ملک کو آئندہ دوسالوں میں گیس کی شدید قلت کا سامنا ہوگا، عمر ایوب
وزیرتوانائی عمرایوب نے کہا ہے ملک کوآئندہ دوسالوں میں گیس کی شدید قلت کا سامنا ہو گا۔صوبوں کا گیس ملکیت کا اختیاربھی فائدہ مند ثابت نہیں ہوگا۔اسلام آباد میں میڈیا کوبریفنگ دیتے ہوئے وزیرتوانائی عمرایوب کا کہنا تھا کہ ملک میں گیس کی بڑھتی ہوئی قلت پرقابوپانے کیلئے وزیراعظم کی زیرصدارت قومی سیمنارکا انعقاد آج […]