• 48C0BD44-C240-4CF6-93B5-6F179EA58324.jpeg

انٹر بینک میں امریکی ڈالرکی قدر کم ہوکر166.18روپے ہوگئی

انٹر بینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قدر کم ہوکر166.18روپے ہوگیا جب اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت فروخت 10پیسے کم ہوگئی اور قیمت خرید مستحکم رہی۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق جمعہ کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں 12پیسے کی کمی ہوئی جس سے ڈالر کی […]

  • D765B314-0EAF-4D02-A446-7E6E947FC019.jpeg

چین کے ساتھ سرحدی مسائل مذاکرات سے حل ہوسکتے ہیں، بھارتی آرمی چیف

بھارت کے آرمی چیف جنرل منوج مکند نیروان نے مغربی ہمالیہ میں ہزاروں فوجیوں کی تعیناتی کے باوجود کہا کہ چین کے ساتھ سرحد پر جاری تنازع کو مذاکرات کے ذریعے حل کیا جاسکتا ہے۔ ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق جنرل منوج کہا کہ انہیں اطمینان ہے کہ چین کے ساتھ جاری تنازع مذاکرات سے […]

  • 60495EF1-2AE6-4CA0-9EB3-999247D3A2FB.jpeg

سانگھڑ: کھپرو میں آسمانی بجلی گرنے سے تین افراد جاں بحق

سندھ میں آسمانی بجلی گرنے سے تین افراد جاں بحق ہو گئے ہیں جب کہ ایک شخص زخمی بھی ہوا ، آسمانی بجلی گرنے کا افسوسناک سانحہ سانگھڑ کے علاقے کھپرو میں پیش آیا ہے۔ ریسکیو کے ذمہ دار ذرائع کے مطابق آسمانی بجلی گرنے سے زخمی ہونے والے شخص کو علاج معالجے کے لیے […]

  • D6E5D25C-4B9B-47E9-8500-A679CC91E245.jpeg

عمران خان کو سیلاب کے بعد اگلے دن ہی کراچی جانا چاہیے تھا، مریم اورنگزیب

مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان کو سیلاب کے بعد اگلے دن ہی کراچی جانا چاہیے تھا۔پاکستان مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم کے دورہ کراچی کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا ہے کہ عمران صاحب سیلاب کے بعد اگلے دن ہی آپ کو کراچی […]

متحدہ کا وفد آج وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کرے گا ملاقات میں کراچی میں ترقیاتی منصوبوں پر بات چیت کی جائیگی

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کا وفد آ ج ہفتہ کو وزیراعظم عمران خان سے کراچی میں ملاقات کرے گا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم اور متحدہ وفد کے درمیان ملاقات دوپہر ڈھائی بجے گورنر ہاوس میں ہوگی، ایم کیوایم پاکستان کے وفد کی قیادت کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کریں گے۔ذرائع نے مزید بتایا کہ وفد میں […]

  • BE4FB436-F723-4CF9-ABC6-8731519941B0.jpeg

مستونگ: ریلوے کراسنگ پر ٹرالر مال گاڑی کی زد میں آگیا حادثے میں ٹرین کا انجن اور ٹرالر دونوں تباہ ہوگئے

مستونگ کے قریب ریلوے کراسنگ پر پھاٹک نہ ہونے کی وجہ سے ٹرالر مال گاڑی کی زد میں آگیا۔ریلوے ذرائع کے مطابق مال گاڑی تافتان جاری رہی تھی کہ اس دورانِ اچانک ریلوے کراسنگ پر بائیس ویلر ٹرالر سامنے آگیا، حادثے میں ٹرین کا انجن اور ٹرالر دونوں تباہ ہوگئے۔ حادثے میں ریلوے ٹریک کو […]

  • B6377319-6633-4026-B02E-B830E89CD725.jpeg

اسپیکرقومی اسمبلی کی حالیہ بارشوں کے نتیجے میں چھت گرنے سے جاں بحق ہونیوالے 5 افراد کے لواحقین سے ملا قات

اسپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر نے حالیہ بارشوں کے نتیجے میں چھت گرنے سے جاں بحق ہونیوالے 5 افراد کے لواحقین سے ملا قات کی،جاں بحق افراد کے کیلئے دعائے مغفرت کی،متاثرہ خاندان کو اسپیکر قومی اسمبلی نے 15 لاکھ روپے کا امدادی چیک دیا۔اسپیکرقومی اسمبلی نے کہاکہ قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کو بلا رہے […]

  • 32880BF3-2A29-47F2-B2D8-F878746ADECA.jpeg

بیرسٹر سلطان لائن آف کنٹرول پر انتشار پھیلانے سے گریز کریں مشتاق احمد منہاس

وزیراطلاعات آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیرمشتاق احمد منہاس نے کہا ہے کہ بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کا یہ بیان کہ آزادکشمیر حکومت تین ارب روپے کھا گئی قومی اداروں کے خلاف ساز ش ہے ۔ایل او سی پیکج پر عملدرآمد آزادکشمیر حکومت اور پاکستانی فوج مل کر کریں گے چند دن پہلے صرف اس کے […]

  • IMG_20200904_130143.jpg

کراچی سونے کا انڈا دینے والی مرغی ہے، مصطفی کمال

سربراہ پاک سر زمین پارٹی(پی ایس پی ) مصطفی کمال نے کہا ہے کہ کراچی سونے کا انڈا دینے والی مرغی ہے، اسے دانا نہیں دیں گے تو مسائل حل نہیں ہوں گے۔ انہوں نے بیان میں کہا کہ کراچی کے حقوق جب تک بحال نہیں ہوں گیاس وقت تک مسائل حل نہیں ہوں گے۔ […]

ہنگامہ آرائی کیس ،کیپٹن (ر)صفدر سمیت16 لیگی رہنمائوں کی ضمانتیں خارج عبوری درخواست ضمانتوں کے لیے سیشن کورٹ کا دائر اختیار نہیں بنتا،تفتیشی افسر

سابق وزیر اعظم نواز شریف کی بیٹی مریم نواز کی نیب دفتر میں پیشی پر دفتر کے باہر ہنگامہ آرائی کے کیس میں سیشن کورٹ نے کیپٹن(ر)صفدر سمیت16 لیگی رہنمائوں کی ضمانتیں خارج کردیں ۔تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ نیب دفتر حملہ مقدمہ میں انسداد دہشتگردی(اے ٹی سی)کی دفعات بھی شامل کر دی […]