موٹروے واقعہ،72گھنٹے سے بھی کم وقت میں ملزمان تک پہنچنے میں کامیاب ہوگئے ہیں:عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہاہے کہ 9اور 10ستمبر کی درمیانی شب لاہور سیالکوٹ موٹروے پر ہماری بہن ، ہماری بیٹی کے ساتھ انتہائی دلخراش واقعہ رونما ہوا، جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے ـ اس اندوہناک واقعہ کے فوراً بعد میں نے او رمیری ٹیم نے بہترین صلاحتیں بروئے کار […]

گجرپورہ موٹروے زیادتی کیس : محکمہ داخلہ، پولیس فورس، فرانزک سائنس ایجنسی سمیت تمام متعلقہ ادارے وقوعہ کے دن سے تحقیقات میں مصروف ہیں

وزیرِ اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے گجرپورہ موٹروے زیادتی کیس پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیرِ نگرانی محکمہ داخلہ، پولیس فورس، فرانزک سائنس ایجنسی سمیت تمام متعلقہ ادارے وقوعہ کے دن سے تحقیقات میں مصروف ہیں۔ انہوں نے کہا کہ تمام محکموں کی مستحکم کوششوں […]

  • Screenshot_20200912-185449_Facebook.jpg

کراچی :سعید آباد میں ایک شخص کی فائرنگ سے 2 خواتین جاں بحق دونوں خواتین، ماں اور بیٹی تھیں

کراچی کے علاقے بلدیہ ٹائون سعید آباد میں ایک شخص کی فائرنگ سے 2 خواتین جاں بحق ہوگئیں۔ایس پی بلدیہ ٹائون شہلا قریشی کے مطابق جاں بحق ہونے والی دونوں خواتین، ماں اور بیٹی تھیں، ملزم فائرنگ کے بعد فرار ہوگیا۔ایس پی بلدیہ ٹائون کے مطابق داماد نے گھر میں گھس کر بیوی اور ساس […]

جڑانوالہ میں 16 ارب روپے سے زائد مالیت کی قیمتی 2650 ایکٹر سرکاری اراضی کو قبضہ مافیا سے واگزار کرانے کے لئے اپریشن شروع

ضلعی انتظامیہ وپولیس کی طرف سے جڑانوالہ میں 16 ارب روپے سے زائد مالیت کی قیمتی 2650 ایکٹر سرکاری اراضی کو قبضہ مافیا سے واگزار کرانے کے لئے اپریشن شروع کردیا گیا ہے اور 20 مربع اراضی پرکاشت کی گئی غیر قانونی فصلوں کو ختم کر واکر قبضہ حاصل کرلیا گیا ہے جبکہ بقیہ اراضی […]

  • 6DA71D2D-7BF1-4229-A8BE-DEF374294EC6.jpeg

اٹک پولیس نے مجرمانہ غفلت سے انسانی جان کو ضائع کرنے والے نان سپیشلائزڈ ڈاکٹر کو گرفتار کرلیا.

اٹک پولیس نے مجرمانہ غفلت سے انسانی جان کو ضائع کرنے والے نان سپیشلائزڈ ڈاکٹر کو گرفتار کرلیا. ‏پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کی رپورٹ پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم ڈاکٹر مظہر کو حراست میں لے لیا. ‏ملزم ڈاکٹر کے گائنی سپیشلائزڈ نہ ہونے کی وجہ سے خاتون کی دوران آپریشن موت واقع ہوئی.

  • 1E9E7103-42FB-4F60-8E72-1D222E4B3612.png

ڈاکٹر عاصم حسین و دیگر کے خلاف 462 ارب روپے کرپشن کی سماعت نیب کاگواہ پیش نہیں ہوسکا سماعت 23 ستمبر تک ملتوی

کراچی/ احتساب عدالت ڈاکٹر عاصم حسین و دیگر کے خلاف 462 ارب روپے کرپشن کی سماعت نیب کے گواہ محمد اشفاق پیش نہیں ہوسکا گواہ کی عدم حاضری کے باعث عدالت نے سماعت 23 ستمبر تک ملتوی کردی عدالت کا آئندہ سماعت تمام ملزمان اور گواہ کو حاضری یقینی بنانے کی ہدایت انسداددہشت گردی عدالت […]

صحافی بلال فاروقی عدالت میں پیش پولیس کی جانب سے مقدمے میں غلط سیکشن کے اندراج پر عدالت کا اظہار برہمی

جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی صحافی بلال فاروقی عدالت میں پیش پولیس کی جانب سے مقدمے میں غلط سیکشن کے اندراج پر عدالت کا اظہار برہمی عدالت نے پولیس کو 14 دن میں کیس کا چالان پیش کرنے کا حکم دے دیا بلال فاروقی کو پولیس نے گذشتہ روز شخصی ضمانت پر رہا کردیا تھا بلال فاروقی […]

  • 87319FB1-7222-4E30-8742-9F1E915B78B1.jpeg

وسکانسن میں پاکستانی کے ہاتھوں پاکستانی کاقتل

وسکانسن میں پاکستانی کے ہاتھوں پاکستانی کاقتل رپورٹ آفاق فاروقی وسکانسن مِلواکی میں پاکستانی نے پاکستانی کو قتل کردیا ، اکتیس اگست کی شام کو چھ بجے پنتیس سالہ نعیم سروش اپنے پڑوسی پینسٹھ سالہ افضل کے پاس انکے فرنٹ یارڈ کی گھاس بڑھنے کی شکایت لیکر گئے ، سی سی ٹی وی فوٹیج کے […]

  • DACA3652-70E6-4A52-A5B7-25248A0C5575.jpeg

مال مقدمہ( چرس) کے پیکٹ میں چرس کی جگہ” مہندی “برآمد

مال مقدمہ( چرس) کے پیکٹ میں چرس کی جگہ” مہندی “برآمد ڈیرہ اسماعیل خان جوڈیشل مجسٹریٹ ڈیرہ کی عدالت میں پیش کیے گئے مال مقدمہ( چرس) کے پیکٹ میں چرس کی جگہ” مہندی “برآمد ،عدالت نے نمونہ دوبارہ معائنہ کے لئے لیبارٹری بھیج دیا ،ذرائع کے مطابق کلاچی پولیس نے علاقہ کڑی ملنگ میں ملزم […]

  • 39EADACB-885D-4051-B6B6-8FFDE2CA9ADF.jpeg

راولپنڈی پولیس کی فوری کاروائی، ٹرانسجینڈرز کے گھر زبردستی گھس کر تشدد کرنے اور موبائیل فون و نقدی چھین کر فرار ہونے والے دونوں ملزمان کو نصیرآباد پولیس نے گرفتار کر لیا۔ ‏ ٹرانسجینڈرز اور معاشرہ کے محروم طبقات کے حقوق کے تحفظ کو ہر صورت یقینی بنایا جا ۓ گا۔ سی پی او

راولپنڈی پولیس کی فوری کاروائی، ٹرانسجینڈرز کے گھر زبردستی گھس کر تشدد کرنے اور موبائیل فون و نقدی چھین کر فرار ہونے والے دونوں ملزمان کو نصیرآباد پولیس نے گرفتار کر لیا۔ ‏ ٹرانسجینڈرز اور معاشرہ کے محروم طبقات کے حقوق کے تحفظ کو ہر صورت یقینی بنایا جا ۓ گا۔ سی پی او