پاکستان کو بدنام کرنے کی بھارتی میڈیا کی مذموم کوشش ناکام سکھ برادری سے تعلق رکھنے والی 22 سالہ لڑکی بازیاب
پاکستان کو بدنام کرنے کی بھارتی میڈیا کی مذموم کوشش ناکام،سکھ برادری سے تعلق رکھنے والی 22 سالہ لڑکی بازیاب،اٹک پولیس نے قانونی کاروائی کے بعد لڑکی کو والدین کے حوالے کر دیا۔تفصیلات کے مطابق حسن ابدال کی رہائشی سکھ برادری سے تعلق رکھنے والی 22 سالہ بلبل کور کچھ دن قبل اپنی مرضی سے […]