ٹریفک حادثہ ماں باپ بچوں سمیت چار افراد جان کی بازی ہا گئے

منچن آباد روڈ پر ٹریفک حادثہ ماں باپ بچوں سمیت چار افراد جان کی بازی ہا گئے ڈونگہ بونگہ میں ہوا والی ٹینکی سے دھماکہ علاقہ میں کوف ہراس پھیل گیا تفصیلات منچن آباد روڈ پر وین نے موٹر سائیکل سوار کو ٹکر ماردی جس سے ایک ہی خاندان کے چار افراد جان کی بازی […]

لیہ ‘ کار اور موٹر سائکل میں تصادم ، 4 افراد جاں بحق،3 زخمی جاں بحق ہونے والوں میں میاں، بیوی، بیٹا اور پوتا شامل ہیں

پنجاب کے ضلع لیہ میں کار اور موٹر سائکل کے درمیان تصادم کے نتیجہ میں4 افراد جاں بحق اور3 دیگر زخمی ہو گئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں میاں، بیوی، بیٹا اور پوتا شامل ہیں۔ نعشوں اور زخمیوں کو تحصیل ہیڈکوارٹرز ہسپتال منتقل کر دیا گیاہے۔ جاں بحق ہونے والے چاروں افراد کا تعلق ایک […]

  • IMG_20200515_193737.jpg

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروباری ہفتے کا اختتام منفی زون میں ہوا مندی کے سبب مارکیٹ سرمایے میں 35ارب36کروڑ روپے سے زائد کا خسارہ ہوا

اسٹاک ایکس چینج میں روا ںکاروباری ہفتے کا اختتام منفی زون میں ہوا اور جمعہ کو کاروبار اتار چڑھائو کے بعد مندی پر ختم ہو،مندی کے سبب مارکیٹ سرمایے میں 35ارب36کروڑ روپے سے زائد کا خسارہ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق رواں ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست کارکردگی کا تسلسل جاری تھا، گزشتہ […]

  • IMG_20200911_203452.jpg

سانحہ گجر پورہ کے مجرموں کو سرعام کوڑوں کی سزا دی جائے: چودھری شجاعت حسین

پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ موٹروے پر خاتون کی عصمت دری کا واقعہ انتہائی افسوسناک ہے، وزیراعلیٰ پنجاب کو چاہئے کہ زیادتی میں ملوث افراد کا یقین ہونے پر اپنے اختیار یا نا اختیار ہونے کا بھول کر مجرموں کو سرعام کوڑے مارے جائیں تاکہ […]

عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں12ڈالرز کی کمی

عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں12ڈالرز کی کمی ہوئی جس کے بعد سونے کی فی اونس قیمت1944ڈالرز رہی۔عالمی منڈی میں سونے کے نرخوںمیں کمی کے باعث مقامی مارکیٹ میںفی تولہ سونے کی قیمت500روپے کمی سے 1لاکھ14ہزار500 اور دس گرام سونے کی قیمت 429روپے کمی سے 98ہزار165روپے رہی جبکہ چاندی […]

  • IMG_20200911_201635.jpg

رشوت لیتے ہوئے تیپدار رنگے ہاتھوں گرفتار۔ مختیار کار کے خلاف بھی ایف آئی آر درج

اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ سکھر زون نے سرکل افسر جنسار علی سومرو کی سربراہی میں ایک کارروائی میں تیپدار محمد عارف آرائیں دیہہ جامڑو گمبٹ کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا جبکہ متعلقہ متعلقہ مختیار کار صلاح الدین گھمرو تعلقہ گمبٹ کے خلاف بھی ایف آئی آر درج کرلی ہے۔ واضح رہے کہ گرفتارملزم […]

  • IMG_20200911_182500.jpg

مورگاہ پولیس کی کاروائی، 6 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کرنے والا شیطان صفت ملزم توفیق عرف کوکو بٹ گرفتار۔

‏مورگاہ پولیس کی کاروائی، 6 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کرنے والا شیطان صفت ملزم توفیق عرف کوکو بٹ گرفتار۔ متاثرہ بچی کی والدہ کی درخواست پر تھانہ مورگاہ میں فوری مقدمہ درج کیا گیا۔ ملزم کو قرارواقعی سزا دلوانے کےلیے تمام قانونی تقاضے پورےکیے جائیں گے۔ اے ایس پی سول لائنز بینش فاطمہ

  • IMG_20200911_181542.jpg

تھانہ چونترہ پولیس کا ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن، چکری، سہال اورگرد ونواح میں پولیس کی سرچ آپریشن کے دوران اہم کاروائی، پولیس

راولپنڈی تھانہ چونترہ پولیس کا ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن، چکری، سہال اورگرد ونواح میں پولیس کی سرچ آپریشن کے دوران اہم کاروائی، پولیس دوران سرچ آپریشن 09 ملزمان گرفتار،اسلحہ و ایمونیشن کی بھاری کھیپ برآمد، پولیس ملزمان کے قبضہ سے 4عدد M4رائفل، 01 عدد رائفل 44 بور،01 عدد کلاشنکوف ،03عدد رائفل […]