شمالی وزیرستان: بارودی سرنگ پھٹنے سے پاک فوج کا لیفٹیننٹ اور دو جوان شہید،چار جوان زخمی شہدا میں لیفٹیننٹ ناصر حسین، نائیک محمد عمران اور سپاہی عثمان اختر شامل
شمالی وزیرستان میں بارودی سرنگ پھٹنے سے پاک فوج کا لیفٹیننٹ اور دو جوان شہید جبکہ چار جوان زخمی ہوگئے ،آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان میں یہ بارودی سرنگ دہشتگردوں کی جانب سے بچھائی گئی تھی۔ بارودی سرنگ پھٹنے سے23 سالہ لیفٹیننٹ ناصر حسین اور 2 جوان شہید جبکہ 4 زخمی ہوئے۔شہدا […]