• IMG_20201004_015642.jpg

ن لیگ والوں کے دل بھارت کے ساتھ دھڑکتے ہیں، فیاض الحسن چوہان نواز شریف نے کروزمیزائل کی بات کر کے بڑی غلطی کی ، انہوں نے حلف سے خیانت کی ( ن) لیگ اب م لیگ میں تبدیل ہوچکی ،ن لیگ نے ش لیگ کے کہنے پر جتنا کھیلنا ہے اتنا ہی بیڑہ غرق کرنا ہے،پریس کانفرنس

پنجاب کے وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ ن لیگ والوں کے دل بھارت کے ساتھ دھڑکتے ہیں،نواز شریف نے کروزمیزائل کی بات کر کے بڑی غلطی کی ، انہوں نے حلف سے خیانت کی ، ن لیگ نے ش لیگ کے کہنے پر جتنا کھیلنا ہے اتنا ہی بیڑہ غرق کرنا […]

  • Screenshot_20201004-014702_Facebook.jpg

ٹک ٹاک کا شوق ایک اور نوجوان کی جان لے گیا

ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کے جنون ایک نوجوان ٹریفک حادثے کا شکار ہوگیا، تین دوست زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں ٹک ٹاک کے شوقین افراد کی تعداد لاکھوں میں ہے جو اپنی ویڈیو بنا کر ٹک ٹاک پر اپ لوڈ کرتے ہیں، اس دوران ہزاروں نوجوان خطرناک انداز میں ویڈیو بنا کر ایپ پر […]

  • Screenshot_20201004-013437_Facebook.jpg

کراچی:بیٹی نے 2 بار زیادتی کے بعد خودکشی کی، والد تھر پارکر میں انصاف جیسے ناپید ہوگیا ہو اجتماعی زیادتی کاشکار ہونے والی 16 سالہ مومل ایک سال تک انصاف مانگتی رہی

تھرپارکر میں 16 سالہ مومل کی خودکشی کے واقعے نے نیا رخ اختیار کرلیا، لڑکی کے والد کا کہنا ہے کہ دو بار اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی مومل مینگواڑ نے انصاف نہ ملنے پر خودکشی کی ہے۔تھر پارکر میں انصاف جیسے ناپید ہوگیا ہو اجتماعی زیادتی کاشکار ہونے والی 16 سالہ مومل ایک […]

نواز شریف کی تقاریر پر پابندی عائد کرنے کے لیے دائر درخواست پرسماعت کل ہوگی

سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی تقاریر پر پابندی عائد کرنے کے لیے دائر درخواست سماعت کیلئے منظور ہوگئی،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ 5 اکتوبر کو نواز شریف کی تقاریر پر پابندی عائد کرنے کے لیے دائر درخواست پر سماعت کریں گے۔ نواز شریف کی تقاریر پر پابندی عائد کرنے […]

  • IMG_20201004_010820.jpg

جب لاہور جاگتاہے تو پورا پنجاب اور پورا پاکستان جاگتاہے اور جب ،پاکستان جاگتاہے تو کوئی آمر و ڈکٹیٹر ٹھہر نہیں سکتا،رانا ثنااللہ خان

پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثنااللہ خان نے کہا ہے کہ جب لاہور جاگتاہے تو پورا پنجاب اور پورا پاکستان جاگتاہے اور جب ،پاکستان جاگتاہے تو کوئی آمر و ڈکٹیٹر ٹھہر نہیں سکتا،کٹھ پتلی وزیر اعظم کا جانا ٹھہر چکا ہے اب یہ نہیں رکے گا، شہبازشریف وہ لیڈر ہے جس نے […]

  • IMG_20201004_005150.jpg

گلگت بلتستان کے الیکشن می دھاندلی سے قومی سلامتی کو خطرہ ہوگا، بلاول بھٹو

چئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے واضح کیا ہے کہ گلگت بلتستان کے الیکشن میں کسی بھی قسم کی دھاندلی ہوئی تو اس سے قومی سلامتی کو خطرہ لاحق ہوگا،تحریک انصاف دھاندلی کا دوسرا نام ہے ،وفاقی حکومت گلگت بلتستان کے انتخابات میں مداخلت سے گریز کرے بی بی کے جیالے ہر طرح […]

  • IMG_20200328_165903.jpg

العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنس:ہائی کورٹ کا سابق وزیراعظم کی اپیلوں پر تحریری حکم نامہ جاری

وفاقی دارلحکومت کی عدالت عالیہ نے العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنس میں مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی اپیلوں پر گزشتہ سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔عدالتی حکمنامے کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے نواز شریف کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا آغاز کردیا ہے۔ اسلا م ہائی کورٹ نے […]

  • IMG_20201003_204554.jpg

مولانا فضل الرحمان کو پاکستان جمہوری تحریک کا سربراہ بنا دیا گیا سابق وزیراعظم محمد نواز شریف اور دیگر قائدین کا مولانا کی قیادت پر اعتماد کا اظہار

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمن کو پاکستان جمہوری تحریک کا سربراہ بنا دیا گیا۔ نومنتخب سربراہ پی ڈی ایم پلان آف ایکشن کے ٹائم فریم کا اعلان کریں گے، سابق وزیراعظم محمد نواز شریف اور دیگر قائدین نے مولانا کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کیا ہے، حال ہی میں حکومت […]

  • IMG_20201003_203659.jpg

اپوزیشن اتحاد کے غبارے سے جلد ہوا نکل جا ئے گی، پرویزخٹک اداروں کے خلاف سازش ناکام بنائیں گے حکومت اپوزیشن کی کسی بھی بلیک میلنگ میں نہیں آئے گی وزیر دفاع کاجلسوں سے خطاب

وزیر دفاع پرویزخٹک نے کہا ہے کہ اپوزیشن اتحاد کے غبارے سے جلد ہوا نکل جا ئے گی۔اداروں کے خلاف سازش ناکام بنائیں گئے۔حکومت اپوزیشن کی کسی بھی بلیک میلنگ میں نہیں آئے گی ۔ ان خیالات کا اظہار انہوںنے نوشہرہ میں مختلف شمولیتی جلسوں سے خطاب کرتے ہوئے کیا،وزیر دفاع نے کہا کہ وزیر […]

  • VideoCapture_20201003-203256.jpg

کراچی :سندھ بار کونسل اور کراچی بار کی جانب سے نہال ہاشمی کی گرفتاری کے خلاف عدالتوں کا بائیکاٹ وکلا عدالتوں میں پیش نہیں ہوئے۔ مسلم لیگ نون لائرز فورم کے وکلاء کی جانب سے پولیس کے خلاف نعرے بازی بھی کی گئی

سندھ بار کونسل اور کراچی بار کی جانب سے مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کی گرفتاری کے خلاف عدالتوں کا بائیکاٹ کیا گیا۔ وکلا عدالتوں میں پیش نہیں ہوئے۔ مسلم لیگ نون لائرز فورم کے وکلاء کی جانب سے پولیس کے خلاف نعرے بازی بھی کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ بار کونسل […]