سفارتی تاریخ میں پہلی بار سعودی عرب کا یوم آزادی پر اردو میں ویڈیو پیغام جاری پاکستانی عوام کو سعودی سفیرکی اردو میں دل کی اتہا گھیرائیوں سے جش آزادی کی مبارکباد

سفارتی تاریخ میں پہلی بار سعودی عرب نے یوم آزادی پر اردو میں ویڈیو پیغام پاکستانی عوام کے لیے جاری کردیا،پاکستان میں سعودی سفیر شیخ نواف سعیدالمالکی نے اردو میں وڈیو پیغام میں دل کی اتہا گھیرائیوں سے جشن آزادی کی مبارکباد دی ہے۔ انھوں نے کہا ہے کہ برادر پاکستانی حکومت اور عوام کے […]

  • 64FF0E6F-DEE8-4E64-B8EB-795B8CCBCEE8.jpeg

یہ سب سے بہترین میٹرو بس کا منصوبہ ہے اس سے پشاور میں ٹریفک کے بہائو میں بہتری آئے گی،عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے پشاور بس ریپڈ ٹرانسپورٹ سسٹم (بی آر ٹی) کا افتتاح کرتے ہوئے کہاہے کہ یہ پاکستان میں سب سے بہترین میٹرو بس کا منصوبہ ہے اس سے پشاور میں ٹریفک کے بہائو میں بہتری آئے گی اس سے پشاور کا سارا علاقہ منسلک ہو جائے گا اور عام آدمی کو ایک […]

  • F248428B-C85B-49AF-96FE-88C2F5E75846.jpeg

پاکستان کی جشن آزادی کے موقع پہ پاکستان میں تعینات آسٹریلوی ہائی کمشنر ڈاکٹر شا نے اپنے خصوصی پیغام میں کہا

‎پاکستان میں مقیم آسٹریلیا کے ہائی کمشنر ڈاکٹر جی فری شا نے پاکستان اور آسٹریلیا میں دوطرفہ تعاون کا خیرمقدم کرتے ہوئے یقین کا اظہار کیا ہے کہ دونوں اقوام مستقبل میں بھی اس دوستی کو قائم ومستحکم رکھیں گی۔ یوم آزادی کے موقع ہر ایک پیغام میں مبارکباد دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا […]

کےالیکٹرک نےرپورٹ پیش کردی چیف جسٹس گلزاراحمدکارپورٹ پرعدم اعتماد یہ کون ہیں بجلی بندکرنےوالے ہم انھیں چھوڑیں گےنہیں۔چیف عدالتی آرڈرکےبعد آدھے شہرمیں بجلی بندکردی گی۔ لوگ کرنٹ لگنےسے مررہے ہیں m

کےالیکٹرک نےرپورٹ پیش کردی چیف جسٹس گلزاراحمدکارپورٹ پرعدم اعتماد یہ کون ہیں بجلی بندکرنےوالے ہم انھیں چھوڑیں گےنہیں۔چیف جسٹس عدالتی آرڈرکےبعد آدھے شہرمیں بجلی بندکردی گی۔چیف جسٹس آپ وجوہات توسن لیں۔عابدزبیری وکیل کےالیکٹرک لوگ کرنٹ لگنےسے مررہے ہیں چیف جسٹس اور یہ پچاس پچاس ہزارکی ضمانت حاصل کرلیتے ہیں۔چیف جسٹس نیپراکےچیٸرمین نےمقدمات کاریکارڈپیش کردیا کےالیکٹرک […]

وزیراعظم عمران خان آج احساس نشوونما پروگرام کا باقاعدہ آغاز کریں گے* وزیراعظم، معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر کے ہمراہ خیبر پختونخواکے قبائلی ضلع خیبر میں قائم نشوونما مرکز کا آج دورہ کریں گے

*وزیراعظم عمران خان آج احساس نشوونما پروگرام کا باقاعدہ آغاز کریں گے* وزیراعظم، معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر کے ہمراہ خیبر پختونخواکے قبائلی ضلع خیبر میں قائم نشوونما مرکز کا آج دورہ کریں گے احساس نشوونما ملکی تاریخ میں سٹنٹنگ کی روک تھام کا پہلا حکومتی پروگرام ہے، ماضی میں کسی حکومت نے اس مسئلے […]

  • IMG_20200813_132009.jpg

سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان کا آپریشنل ائیر بیس کا دورہ۔ایئر چیف کی جے ایف 17کے ٹریننگ مشن میں شرکت، آپریشنل صلاحیتوں کا جائزہ

سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان نے آج ایک آپریشنل ائیر بیس کا دورہ کیا۔ جہاں انہوں نے JF-17B (ڈوئل سیٹ) طیارے میں ایک آپریشنل ٹریننگ مشن میں حصہ لیا۔ ایف سولہ طیارہ اڑانے کا وسیع تجربہ رکھنے والے ایئر چیف نے ملک میں تیار کیے گئے اس ڈوئل سیٹ لڑاکا طیارے […]

کسٹم کلب کے انہدام کے خلاف درخواست کی سماعت عدالت نے نظر ثانی کی درخواست مسترد کردی پی اینڈ ٹی کالونی کے متاثرین کی درخواست بھی عدالت نے مسترد کردی اردو بازار میں نالے پر دکانیں ہین وہ کیون نہیں گرائی؟ چیف جسٹس

کسٹم کلب کے انہدام کے خلاف درخواست کی سماعت عدالت نے نظر ثانی کی درخواست مسترد کردی پی اینڈ ٹی کالونی کے متاثرین کی درخواست بھی عدالت نے مسترد کردی اردو بازار میں نالے پر دکانیں ہین وہ کیون نہیں گرائی؟ چیف جسٹس تھوڑی تجاوزات رہ گیی ہیں ، میونسپل کمشنر کے سی آر کے […]

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری کراچی میں نالوں کی صفائی کا معاملہ عدالت نے نالوں کی صفائی این ڈی ایم اے سے سندھ حکومت کو دینے کی استدعا مسترد کردی

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری کراچی میں نالوں کی صفائی کا معاملہ عدالت نے نالوں کی صفائی این ڈی ایم اے سے سندھ حکومت کو دینے کی استدعا مسترد کردی 3 اگست تک کتنی صفائی ہوئی سندھ حکومت نے رپورٹ پیش کردی ے 514 چھوٹے نالے ہیں، ایڈووکیٹ جنرل 3 ناکے این ڈی ایم اے کے […]

  • IMG_20200314_123142.jpg

مولانا عبدالحامد بدایونی کالج کی 15ایکڑ اراضی ہر قبضے کا معاملہ.. سپریم کورٹ نے چیف سیکریٹری, کمشنر کراچی. ایس بی سی اے و دیگر کو نوٹس جاری کردیئےدرخواست

مولانا عبدالحامد بدایونی کالج کی 15ایکڑ اراضی ہر قبضے کا معاملہ.. سپریم کورٹ نے چیف سیکریٹری, کمشنر کراچی. ایس بی سی اے و دیگر کو نوٹس جاری کردیئے…. بنارس چوک منگھوپیر روڈ پر واقع کالج کی اراضی پرغیر قانونی افغانی پشتون مارکیٹ قائم کی گئی ہے, درخواست عرصہ دراز سے متعلقہ اداروں کو غیر قانونی […]

سندھ ہائیکورٹ نجی اسکولوں میں فیسوں میں رعایت کا معاملہ عدالت کا اسکول فیس میں 20 فیصد رعایت نہ دینے والوں اسکولوں کے خلاف کاروائی کا حکم

سندھ ہائیکورٹ نجی اسکولوں میں فیسوں میں رعایت کا معاملہ عدالت کا اسکول فیس میں 20 فیصد رعایت نہ دینے والوں اسکولوں کے خلاف کاروائی کا حکم ڈی جی پرائیوٹ اسکول 20 فیصد رعایت کے قانون پر عملدرآمد کرائے، عدالت والدین فیس میں رعایت نہ دینے والے اسکولوں کو خلاف شکایت درج کروائیں، عدالت کا […]