سرحدوں پر 24 گھنٹے ڈیوٹی دینے والوں کیلئے میری جان بھی حاضر ہے نواز شریف

سابق وزیر اعظم ومسلم لیگ(ن)کے قائد میاں محمد نواز شریف نے کہاہے کہ اس مٹی کا نہیں بنا ہوا کہ دہرے معیار پر خاموش رہوں،ہم اندھے بہرے گونگے نہیں بلکہ باضمیر لوگ ہیں۔پاکستان کے حالات دیکھ کر چپ رہ سکتا ہوں، نہ کوئی چپ کرانے کی کوشش کرے ،عوام کا مینڈیٹ چوری کرنے والوں کو […]

  • IMG_20201001_235551.jpg

حکومت کے خلاف تحریک ،امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اہم اجلاس طلب کر لیا مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس 7اکتوبر بدھ کو منصورہ لاہور میں ہو گا

امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت کا ٹائی ٹینک ڈوبنے والا ہے ۔ منصوعی آکسیجن پر حکومت زیادہ دیر قائم نہیں رہ سکتی ۔ وزیراعظم کے بیانات ناکامی کا اعتراف ہے ۔ ان بیانات سے لگتاہے کہ عمران خان نے ہاتھ کھڑے کردیے ہیں ۔جماعت اسلامی ملک و قوم […]

موجودہ حکومت سے مذاکرات کی گوئی گنجائش نہیں، مریم نواز گرفتاری کا کوئی خوف نہیں،ہمیں گرفتار کیا گیا تو نواز شریف لندن سے قیادت کریں گے

مسلم لیگ(ن)کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ اس حکومت سے مذاکرات کی گوئی گنجائش نہیں ہے۔گرفتاری کا کوئی خوف نہیں،ہمیں گرفتار کیا گیا تو نواز شریف لندن سے قیادت کریں گے،عمران خان کی حکومت وقت سے بہت پہلے گر جائے گی ،لاہور میں پارٹی رہنماوں کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران ایک […]

  • IMG_20201001_233106.jpg

کسی کی جر ات نہیں جو مجھے آکر کہے کہ استعفی دو، میں منتخب وزیراعظم ہوں

وزیراعظم عمران خان نے مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف کو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پاکستان کے خلاف سازش اور بہت خطرناک کھیل کھیل رہے ہیں۔ احتجاج اپوزیشن کا حق ہے لیکن اگر کسی نے قانون توڑا تو سب جیل جائیں گے ،کسی کی جر ات نہیں جو مجھے آکر […]

  • B3CF9135-B4DA-49EC-8D7E-0C68002E4F99.jpeg

ول ٹی وی کی جانب سے ملازمین کے ای میل اکانٹ ہیک کرنے اور جعلی سازی کے زریعے استعفی دلوانے کی اطلاعات کو غیر اخلاقی اور غیر قانونی قرار دیا ہے۔ اس جعل سازی کے شکار ممبران کی قانونی معاونت کرنے کا اعلان کیا ہے۔

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی پریس کلب کی مجلس عاملہ نے بول ٹی وی کی جانب سے ملازمین کے ای میل اکانٹ ہیک کرنے اور جعلی سازی کے زریعے استعفی دلوانے کی اطلاعات کو غیر اخلاقی اور غیر قانونی قرار دیا ہے۔ اس جعل سازی کے شکار ممبران کی قانونی معاونت کرنے کا اعلان کیا ہے۔کراچی پریس کلب […]

دیپالپور میں بگڑے رئیس زادوں کا ایک لڑکے پر تشدد وڈیو آگئی

دیپالپور میں بگڑے رئیس زادوں نے ظلم و بربریت کی انتہا کر دی چار نوجوانوں کی ایک لڑکے پر تشدد کی ویڈیو سامنے آگئی تشدد کرنے والوں کی شناخت معظم باجوہ عدنان عرف دانی۔۔ جاوید عرف چھریا کے نام سے ہوئی تشدد نعمان کاکڑ نامی رئیس زادے کے ڈیرے پر کیا جاتا رہا۔زرائع اور تشدد […]

  • IMG_20200924_173154.jpg

گیارہ” اپوزیشن جماعتیں حکومت کو ”نودو گیارہ ” کرنے کیلئے ”گیارہ” اکتوبر کو اپنی تحریک کا آغاز کریں گی: حافظ حسین احمد

جمعیت علماء اسلام کے مرکزی ترجمان اور سابق سینیٹر حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ ”گیارہ” اپوزیشن جماعتیں حکومت کو ”نو دو گیارہ ” کرنے کے لیے ”گیارہ” اکتوبر کو کوئٹہ کے جلسہ عام سے اپنی تحریک کا آغاز کریں گی۔ وہ جمعرات کو اپنی رہائشگاہ جامعہ مطلع العلوم میں میڈیا اور مختلف وفود […]

پاکستان کاجنگ بندی کی خلاف ورزیوں پر بھارت سے شدید احتجاج، سینئربھارتی سفارتکار کی دفتر خارجہ طلبی

سینئر بھارتی سفارتکار کو جمعرات کو دفتر خارجہ طلب کرکے قابض بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر جنگ بندی کی خلاف ورزیوں اور اس کے نتیجے میںبے گناہ شہری کے زخمی ہونے پر شدیداحتجاج کیا گیا۔بدھ کوقابض بھارتی فوج کی بلاجوازاور بلاامتیاز فائرنگ کے نتیجے میں ایل۔او۔سی کے جندروٹ سیکٹر میں پینسٹھ […]

لاپتہ افراد کمیشن نے ستمبر کے دوران مبینہ طور پر لاپتہ افراد سے متعلق76کیسز نمٹائے

جسٹس (ر)جاوید اقبال کی سربراہی میں لاپتہ افراد کمیشن نے ستمبر کے دوران مبینہ طور پر لاپتہ افراد سے متعلق76کیسز نمٹائے ، 53افراد گھروں کو واپس پہنچے ، 9افراد قید خانوں اور جیلوں میں موجود ہیں، 3 افراد کی ہلاکت کی اطلاع ملی ہے جبکہ 11 کیسز کو لاپتہ افراد سے متعلق نہ ہونے پر […]

طلال چوہدری اپنے ساتھ پیش آنے ولا لے تشددواقعہ کے بعدمنظرسے غائب پارٹی کی سنٹرل ورکنگ کمیٹی کے ممبرہونے کے باوجود اجلاس میں شامل نہ ہوسکے

سابق وزیرمملکت اورمسلم لیگ ن کی فرنٹ لائن پرترجمانی کرنے والے طلال چوہدری اپنے ساتھ پیش آنے ولا لے تشددواقعہ کے بعدمنظرسے غائب ہوگئے میڈیاٹاک میںمسلم لیگ ن اورمیاں نوازشریف کادفاع کرنے والے پارٹی کے مرکزی نائب صدرنے خودکومخصوص دوستوں اورفیملی تک محدودکرلیاہے۔پارٹی کی سنٹرل ورکنگ کمیٹی کے ممبرہونے کے باوجودوہ نہ اجلاس میں شامل […]