نامعلوم افراد کا حملہ ،لیگی رہنما طلال چوہدری زخمی طلال چوہدری گھر سے مدینہ ٹائون جارہے تھے کہ نامعلوم افراد نے ان کی گاڑی روک لی اور انہیں تشدد کا نشانہ بنایا لیگی رہنما کا بائیاں کندھا متاثر اور جسم کے دیگر حصوں پر شدید چوٹیں آئیں،لاہور منتقل کیا گیا

سابق وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری پر نامعلوم افراد نے حملہ کردیا، اور پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ ان کی ہڈیاں بھی فریکچر ہوئی ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیر مملکت اور لیگی رہنما طلال چوہدری پر نامعلوم افراد نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگئے، خاندانی […]

سابقہ لڑائی جھگڑے کا تنازعہ ،مسلح افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ ماں بیٹی پر فائر کھول دیا، فائرنگ کے نتیجے میں17سالہ بیٹی جاں بحق ، اسکی 51 سالہ ماں زخمی

تھانہ بند کورائی کے علاقہ اعوان میں سابقہ لڑائی جھگڑے کے تنازعہ پر رات گئے 9مسلح افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کرکے ماں بیٹی پر فائر کھول دیا، فائرنگ کے نتیجے میں17سالہ بیٹی جاں بحق جبکہ اسکی 51 سالہ ماں زخمی ہوگئی، بند کورائی پولیس نے 9نامزد ملزمان کیخلاف قتل اور اقدام قتل […]

4B2A08F3-83E5-47FD-9F79-1BC2A245E78F.jpeg

*منی لانڈرنگ میں ملوث ایک اور بڑا نیٹ ورک بے نقاب*

*منی لانڈرنگ میں ملوث ایک اور بڑا نیٹ ورک بے نقاب* کراچی: شہر قائد میں منی لانڈرنگ میں ملوث ایک اور بڑا نیٹ ورک بے نقاب ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج ایف آئی اے نے کراچی میں شہید ملت روڈ پر ایک رہائشی عمارت پر چھاپا مارا جہاں منی لانڈرنگ کا ایک بڑا […]

  • F67EDE69-A757-419A-9127-1160AEB0768F.jpeg

*جنگ اور جیو نیوز کے سینئیر رپورٹر ریاض شاکر صاحب انتقال کر گٸے

*جنگ اور جیو نیوز کے سینئیر رپورٹر ریاض شاکر صاحب انتقال کر گٸے نماز جنازہ بعد نماز عصر جنازگاہ میانی صاحب بہاولپور روڈ چوبرجی نزد ثریا عظیم ہسپتال لاہور*

وفاقی دارالحکومت میں گھریلو ملازمت اختیار کرکے واردات کرنے والی سابقہ ریکارڈ یافتہ بین الصوبائی گینگ کی8 خواتین گرفتار،

وفاقی دارالحکومت میں گھریلو ملازمت اختیار کرکے واردات کرنے والی سابقہ ریکارڈ یافتہ بین الصوبائی گینگ کی8 خواتین گرفتار، ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق ایس پی انویسٹی گیشن ملک نعیم اقبال کی ہدایت پر سی آئی اے پولیس کی بڑی کاروائی، وفاقی دارالحکومت میں گھریلو ملازمت اختیار کرکے واردات کرنے والی سابقہ ریکارڈ یافتہ […]