• 2F76EADB-2D79-4B29-958F-0DEC048D6763.jpeg

شہباز شریف کو گرفتار کر کے کٹھ پتلی نظام نے اے پی سی کی قرارداد کی توثیق کردی، نواز شریف

سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ آج شہباز شریف کو گرفتار کر کے اس کٹھ پتلی نظام نے اے پی سی کی قرارداد کی توثیق کی ہے۔ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی گرفتاری پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے ٹویٹرپر جاری بیان میں نواز شریف نے مزید کہا کہ شہباز شریف نے پہلے ہی […]

  • E930AB85-E11E-4E24-9E80-A014B1293F50.jpeg

جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دہشتگردوں کی فائرنگ، کیپٹن عبداللہ ظفر شہید

جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی پٹرولنگ پارٹی پر دہشت گردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں کیپٹن عبداللہ ظفر شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سیکیورٹی فورسز کے اہلکار جنوبی و زیرستان کے علاقے شکئی میں نائٹ پیٹرولنگ پر تھے کہ ان کے قافلے پر دہشت گردوں نے […]

  • 066DB3BC-A988-4DB2-8C1E-F87AD393F7BD.jpeg

شہبازشریف کو ریفرنس دائر ہوا ہو جانے کے باوجود گرفتارکرلیاگیا، انہیںاحتساب یا الزام پر نہیں گرفتار کیا گیا ان کی گرفتاری کے فیصلے پہلے ہی ہو چکے تھے اس ملک میں کوئی قانون و انصاف ہے تو پھر گرفتاری کی نہیں عاصم سلیم باجوہ کی ہونی چاہئے تھی،

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نوازنے کہا ہے کہ کفر کی حکومت چل سکتی ہے ظلم کی حکومت نہیں چل سکتی ، سقوط کشمیر پہلی بار ہوا پہلی بار اتنی مہنگائی اور پہلی بار اپوزیشن کا کریک ڈائون ہوا لیکن حکمران ہر گناہ کے بعد احتساب سے بالاتر ہیں ، شہبازشریف کو […]

لاڑکانہ میں منشیات فروش کو پکڑنے والے تفتیشی افسر کی تھانے میں SHO کے سامنے ٹھکائی خودکشی کی کوشش

لاڑکانہ میں منشیات فروش کو گرفتار کرنے والے تفتیشی افسر کی پٹائی کرنے والے پیپلز پاٹی کے جیالے کو گرفتار کرلیا گیا ہے ڈی آئی جی لاڑکانہ نے اے ایس آئی کی خودکشی کے بعد بے غیرت ایس ایچ او کو معطل کردیا جبکہ پی ٹی آئی کے رہنماؤں نے اس صورتحال پر احتجاج کیا […]

  • 967B168E-37AA-4428-8869-5AC5B885E67B.jpeg

راولپنڈی میں تین افراد قتل دو زخمی شناخت جاری ہے

تھانہ ائرپورٹ کے علاقہ ڈھوک کمال دین میں فائرنگ، 03 خواتین قتل، ایک خاتون اور ایک مرد زخمی۔ واقعہ پر سی پی او احسن یونس کا نوٹس، ایس ایس پی آپریشنز موقعہ پر جبکہ ایس پی پوٹھوہار ہسپتال میں موجود ہیں۔ ‏ابتدائ تحقیقات کےمطابق رشتے کےتنازعہ اور لڑائ جھگڑے کی وجہ سے واقعہ رونما ہوا۔ […]

  • 2B791D8F-5E41-4631-BAA4-D7A9A9F93740.jpeg

عبوری ضمانت خارج، نیب نے شہبازشریف کو گرفتار کرلیا

لاہور ہائیکورٹ نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف کی عبوری ضمانت خارج کردی جس کے بعد انہیں گرفتار کرلیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ نے آمدن سے زائد اثاثے اور منی لانڈرنگ کے کیس میں شہبازشریف کی عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت کی جسے عدالت نے خارج کردیا۔ عدالت کی […]