راولپنڈی۔ تھانہ کلرسیداں پولیس نے 19 سالہ یتیم لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔
راولپنڈی۔ تھانہ کلرسیداں پولیس نے 19 سالہ یتیم لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ملزم سفیر متعدد بار لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بناتا رہا،اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتا لڑکی کی درخواست پر فوری کاروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔