منی لانڈرنگ کا الزام، ملتان ایئر پورٹ پر 12افراد گرفتار مسافروں کے قبضے سے 1 لاکھ 80 ہزار ریال برآمد،تحقیقات جاری

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)نے ملتان میں منی لانڈرنگ کے الزام میں ایئر پورٹ سے 6 مسافروں سمیت 12 افراد کو گرفتار کر لیا۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے مطابق ملتان ایئر پورٹ سے گرفتار کیے گئے 6 مسافر نجی ایئر لائن کے ذریعے دبئی جا رہے تھے۔ایف آئی اے کا مزید […]

  • IMG_20200906_160959.jpg

شہباز شریف کی مناواں میں یادگارشہداء پر حاضری

پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں محمد شہباز شریف نے لاہور کے علاقہ مناواں میں یادگارشہداء پر حاضری دی، فاتحہ خوانی کی اور پھولوں کی چادر چڑھائی۔ اس موقع پر (ن)لیگ لاہور کے صدر محمد پرویز ملک، سینئر (ن)لیگی رہنما اور سابق وفاقی وزیر برائے ریلوے خواجہ محمد […]

  • IMG_20200906_155501.jpg

سیز فائر کی خلاف ورزی ،بھارتی سفارتکار دفتر خارجہ طلب

پاکستان کی جانب سے سیز فائر کی خلاف ورزی پر سینئر بھارتی سفارتکار کو دفتر خارجہ طلب کرکے احتجاج کیا گیا۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق سینئر بھارتی سفارتکار کو طلب کرکے بھارتی فوج کی جانب سے سیز فائر کی خلاف ورزیوں پر احتجاج کیا گیا۔ ترجمان نے کہا کہ بھارتی سکیورٹی فورسز نے جان بوجھ […]

  • IMG_20200906_153422.jpg

6 ستمبر کا دن ہماری تاریخ کا ایک سنہرا باب ہے: سربراہ پاک بحریہ

یوم دفاع 2020 کے موقع پر پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی کا پیغام pic.twitter.com/u25C1nMbZt — DGPR (Navy) (@dgprPaknavy) September 6, 2020 پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے یوم دفاع کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ 6 ستمبر کا دن ہمارے شہدا اور غازیوں کی بے مثال بہادری […]

کراچی:عیسی نگری میں 5 سالہ بچی کی بوری بند لاش برآمد

شہر قائد کے علاقے عیسی نگری سے 5 سالہ بچی کی بوری بند لاش برآمد ہوئی ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے عیسی نگری کے قریب پیر بخاری کالونی میں خالی پلاٹ میں کچرے سے بچی کی لاش برآمد ہوئی ہے۔علاقہ مکینوں نے بتایا کہ بچی کی لاش انتہائی خراب حالت میں کچرا کنڈی سے […]

راجہ فاروق حیدر خان کی لیفٹیننٹ ناصر خالد شہید کے مزار پر حاضری، فاروق حیدر خان نے مزار پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ پڑھی

وزیراعظم ریاست جموں وکشمیرراجہ محمد فاروق حیدر خان کی مظفرآباد میں لیفٹیننٹ ناصرخالد شہید کے مزار پرحاضری وزیراعظم نے مزار پر پھولوں کی چادرچڑھائی اورفاتحہ پڑھیپولیس کے چاک وچوبند دستے نے مزار پر سلامی پیش کی@farooq_pm @OfficialDGISPR @wasimpfp @MSohailAwan777 @zainginix pic.twitter.com/E1QtSCLLYK — Fida Hussain Kiani (@fidakiani) September 6, 2020 وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر خان […]