• 715CBB6F-3B3A-4E16-AF78-8C78E74AED04.jpeg

اٹک میں سرکاری افسران نے لوٹ مار کا بازار گرم کر رکھا ہے میجر طاہر صادق

اٹک ( نامہ نگار ) رکن قومی اسمبلی میجر طاہر صادق نے کہا ہے کہ ملک کے دیگر حصوں کی طرح اٹک میں سرکاری افسران نے لوٹ مار کا بازار گرم کر رکھا ہے اور عوام کرپشن کی لعنت کو جڑ سے اکھاڑنے کیلئے بغیر کسی سفارش اور جھجک کے سرکاری اداروں اور سرکاری افسران […]

ڈیجیٹل کرنسی کرپٹو پر پابندی کیخلاف درخواست پر وفاقی حکومت، اسٹیٹ بینک اور ایف آئی اے سے 5 نومبر کوتفصیلات طلب

سندھ ہائیکورٹ نے ڈیجیٹل کرنسی کرپٹو پر پابندی کیخلاف درخواست پر وفاقی حکومت، اسٹیٹ بینک اور ایف آئی اے سے 5 نومبر کوتفصیلات طلب کرلیں۔ عدالت نے ریمارکس میں کہا ہے کہ بتایا جائے، دور حاضر میں ڈیجیٹل کرنسی جیسی جدید ٹیکنالوجی سے فوائد حاصل کیوں نہیں کیے جارہے۔ بدھ کو سندھ ہائی کورٹ میں […]

شہبازشریف کے ساتھ سلوک پر دکھی ہوں ، گرفتار تو عاصم سلیم باجوہ کو ہونا چاہئے تھا لیکن گرفتار شہبازشریف کو کرلیاگیا ،نوازشریف اپنے ملک میں غلام بن کر نہیں رہ سکتا، پاکستانی بن کر رہوں گا ذلت کی زندگی ہم نہیں جی سکتے، عزت کی زندگی گزاریں گے

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائدو سابق وزیراعظم محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ شہبازشریف کے ساتھ سلوک پر دکھی ہوں ـجو کچھ ہورہا ہے اس سے ہمارے جذبے اور بڑھے ہیں ـانشاء االلہ ہم اپنی جدوجہد مزید تیز کریں گے ـہمیں اس پرفخر ہے کہ ہمارے ساتھی جرات سے حالات کا مقابلہ کررہے ہیں […]

  • IMG_20200930_191527.jpg

منی لانڈرنگ کا قانون بھی طاقتور کو نہیں پکڑ سکتا۔ ایک طبقے کیلئے پلاننگ کرنے سے ملک پیچھے رہ گیا۔، عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں منی لانڈرنگ کا قانون بھی طاقتور کو نہیں پکڑ سکتا۔ صرف ایک طبقے کیلئے پلاننگ کرنے سے ملک پیچھے رہ گیا۔ انصاف پر ترقی نہ ہو تو معاشرے پر اثرات پڑتے ہیں۔ ملک کے پیچھے رہنے کی وجہ یہ ہے کہ ہمارے یہاں اشرافیہ کے لیے […]

سندھ ہائیکورٹ لاپتا افرادکی بازیابی سے متعلق اہم پیش رفت لاپتا ہونے والے تین شہری بازیاب ہوگئے

سندھ ہائیکورٹ لاپتا افرادکی بازیابی سے متعلق اہم پیش رفت لاپتا ہونے والے تین شہری بازیاب ہوگئے بازیاب ہونے والے شہریوں میں عبدالروف، حارث اور انس کی بازیابی سے متعلق رپورٹ عدالت میں پیش بازیاب ہوکر واپس آنے والے شہریوں کے اہلخانہ نے عدالت میں تصدیق کردی تینوں شہری کئی ماہ سے لاپتا تھے عدالت […]

  • 21DA27B0-BE89-49E6-BFFC-45D0590AB98B.jpeg

14 سالہ لڑکے سے زیادتی کرنے والا درندہ صفت معلم گرفتار۔

دینی تعلیم کی آڑ میں 14 سالہ لڑکے سے زیادتی کرنے والا درندہ صفت معلم گرفتار۔ ‏متاثرہ لڑکے کے والد کی درخواست پر مقدمہ درج، گوجر خان پولیس نے فوری کاروائی کرتے ہوئے ملزم مولوی عبد الشکور کو گرفتار کر لیا۔

  • D43E516C-9AB7-4FA8-8C96-CE80E7691056.jpeg

10 سالہ بچے پر تشدد کرنے والا مدرسے کا معلم گرفتار۔

10 سالہ بچے پر تشدد کرنے والا مدرسے کا معلم گرفتار۔ ‏ایس پی راول ڈویژن کا تشدد کے واقعہ کا نوٹس، متاثرہ بچے کی والد کی مدعیت میں مقدمہ درج، پیرودھائی پولیس نے فوری کاروائی کرتے ہوئے ملزم قاری زبیر کو گرفتار کر لیا۔

  • FDFB07E5-9248-44D0-8FD6-C4CA0094220F.jpeg

سی آئی اے پولیس نے شراب ڈیلر گرفتار کرکے 180 لیٹر سے زائد شراب برآمد

ایس پی انویسٹی گیشن ملک نعیم اقبال کی ہدایت پر سی آئی اے پولیس کی شراب فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن تھانہ شہزاد ٹاون کے علاقے علی پور فراش میں کاروائی کرتے ہوئے غلام حسین نامی شراب ڈیلر گرفتار کرکے 180 لیٹر سے زائد شراب برآمد ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع […]

  • 34482237-2339-4249-A1D0-EFA1660A65C4.jpeg

کراچی میں تاجر کے اغوا میں ایس آئی یو صدر کی پولیس ملوث نکلی ۔۔

کراچی ۔کراچی میں تاجر کے اغوا میں ایس آئی یو صدر کی پولیس ملوث نکلی ۔۔ کراچی۔ اسپیشل انویسٹی گیشن صدر پولیس کے انسپکٹر ملک اشرف اعوان نے پارٹی کے ہمراہ تاجر کو اغوا کرلیا کراچی۔ تاجر الماس نیو کراچی سے تقریب کے بعدفیملی کے ہمراہ ویگو گاڑی میں اپنے گھر لکھنو سوسائٹی جا رہا […]