• B29456C6-E553-4E0B-B903-6300BF38F4BF.jpeg

جس پولیس افسر کو ایف آئی اے کے قیدی رضوان رضی نے سلیوٹ کیا اس کی 67 لاکھ روپے پنشن واپس لے لی گئی

جس پولیس افسر کو ایف آئی اے کے قیدی رضوان رضی نے سلیوٹ کیا اس کی 67 لاکھ روپے پنشن واپس لے لی گئی ‎پولیس سروس میں اچھی شہرت کے ایف آئی اے کے سابق ڈائریکٹر جنرل بشیر میمن نے جج ارشد ملک ویڈیو کیس میں مریم نواز کو شامل کرنے سے انکار کیا تو […]

  • 954B6FD1-A403-4F5E-82E0-A13BD2607537.jpeg

کشمیر کے حوالے سے چین پاکستان کے موقف کی مکمل حمایت کرتا ہے،چینی سفیر

چین کے سفیر یا وجنگ نے کہا ہے کہ کشمیر کے حوالے سے چین پاکستان کے موقف کی مکمل حمایت کرتا ہے اس امر کا اظہار انھوں نے سابق صدرآصف علی زرداری سے ملاقات میں کیا ۔ پاکستان میں چین نے زرداری ہاؤس اسلام آباد میں جمعرات کوسابق صدرمملکت سے ملاقات کی ملاقات کے دوران […]

مرید عباس قتل کیس میں عادل زمان کی رہائی کا حکم معطل ۔۔ ضمانت خارج ہونے پر عادل زمان عدالت سے فرار ۔۔

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری اینکر مرید عباس قتل کیس میں اہم پیش رفت مرید عباس قتل کیس میں عادل زمان کی رہائی کا حکم معطل ۔۔ ضمانت خارج ہونے پر عادل زمان عدالت سے فرار ۔۔ سپریم کورٹ کا ملزم کو گرفتار کرکے واپس جیل بھیجنے کا حکم

ڈاکٹر ماہا شاہ خود کشی کیس ملزم جنید اور وقاص کی عبوری ضمانت میں توسیع

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی ڈاکٹر ماہا شاہ خود کشی کیس ملزم جنید اور وقاص کی عبوری ضمانت میں توسیع ملزمان اور تفتیشی افسر عدالت میں پیش عدالت نے ملزمان کی عبوری ضمانت قبل از گرفتاری میں توسیع کردی عدالت نے کیس کی مزید سماعت 15 ستمبر تک ملتوی کردی ڈاکٹر ماہا شاہ کے […]

  • DC9E8EF1-1A67-499F-9274-E5B8CCC7D0C3.jpeg

کراچی: ہیکرز نے سسٹم کی بحالی کیلئے کے الیکٹرک سے لاکھوں ڈالر طلب کرلئے

ہیکرز نے 15ستمبر تک کے الیکٹرک کا ڈیٹا واپس کرنے کیلئے38 ملین ڈالرز طلب کرلئے اور کہا رقم ادا نہ کی تو مطالبے کی رقم دگنی ہو جائے گی۔تفصیلات کے مطابق کے الیکٹرک آئی ٹی سسٹم تا حال ہیک ہے، ہیکرز نے کے الیکٹرک سے سے لاکھوں ڈالر طلب کرلئے ہیں جبکہ ہیکرز کی جانب […]

  • 35AC7E35-26F0-47D6-BDD8-9EE601CEF0E8.jpeg

4منزلہ رہائشی عمارت گرگئی، ملبے سے 7افراد کی لاشیں نکال لی گئی،ملبے تلے کئی افراد کے دبے ہونے کا خدشہ

شہر قائد میں 4منزلہ رہائشی عمارت گرگئی، جس کے بعد ملبے سے 7افراد کی لاشیں نکال لی گئی جبکہ ملبے تلے کئی افراد کے دبے ہونے کا خدشہ ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں کورنگی کراسنگ اللہ والا ٹاون کے قریب رہائشی عمارت گرگئی، جس کے باعث ملبے تلے کئی افراد کے دبے ہونے کا خدشہ […]

  • 484BFD16-749C-4D1C-BBE9-5FB542D851DB.jpeg

وزیراعظم آفس نے فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن کی کارکردگی غیر تسلی بخش قراردے دی

وزیراعظم آفس نے فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن کی کارکردگی غیر تسلی بخش قراردے دی ۔18 افسران کے ڈیش بورڈز پر 542شکایات کی جانچ پڑتال کی گئی ۔ ڈپٹی ڈائریکٹر فیڈرل ایجوکیشن ،پرنسپل ایف جی کالج ہوم اکنامکس سے بھی وضاحت طلب کی گئی ہے۔ڈیلیوری یونٹ کے تحت سرکاری اداروں میں عوامی شکایات کے معاملے پر […]

ایون فیلڈ ریفرنس میںنواز شریف کی ضمانت اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج نواز شریف مفرور ہیں، ضمانت منسوخ کرکے گرفتاری کی اجازت دی جائے،نیب کی استدعا

قومی احتساب بیورو(نیب)نے ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضمانت کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا ۔ جمعرات کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں استدعا کی گئی کہ سابق وزیراعظم نواز شریف مفرور ہیں، ضمانت منسوخ کی جائے۔نیب نے درخواست میں استدعا کی ہے کہ عدم پیشی پر […]

خیرپور’سیلاب متاثرین کی کشتی الٹنے سے2 افراد جاں بحق

خیرپور کے قریب کچے کے علاقے میں سیلاب متاثرین کی کشتی الٹنے سے2 افراد جاں بحق ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق کشتی میں20 سے زائد افراد سوار تھے اور لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت مسافروں کو نکالا۔ جاں بحق ہونے والوں کی شناخت دس سالہ سندھو شیخ اور لیلی شیخ کے نام سے […]

  • 2789D3CF-291B-444C-82D8-E02F7ED156DB.jpeg

گجرپورہ موٹروے زیادتی کیس میںایسا سراغ ملا ہے جو سیدھا ملزمان تک پہنچائے گا، آئی جی پنجاب

انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس انعام غنی نے کہا ہے کہ گجرپورہ موٹروے پر زیادتی کے کیس میں ایسا سراغ ملا ہے جو سیدھا ملزمان تک پہنچائے گا، ظالموں تک پہنچنا ہماری ترجیح ہے، متاثرہ خاتون کے بچے اہلخانہ کے ساتھ ہیں، کوشش ہے متاثرین کو جتنی سپورٹ دے سکیں وہ دیں ۔ ایک نجی ٹی […]