علی بلوچ صاحب کے نوٹس پر ڈی ایس پی باقرانی خلیل الرحمٰن مسن کی سربراہی میں تشکیل دی گٸی جی آٸی ٹی کی کامیاب کارواٸی۔ 👈آج جی آٸی ٹی میں شامل لاڑکانہ پولیس نے کامیاب کارواٸی […]

کورونا وائرس ‘ملک بھر میںمزید 6افراد جاں بحق ،اموات 6513ہو گئی

گذشتہ 24گھنٹوںکے دوران ملک بھر میںکوروناوائرس کے مزید 6 مریض انتقال کر گئے جس کے بعد ملک میں کورونا وائرس سے انتقال کرنے والے کل مریضوں کی تعداد 6,513ہو گئی ۔ ملک میں کوروناوائرس کے تشویشناک حالت میں مریضوں کی تعداد 513ہے، ملک میں کوروناوائرس کے ایکٹیو کیسز کی تعداد9,135تک پہنچ گئی جبکہ گذشتہ 24گھنٹوں […]

  • IMG_20201004_171158.png

کورونا کے شکار امریکی صدر ٹرمپ کیلئے اگلے 24 گھنٹے انتہائی اہم ٹرمپ کے گذشتہ 24گھنٹے انتہائی تشویشناک صورتحال میں گزرے،وائٹ ہائوس

کورونا وائرس کے شکار امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طبیعت ناساز ی کے باعث 24گھنٹے انتہائی اہم قرار دیئے گئے ۔وائٹ ہائوس کے چیف آف اسٹاف مارک میڈوز کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ کے گذشتہ 24گھنٹے انتہائی تشویشناک صورتحال میں گزرے اب یہ واضح نہیں کہ صدر ٹرمپ کی طبیعت مکمل بحال ہونے میں کتنا […]

  • IMG_20201004_170513.jpg

عمرہ ادائیگی کا آغاز ، مسجد الحرام کے دروازے کھل گئے

عمرہ ادائیگی کا آغاز ، مسجد الحرام کے دروازے کھل گئے سعودی عرب میں عمرہ ادائیگی کا آغاز ہوگیا ، مسجد الحرام کے دروازے کھل گئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب میں کورونا کے باعث عمرہ ادائیگی پر پابندی عائد کی گئی ،سات ماہ بعد سعودی حکومت نے عمرہ ادائیگی کے لئے اجازت […]

  • 9032C156-841D-4303-9B75-C24CE760CEB8.jpeg

نوازشریف کے داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر اور لیگی ایم پی اے مسلم لیگ ن کے رکن صوبائی اسمبلی عمران خالد بٹ کے خلاف مقدمہ درج

مسلم لیگی رہنما کیپٹن (ر) صفدر کے خلاف گوجرانوالہ میں بغاوت کا مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ ایف آئی آر کے متن کے مطابق کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے جمعہ(دواکتوبر ) کو عمران خالد بٹ کی رہائش گاہ پر مشاورتی اجلاس میں میں ریاستی اور انتظامی اداروں کے خلاف اشتعال انگیز اور دھمکی آمیز الفاظ […]

باجوڑ ، وکلا کی تقریب حلف برداری ہلڑبازی کا شکار تقریب میں محسن داوڑ کی شرکت پر کچھ وکلا نے نعرے بازی کی ،مکوں ، گھونسوں اور کرسیوں کا آزادانہ استعمال مخالف وکلا گروپوں کی ایک دوسرے سے لڑائی کے بعد محسن داوڑ اوردیگر مہمان کونسل ہال سے روانہ ہو گئے

باجوڑ میں ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن میں وکلا کی تقریب حلف برداری میں پی ٹی ایم رہنما محسن داوڑ کی شرکت پر کچھ وکلا نے نعرے بازی کی ،مکوں ، گھونسوں اور کرسیوں کا آزادانہ استعمال کیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا میں ضم ہونیوالا ضلع باجوڑکی ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کی تقریب حلف برداری […]