فنانشل ایکشن ٹاسک فورس سے متعلق بھارت اور اپوزیشن ایک پیج پر ہیں: وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس(ایف اے ٹی ایف)سے متعلق اپوزیشن اور بھارت ایک پیج پر ہیں۔ بھارت کی پوری کوشش ہے کہ پاکستان ایف اے ٹی ایف کی بلیک لسٹ میں شامل ہو۔میڈیارپورٹ کے مطابق حکومتی اور پارٹی ترجمانوں کے اجلاس سے خطاب میں وزیراعظم نے کہا کہ اپوزیشن […]