• 20200812_193425.jpg

ﺍﻧﭩﻠﯿﺠﻨﺲ ﺍﯾﺠﻨﺴﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﺑﮍﯼ ﮐﺎﺭﺭﻭﺍﺋﯽ ﺑﮭﺎﺭﺗﯽ ﺧﻔﯿﮧ ﺍﯾﺠﻨﺴﯿﻮﮞ ﮐﺎ ﺑﮍﺍ ﺳﺎﺋﺒﺮ ﺣﻤﻠﮧ ﻧﺎﮐﺎﻡ ﺳﺮﮐﺎﺭﯼ ﺍﻭﺭ ﺩﻓﺎﻋﯽ ﺣﮑﺎﻡ ﮐﮯ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﺍﻭﺭ ﺁﻻﺕ ﮨﯿﮏ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺑﮭﺎﺭﺗﯽ منصوبہ ناکام

ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﺍﻧﭩﻠﯿﺠﻨﺲ ﺍﯾﺠﻨﺴﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﺑﮍﯼ ﮐﺎﺭﺭﻭﺍﺋﯽ ﺑﮭﺎﺭﺗﯽ ﺧﻔﯿﮧ ﺍﯾﺠﻨﺴﯿﻮﮞ ﮐﺎ ﺑﮍﺍ ﺳﺎﺋﺒﺮ ﺣﻤﻠﮧ ﻧﺎﮐﺎﻡ ﺑﻨﺎ ﺩﯾﺎ۔ﺗﺮﺟﻤﺎﻥ ﭘﺎﮎ ﻓﻮﺝ ﺳﺮﮐﺎﺭﯼ ﺍﻭﺭ ﺩﻓﺎﻋﯽ ﺍﺣﮑﺎﻡ ﮐﮯ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﺍﻭﺭ ﺁﻻﺕ ﮨﯿﮏ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﻣﻨﺼﻮﺑﮧ ﺗﮭﺎ۔ ﺑﮭﺎﺭﺗﯽ ﺍﯾﺠﻨﺴﯿﺎﮞ ﺫﺍﺗﯽ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﮈﯾﭩﺎ ﺍﻭﺭ ﮔﯿﺠﭧ ﮨﯿﮏ ﮐﺮﻧﺎ ﭼﺎﮨﺘﯽ ﺗﮭﯿﮟ۔ﺁﺋﯽ ﺍﯾﺲ ﭘﯽ ﺁﺭ ﺩﺷﻤﻦ ﺍﻧﭩﯿﻠﺠﻨﺲ ﺍﯾﺠﻨﺴﯿﻮﮞ ﮐﮯ ﻣﺘﻌﺪﺩ ﺍﮨﺪﺍﻑ ﮐﯽ ﺗﺤﻘﯿﻘﺎﺕ ﮐﯽ ﺟﺎ […]

اسپیکر قومی اسمبلی نے صحافی صفدر کلاسرا کے گھر کی تقدس کی پامالی پر برہم، رولنگ دیتے ہوئے معاملہ کمیٹی کو بھیج دیا.

ا اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر صحافی صفسرا کے گھر کی چادر چار دیواری کے تقدس کی پامالی پر برہم، رولنگ دیتے ہوئے معاملہ اطلاعات و نشریات کمیٹی کو بھیج دیا. سینیر صحافی صفدرکلاسرا کے گھر کی چادر چار دیواری پامال کرنے کا معاملہ پارلیمنٹ پہنچ گیا، پارلیمانی رپوٹرز ایسوایشن PRA نے صفدرکلاسرا کے گھر […]

سپیکر قومی اسمبلی نے قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کےشیڈول اجلاس کو “اپنے” خصوصی اختیارات استعمال کرتےہوئےمنسوخ کردیا

سپیکر قومی اسمبلی نےقومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کےدو بجے شیڈول اجلاس کو “اپنے” خصوصی اختیارات استعمال کرتےہوئےمنسوخ کردیاہےجس میں ‎مطیع اللہ جان اور آئی جی پولیس اسلام آباد کو طلب کیا گیا تھا۔ کمیٹی کے سربراہ ن لیگ کے ایم این اے جاوید لطیف ہیں- صحافیوں کا تبصرہ ہے کہ […]

  • IMG-20200812-WA0311.jpg

راولپنڈی میں خاتون کو برہنہ کر کے ویڈیو بنانے والے تینوں ملزمان ارسلان، محسن، عامر گرفتار،

راولپنڈی وارث خان کے علاقے میں خاتون کو برہنہ کر کے ویڈیو بنانے والے تینوں ملزمان ارسلان، محسن، عامر گرفتار، ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق تینوں ملزمان 06روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے،دوران ریمانڈ ملزمان سے تفتیش کر کے واقعہ کے حقائق کو سامنے لایا جائے گا، ملزمان کا فوٹو گراماٹک ٹیسٹ اور ویڈیو […]

جاوید میاں داد کی سیاست میں دبنگ انٹری عمران خان کو منتبہ کردیا کہ کرکٹ میں بھی آپ کا کپتان میں تھا اور مجھے سمجھانے کی ضرورت نہیں ہے

*جاوید میاں داد کی سیاست میں دبنگ انٹری عمران خان کو منتبہ کردیا کہ کرکٹ میں بھی آپ کا کپتان میں تھا اور مجھے سمجھانے کی ضرورت نہیں ہے* *پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جاوید میانداد نےوزیر اعظم عمران خان کو متنبہ کیا ہے کہ میں آپ کاکپتان تھا آپ میرے کپتان نہیں تھے۔* […]

  • BAC47DD3-177F-41AA-B878-86F34D2B085E.jpeg

شراب لائسنس کیس’نیب نے وزیر اعلیٰ پنجاب کو سوالنامہ دے دیا وزیراعلیٰ پنجاب نے ایک گھنٹہ 40 منٹ تک سوالات کے جواب د یئے

وزیر اعلی پنجاب کے خلاف سابق ڈائریکٹر جنرل ایک سائز پنجاب سمیت دو افراد شراب لائسنس کیا میں وعدہ معاف بن گئے ہیں قومی احتساب بیورو( نیب )نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو سوالنامہ دے دیا ہے جس کے بعد وہ نیب آفس سے واپس چلے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار […]

  • 6D5600BC-4466-4780-BE5F-A9255AFDF838.jpeg

گلگت بلتستان جانے والے سیاحوں کو بابوسر ٹاپ پر روک لیا گیا کورونا نیگیٹو رپورٹ کے بغیر سیاحوں کو ضلع میں داخل ہونے نہیں دیا جائے گا،ڈپٹی کمشنر

بابوسرٹاپ کے راستے گلگت بلتستان جانے والے سیاحوں کو ضلعی انتظامیہ نے روک دیا۔ ڈپٹی کمشنر کا کہنا ہے کہ کورونا نیگیٹو رپورٹ کے بغیر سیاحوں کو ضلع میں داخل ہونے نہیں دیا جائے گا۔ملک کے مختلف شہروں سے گلگت بلتستان جانے والے سیاحوں کو اس وقت شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا جب انہیں […]

سندھ حکومت نے مولانا فضل الرحمان کے بھائی کو واپس کرنے سے انکار کردیا پی ٹی آئی مضطرب

کراچی /پی ٹی آئی مولانا فضل الرحمان کے بھائی کی کراچی میں بطور ڈی سی تعیناتی معاملہ جولائی میں سندھ حکومت نے کے پی کے کے افسر کو سندھ میں ڈی سی سینٹرل تعینات کیا، وفاقی حکومت اسٹیبلشمنٹ ڈویزن کی جانب سے ضیاء الرحمان کی سندھ میں تعیناتی ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا، […]

  • Screenshot_20200812-124850_Facebook.jpg

گلشن حدید کے تین بچوں اور عورت کی میت کی تدفین سے اسٹیل مل انتظامیہ کا انکار

*گلشن حدید کے تین بچوں اور عورت کی میت کی تدفین سے اسٹیل مل انتظامیہ کا انکار* اندھیر نگری چوپٹ راج ، اسٹیل مل انتظامیہ قبروں پر بھی کھیلنے لگی۔۔۔پولیس میگزین نیوز *جب SOP تبدیل نہیں ہوئی تو مردوں کو دفنانے سے انکار کیوں ؟۔۔۔پولیس میگزین نیوز* *۔SOP میں واضح طور پر درج ھے کہ […]

پہلی بار کراچی آنیوالے مانسہرہ کے نوجوان شہری کی کے الیکٹرک نے جان لے لی چیف جسٹس کے حکم کے بعد سی ای او کے الیکٹرک کے خلاف پہلا قتل کا مقدمے کے لیئے درخواست پولیس کو موصول

کراچی… پہلی بار کراچی آنیوالے ماڑی مقرب شاہ مانسہرہ کے نوجوان شہری کی کے الیکٹرک نے جان لے لی چیف جسٹس کے حکم کے بعد سی ای او کے الیکٹرک کے خلاف پہلا قتل کا مقدمے کے لیئے درخواست پولیس کو موصول ہوگئی سی ای او کے الیکٹرک مونس علوی و دیگر انتظامیہ کے خلاف […]