مشترکہ اجلاس میںسابق صدر آصف علی زرداری سمیت 52 اراکین شریک نہ ہو سکے اپوزیشن جماعتوں نے غیر حاضر اراکین کے حوالے سے تحقیقات کا عندیہ دیا
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں سابق صدر آصف علی زرداری سمیت 52 اراکین شریک نہ ہو سکے۔پارلیمانی رپورٹ کے مطابق اپوزیشن کے 36 اراکین غیر حاضر تھے حکومت کے 16 اراکین پارلیمنٹ مشترکہ اجلاس میں نہ آ سکے۔اپوزیشن جماعتوں نے غیر حاضر اراکین کے حوالے سے تحقیقات کا عندیہ دیا ہے اگر یہ اراکین آ […]