2 بچوں کے سامنے ان کی ماں کے سامنے ریپ کرنیوالے ملزمان کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور کرلی
تونسہ شریف تعزیرات پاکستان کی دفعہ 376 کے تحت ماں کو اسکے 2 بچوں کے سامنے ریپ کرنیوالے ملزمان کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور کرکے “عدالت” نےپاکستان کا نام روشن کردیا؛