نواز شریف نے عسکری قائدین سے ملاقات پر پابندی عائد کردی

لندن میں مقیم سابق وزیر اعظم نواز شریف نے آرمی چیف سے لیگی رہنمائوں کئ حالیہ ملاقاتوں سے پیدا ہونے والے تنازعے میں مسلم لیگی قیادت کے کوئی رکن،انفرادی،جماعتی یا ذاتی سطح پر عسکری اور متعلقہ ایجنسیوں کےنمائندوں سے ملاقات نہیں کرے گا۔قومی دفاع اور آئینی تقاضوں کےلئے ضروری ہوا تو جماعتی قیادت کی منظوری […]

مظفرگڑھ3 ڈاکو شہریوں کے ہتھے چڑھ گئے ڈکیتوںُ کو پکڑ کر ہاتھ کاٹ دیے

مظفرگڑھ: کلر والی کے قریب 3 ڈاکو شہریوں کے ہتھے چڑھ گئے مظفرگڑھ: دوکان میں ڈکیتی کی. کوشش پر شہریوں نے ڈکیتوں کو پکڑ کر ہاتھ کاٹ دیے مظفرگڑھ: پولیس کی بھاری نفری علاقے کی طرف روانہ مظفرگڑھ: ڈکیتوں نے دوکاندار کی ٹانگ میں گولی مار دی شہری مشتعل مظفرگڑھ: شہریوں نے ریسکیو اہلکاروں کو […]

  • IMG_20200924_175727.jpg

مارکیٹ سے غائب سے ہو نیوالی ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا،فیصل سلطان قیمتوں میں مناسب اضافہ نہ ہونے کے باعث یہ دوائیں دستیاب نہیں ہوتیں بلیک میں ملنے لگتی ہیں

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ مارکیٹ سے غائب ہونے والی ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا، ہم ادوایات ساز کمپنیوں کے دبائو میں نہیں آئے، ایک نئی پرائسنگ پالیسی پر کام کر رہے ہیں ۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا […]

  • IMG_20200509_185556.jpg

زائد اثاثے ، منی لانڈرنگ کیسز’شہباز شریف کی عبوری ضمانت میں پیر کے روز تک توسیع دلائل مکمل کرنے کے لئے مزید ایک یا دو روز چاہئیں اس لئے عدالت کیس کی مزید سماعت ملتوی کر دے،وکلا شہباز شریف

لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں محمد شہباز شریف کی آمدن سے زائد اثاثوں اور منی لانڈرنگ کیسز میں عبوری ضمانت میں پیر کے روز تک توسیع کر دی۔جمعرات کو لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس سردار احمد نعیم اور جسٹس فاروق حیدر پر دو […]

  • PhotoGrid_Plus_1600950846134.jpg

اے پی سی کے انتظار میں اگست کی ملاقات ستمبر میں پبلک کی گئی، حافظ حسین احمد

جمعیت علماء اسلام کے مرکزی ترجمان و سابق سینیٹر حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ اگست میں ہونے والی ملاقاتوں کی خبر 23ستمبر کو شیخ رشید کے ذریعے اتنی جلدی دینے کی کیا ضرورت درپیش تھی لگتا ہے کہ شاید ”انہیں” اپوزیشن کی اے پی سی کا انتظار تھا، اگر یہ ملاقاتیں ان کیمرہ […]

  • IMG_20200924_172018.jpg

پروین رحمان قتل کیس، ٹرائل کورٹ کو ایک ماہ میں فیصلہ سنانے کا حکم

سپریم کورٹ نے ٹرائل کورٹ کو پروین رحمان قتل کیس کا فیصلہ ایک ماہ میں سنانے کا حکم دے دیا۔ جمعرات کو سپریم کورٹ آف پاکستان میں پروین رحمان قتل کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حیرت ہے 20 ماہ سے ٹرائل تعطل کا شکار ہے۔جسٹس عمر بندیال […]

  • IMG_20200419_130718.jpg

کراچی سرکلر ریلوے کیس، آئندہ سماعت پر پیشرفت رپورٹ جمع کرانے کا حکم ہم نے اپنی رپورٹ جمع کرا دی ، وکیل ریلوے ، رپورٹ میں جو تصویریں لگائی ہیں ان سے کچھ پتہ نہیں چلتا،چیف جسٹس

سپریم کورٹ آف پاکستان نے کراچی سرکلر ریلوے کیس میں آئندہ سماعت پر پیش رفت رپورٹ جمع کرانے کا حکم دے دیا ۔ جمعرات کو سپریم کورٹ میں سرکلر ریلوے کراچی کی بحالی سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کی۔ وکیل ریلوے […]

  • 7BB2A22C-6FAA-4E62-830D-C9C45FF4A83B.jpeg

لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ و دیگر کے خلاف ایس ایچ او فواد خان قتل سمیت 5 مقدمات کی سماعت لیاری گینگ وار سرغنہ عزیر بلوچ کی مشکلات میں مزید اضافہ پولیس کی جانب سے عزیر بلوچ کی جے آئی ٹی رپورٹ عدالت میں جمع کرادی

انسداد دہشت گردی عدالت لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ و دیگر کے خلاف ایس ایچ او فواد خان قتل سمیت 5 مقدمات کی سماعت لیاری گینگ وار سرغنہ عزیر بلوچ کی مشکلات میں مزید اضافہ پولیس کی جانب سے عزیر بلوچ کی جے آئی ٹی رپورٹ عدالت میں جمع کرادی عدالت نے ملزم […]

  • IMG_20200924_163027.jpg

وفاق نے سندھ میں لاکھوں متاثرین بارش کی کوئی مدد نہیں کی،پی ٹی آئی حکومت کا رویہ سندھ دشمنی پر مبنی ہے۔مراد علی شاہ

وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے اس بات پر دکھ کا اظہار کیا ہے کہ وفاقی حکومت نے سندھ میں لاکھوں متاثرین بارش کی کوئی مدد نہیں کی،وفاقی حکومت کا رویہ سندھ دشمنی پر مبنی ہے، وفاق کی جانب سے سندھ کو اس کے حصے کی رقم کبھی پوری نہیں دی جاتی ، […]

  • IMG_20200924_162226.png

چوہان صاحب فوج کی کارکردگی آپ نہ ہمیں بتائیں اس کیلئے ڈی جی آئی ایس پی آر کافی ہیں ـعظمی بخاری

مسلم لیگ(ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے فیاض چوہان کی پریس کانفرنس پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ چوہان صاحب فوج کی کارکردگی آپ نہ ہمیں بتائیں اس کیلئے ڈی جی آئی ایس پی آر کافی ہیںـآپ کے لیڈر نے جس طرح امریکہ اور ایران میں بیٹھ کر فوج کو […]