• 611B7F8A-EAC1-4422-8289-F02964BFE2B4.jpeg

اسلام آباد میں سوشل میڈیا پر اسلحے کی نمائش کرنے والا نوجوان گرفتار سافٹ ویر بھی تبدیل

سوشل میڈیا پر اسلحے کی نمائش کرنے والا نوجوان گرفتار۔ ‏کراچی کمپنی پولیس نے ملزم کے قبضہ سے اسلحہ و ایمونیشن برآمد کر کے مقدمہ کا اندراج کیا۔ سوشل میڈیا پر اسلحے کی نمائش کرنے والا نوجوان گرفتار۔ کراچی کمپنی پولیس نے ملزم کے قبضہ سے اسلحہ و ایمونیشن برآمد کر کے مقدمہ کا اندراج […]

  • 2EC97036-4CB0-4A50-BB08-71A99821C6E7.jpeg

جعلی پولیس اہلکاربن کر وارداتیں کرنے والے 2 ملزمان گرفتار

تھانہ ترنول پولیس نےکاروائی جعلی پولیس اہلکاربن کر وارداتیں کرنے والے دو ملزمان گرفتارکرلئے، گاڑی، پولیس کیپ، لائٹس، بیجزاور اسلحہ و ایمونیشن برآمد۔

  • CC88EEFC-F54B-45FF-877B-3631534C53BE.jpeg

راولپنڈی میں 3 خواتین سمیت 4 افراد کو قتل کرنے والا سفاک درندہ گرفتار

تھانہ ائرپورٹ کے علاقہ میں گزشتہ روز 03 خواتین سمیت 04 افراد کو قتل کرنے والا سفاک درندہ غلام عباس گرفتار۔ ‏ملزم غلام عباس نے رشتے کے تنازعہ پر فائرنگ کرکے 03 خواتین فائزہ کرن، صباحت ارم اور حرا کے علاوہ انکے بھائی علی حیدر کو قتل جبکہ اپنے بھائی کی اہلیہ ایرج کو زخمی […]

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی دفاع کے ارکان کا شمالی وزیرستان کا دورہ ، یادگار شہداء پر پھول رکھے اورفاتحہ خوانی کی

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی دفاع کے ارکان نے شمالی وزیرستان کا دورہ کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق چیئرمین کمیٹی امجد علی خان کی سربراہی میں وفد میں 20ارکان شامل تھے۔ قائمہ کمیٹی کے ارکان نے یادگار شہداء پر پھول رکھے اورفاتحہ خوانی کی ۔ قائمہ کمیٹی […]

پیشی پرآئے دو گروپوں میں تصادم فائرنگ سے 3افراد قتل , دو شدیدزخمی

پیشی پرآئے دو گروپوں میں تصادم فائرنگ سے 3افراد قتل جبکہ دو شدیدزخمی حالت تشویشناک ڈسکہ کے نواحی گائوں ادووار پنڈوریاں کے میجر سلیم گروپ اور احسان سرور گروپ میں دیرینہ دشمنی چلی آرہی تھی گزشتہ روز دونوں گروپ کچہری میں پیشی پر آئے ہوئے تھے کہ دونوں میں تصادم ہوگیا اور دونوں گروپوں میں […]

  • IMG_20200929_235753.jpg

مردان سائیکل میں نصب دھماکا خیز مواد پھٹ گیا 3افراد جاں بحق اور 12 زخمی

مردان کے بازار میں سائیکل میں نصب دھماکا خیز مواد پھٹنے سے 3 افراد جاں بحق اور 12 زخمی ہوگئے۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈاکٹر زاہد کا کہنا ہے کہ دھماکا سائیکل میں نصب بارودی مواد پھٹنے سے ہوا۔اس حوالے سے انسپکٹر جنرل خیبر پختونخوا پولیس ثنا اللہ عباسی نے بتایا کہ دھماکے میں 3 افراد جاں […]

نواز شریف نے پارٹی رہنماؤں کی فوج اور ایجنسیوں سے ملاقاتوں پر پابندی لگادی ہدایت نامہ جاری ملاقات ذاتی، سرکاری یا کسی بھی نوعیت کی نہیں ہوگی،

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد سابق وزیراعظم محمد نواز شریف نے پارٹی رہنماؤں کی مسلح افواج اور ایجنسیوں سے ملاقاتوں پر پابندی لگادی ہدایت نامہ میں کہا گیا ہے کہ ملاقات ذاتی، سرکاری یا کسی بھی نوعیت کی نہیں ہوگی، ملاقاتیں اچھی نیت سے بھی کی جائیں توبھی ان سے تنازعات جنم لیتے ہیں […]

  • IMG_20200929_231739.jpg

اپوزیشن کی ممکنہ تحریک کے حوالے سے کوئی حکومتی کمیٹی نہیں بنی ان معاملات پر بات ضرور ہوئی ہے حکومت کی حکمت عملی چند ہفتوں میں سامنے آ جائے گی حیران کن حکمت عملی ہو گی اپوزیشن کو تصادم اور احتجاج کی سیاست سے بچنے کا مشورہ ہے

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی ممکنہ تحریک کے حوالے سے کوئی حکومتی کمیٹی نہیں بنی۔ان معاملات پر بات ضرور ہوئی ہے حکومت کی حکمت عملی چند ہفتوں میں سامنے آ جائے گی۔حیران کن حکمت عملی ہو گی گرفتاریوں سے حکومت کا کوئی متعلق نہ ہے نیب کی […]

  • 64958E4A-AE51-4758-86A8-4C9400FA6461.jpeg

*اٹک ،جی ٹی روڈ مانسر کیمپ کے قریب بس، ٹرک اورکیری وین میں تصادم، 3 افراد زخمی

نمائندہ *اٹک ،جی ٹی روڈ مانسر کیمپ کے قریب بس، ٹرک اورکیری وین میں تصادم، 3 افراد زخمی* جی ٹی روڈ مانسر کیمپ کے قریب تیز رفتار بس بے قابو ہو کر ٹرک سے ٹکرا کر کیری وین سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں کیری میں سوار 3 افراد زخمی اطلاع ملنے پر ریسکیو […]

سپریم کورٹ میں قتل کے ملزم غلام مصطفٰی کی سزا کے خلاف اپیل منظور ،16 سال بعد بری کر دیا

سپریم کورٹ نے قتل کے ملزم غلام مصطفٰی کی سزا کے خلاف اپیل منظور کرتے ہوئے 16 سال بعد بری کر دیا۔ جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی.تفصیلات کے مطابق 2004 میں تحصیل کمالیہ ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ میں قتل کا واقع پیش آیاجس پر ٹرائل کورٹ […]