کراچی۔طاہر ولا چورنگی کے قریب فائرنگ پولیس اہلکار زخمی
کراچی۔طاہر ولا چورنگی کے قریب فائرنگ پولیس اہلکار زخمی کراچی۔زخمی اہلکار ارسلان گلبرگ تھانے میں تعینات ہے۔ کراچی۔زخمی اہلکار ارسلان کو عباسی شھید اسپتال منتقل کردیا گیا۔ ریسکیو ذرائع کراچی:عائشہ منزل طاہر ولا چورنگی کے قریب فائرنگ ایک پولیس اہلکار شدید زخمی۔چھیپاذرائع۔ زخمی ہونے والے پولیس اہلکار کو چھیپاایمبولینس کے ذریعے عباسی ہسپتال منتقل کیاگیا […]