ڈسکہ نہر میں نہانے کیلئے چھلانگ لگانے والا ایک لڑکا ڈوب کر جاں بحق
ڈسکہ نہر میں نہانے کیلئے چھلانگ لگانے والا ایک لڑکا گیارہ سالہ سمیر ڈوب کر جاں بحق اور دوسرا لڑکا سلیم بچا لیا گیا، ریسکیو 1122کی غوطہ غور ٹیم نعش کی تلاش میں مصروف رہی لیکن نعش نہ مل سکی، ڈسکہ نہر بھروکی پل پر 11سالہ سمیر سلیم نے دوست سلیم کے ساتھ نہانے کی […]