• 7C558AF3-CB94-4ED7-9331-385844729154.jpeg

*اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس میں شریک سیاسی جماعتوں نے آئندہ ماہ سے حکومت مخالف تحریک چلانے کا فیصلہ

*اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس میں شریک سیاسی جماعتوں نے آئندہ ماہ سے حکومت مخالف تحریک چلانے کا فیصلہ کر لیا۔اپوزیشن رہنما تحریک کا اعلان مشترکہ پریس کانفرنس میں کریں گے۔* اسلام آباد میں حکومت مخالف جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری، […]

  • IMG_20200920_214449.jpg

عثمان ڈار نے کمرشل عمارت کی تعمیر کے دوران بیوہ خاتون کی پراپرٹی پر بھی قبضہ کرلیا

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے کمرشل عمارت کی تعمیر کے دوران بیوہ خاتون کی پراپرٹی پر بھی قبضہ کرلیا تاہم عثمان ڈارنے اسے ڈار فیملی کے خلاف سازش قراردیدیا ،قومی اسمبلی کا الیکشن عام انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی خواجہ آصف سے ہار جانے والے وزیر اعظم […]

  • 9D52A84B-7731-45B3-83F9-F3A9671F3264.jpeg

آل پارٹیز کانفرنس میں حکومت کے خلاف لانگ مارچ کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا، ذرائع

آل پارٹیز کانفرنس میں حکومت کے خلاف لانگ مارچ کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا، ذرائع ‏حکومت کے خلاف لانگ مارچ جنوری میں کیا جائے گا، اے پی سی میں اتفاق، ذرائع ‏لانگ مارچ سے قبل ملک کے چاروں صوبوں میں حکومت کے خلاف ریلیاں اور جلسے ہوں گے، اے پی سی میں اتفاق، ذرائع کل […]

  • IMG_20200920_184204.jpg

‏اسلام آباد کےجی اورایف سیکٹرز میں موبائل فون اور پرس چھیننے کی وارداتوں میں ملوث گینگ کا سرغنہ گرفتار۔

امریکی سفارت خانے کی نشاندہی کے بعداسلام آباد پولیس کو ہوش آگیا ‏اسلام آباد کے G اور F سیکٹرز میں موبائل فون اور پرس چھیننے کی وارداتوں میں ملوث گینگ کے سرغنہ کو گرفتارکرکے چھینے گئے موبائل فون،نقدی اور ایک موٹرسائیکل برآمد کر لیا گیا۔ملزم نے پچھلے دو ماہ میں متعدد وارداتوں کا انکشاف کیا […]

  • D7A3483C-2975-4688-9F1B-01641335AA40.jpeg

موٹروے پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے مفرور ملزم گرفتار کر لیا ۔

*نیوز :-موٹروے پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے مفرور ملزم گرفتار کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق موٹروے پر خانقاہ ڈوگراں کے قریب دوران چیکنگ موٹروے پولیس نے بس نمبرLES4441 جو کہ میانوالی سے لاہور کی جانب جا رہی تھی ایک شخص پر شک پڑنے پر پوچھ کر کی گی ۔تفتیش کے بعد پتا چلا […]

راولپنڈی میں کار چور کو پولیس سےچھڑانے کے لئے حملہ آور کی پولیس پارٹی پر فائرنگ،

‏تھانہ کینٹ کے علاقہ میں کار چور کو پولیس سےچھڑانے کے لئے حملہ آور کی پولیس پارٹی پر فائرنگ، فائرنگ کے تبادلہ کے دوران کار چور راشد علی اور ذیشان اے ایس آئی زخمی ہوئے،  کار چور کو چھڑانے کے لئے آنے والا حملہ آور بھی زخمی حالت میں اسلحہ سمیت گرفتار۔ ‏کینٹ پولیس نے […]

  • IMG_20200920_170138.jpg

سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار

‏راولپنڈی پولیس کی ٹیرر گینگز اور اسلحہ کی نمائش کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں جاری، کہوٹہ پولیس نے سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والے ملزم قمر سلیم کوگرفتار کرلیا، اسلحہ ایمونیشن برآمد، مقدمہ درج کر لیا گیا۔

  • IMG_20200920_164800.jpg

14 سالہ لڑکے سے زیادتی کرنے والا ملزم 24 گھنٹوں میں گرفتار۔ درج

‏گوجر خان پولیس کی کارروائی ، 14 سالہ لڑکے سے زیادتی کرنے والا ملزم محمد عدنان علی 24 گھنٹوں میں گرفتار۔ متاثرہ لڑکے کے والد کی درخواست پر مقدمہ درج۔ ملزم کو قرار واقعی سزا دلوانے کے لیے تمام قانونی تقاضے پورے کیے جائیں گے۔ ایس پی صدر

دینی تعلیم کی آڑ میں 6 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا درندہ صفت معلم گرفتار۔

‏صدر بیرونی پولیس کی کاروائی، دینی تعلیم کی آڑ میں 6 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا درندہ صفت معلم گرفتار۔ بچی کے والد کی درخواست پر مقدمہ درج، پولیس نے فوری کاروائی کرتے ہوئے ملزم قاری رضوان کو گرفتار کر لیا۔

  • PhotoGrid_Plus_1600600737796.jpg

راولپنڈی میں ایک ٹرانسجینڈر سمیت 11 جواری رنگے ہاتھوں گرفتار

‏نیو ٹاؤن پولیس کی قماربازوں کے خلاف کاروائی، جواء کھیلتے ہوئے 11 ملزمان گرفتار۔ ملزمان کے قبضہ سے داؤ پر لگی رقم 33ہزار 690 روپے، 11 موبائل اور آلات قمار بازی برآمد۔ گرفتار ملزمان میں محمد علی عرف لیلٰی ٹرانسجینڈر, قیصر، ریاست، سلیمان،کاشف، خرم، احسن، ساجد، نواز،امجد، ازرم شامل۔