حکومت کو اپوزیشن سے کو ئی خطرہ نہیں،پارلیمانی رہنماوں سے آرمی چیف کی ملاقاتیں میرے علم میں تھیں: عمران خان
وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاک فوج سے ہونے والی ملاقاتوں کا مجھے علم ہوتا ہے،پارلیمانی رہنماوں سے آرمی چیف کی ملاقاتیں میرے علم میں تھیں،اپوزیشن کا ایجنڈا ہے کہ میری حکومت اور فوج کو لڑوایا جائے حکومت کو اپوزیشن سے کو ئی خطرہ نہیں، نواز شریف کی تقریر فوج اور حکومت […]