دکان میں گیس سلنڈر دھماکہ، 3 افراد جاں بحق
گوجرانوالہ میں چائے کی دکان میں سلنڈر پھٹنے سے دھماکہ ہوا ہے جس کے باعث 3 افراد جاں بحق جبکہ 6 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ریسکیو ذرائع کے مطابق سلنڈر دھماکہ نعمانیہ چوک میں واقع چائے ٹی سٹال کی اوپری منزل پر ہوا جس کی شدت سے عمارت زمین بوس ہو گئی جبکہ قریبی عمارتوں […]