• IMG-20200809-WA0285.jpg

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصویر جس میں ڈپٹی کمشنر شکارپور کے اوپر پولیس اہلکار چھتری لے کر کھڑا ہے کا ڈی آئی جی لاڑکانہ نے نوٹیس لے لیا۔ ایس ایس پی شکارپور کو متعلقہ افسر سے سیکیورٹی واپس لینے کے احکامات جاری۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصویر جس میں ڈپٹی کمشنر شکارپور کے اوپر پولیس اہلکار چھتری لے کر کھڑا ہے کا ڈی آئی جی لاڑکانہ جناب عرفان علی بلوچ صاحب نے نوٹیس لے لیا۔ ایس ایس پی شکارپور کو متعلقہ افسر سے سیکیورٹی واپس لینے کے احکامات جاری۔ پولیس سیکیورٹی کے لیئے ہوتی ہے […]

  • IMG-20200809-WA0304.jpg

کراچی کے علاقے پاکستان چوک پر خیر ناک بلڈنگ کے اوپر کا حصہ گر گیا

کراچی کے علاقے پاکستان چوک پر خیر ناک بلڈنگ کے اوپر کا حصہ گر گیا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ایس بی سی اے کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی گلی کو مکمل بند کر دیا گیا پولیس کی بھاری نفری بھی موقع پر پہنچ گئی بلڈنگ پہلے ہی سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ڈینجرز […]

  • IMG-20200809-WA0215.jpg

نامعلوم دہشتگردوں نے ڈیرہ اسماعیل خان میں فائرنگ کرکے امام بارگاہ کے متولی کو قتل کردیا، سخت پہرے میں نماز جنازہ ،

از طرف محمد ریحان ڈیرہ اسماعیل خان: نامعلوم دہشتگردوں نے ملانہ روڈ پر فائرنگ کرکے بستی چاہ روشن شاہ امام بارگاہ کے متولی کو قتل کردیا، سیکورٹی کے سخت پہرے میں نماز جنازہ ادا کردی گئی، مقتول کے بیٹے کی مدعیت میں سی ٹی ڈی پولیس نے نامعلوم دہشتگردوں کیخلاف دہشتگردی ایکٹ اور قتل کی […]

ڈھوک چوہدریاں میں بزرگ امام مسجد کےگھر پرمتعدد افراد کا دھاوا، گھر آئے 2 مہمانوں کو تشدد کرکے زخمی کردیا

ڈھوک چوہدریاں میں بزرگ امام مسجد کےگھر پرمتعدد افراد کا دھاوا، گھر آئے 2 مہمانوں کو تشدد کرکے زخمی کردیا راولپنڈی پولیس کا موقف ہے کہ ریس کورس پولیس اس حوالے ضروری کاروائی عمل میں لا رہی ہے۔ دونوں فریقین آپس میں سگے بھائی ہیں، جنہوں نے ایک دوسرے کے خلاف درخواستیں بابت لڑائی جھگڑا […]

وزیراعظم عمران خان کی کال پر قبائلی ضلع خیبر کے علاقہ باڑہ میں شجرکاری کرنے والے ٹائیگر فورس اور دیگر افسران کو بھاگ کر جان بچانی پڑی۔شجرکاری کے افتتاح کے فورا بعد احتجاجی مظاہرین کا لگائے گئے پودوں پر یلغار

وزیراعظم عمران خان کی کال پر قبائلی ضلع خیبر کے علاقہ باڑہ میں شجرکاری کرنے والے ٹائیگر فورس اور دیگر افسران کو بھاگ کر جان بچانی پڑی۔شجرکاری کے افتتاح کے فورا بعد احتجاجی مظاہرین کا لگائے گئے پودوں پر یلغار ۔ ضلع خیبر تحصیل باڑہ میں شجرکاری کا ایک باڑہ منصوبہ افتتاح ہونے سے پہلے […]

لائن آف کنٹرول نکیال سیکٹر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے 23سالہ خاتون زخمی ، ۔

نکیال،لائن آف کنٹرول نکیال سیکٹر کے سرحدی گاوں بالاکوٹ میں گزشتہ شب 10 بجے بھارتی افواج کی فائرنگ سے بالاکوٹ کی 23سالہ خاتون مدیحہ شفیق دختر محمد شفیق زخمی ، زخمی خاتون کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال نکیال منتقل کیا گیا جہاں اُسے طبی امداد دی گئی۔ Indian army targeting Civilians in Lipa Valley AJK […]

باجوڑ مین نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے پولیس اہلکار کو شہید اور بھائی شدید زخمی کردیا ـ

‏باجوڑ ایجنسی: ذرائع کے مطابق باجوڑ ایجنسی کی تحصیل ماموند میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے ـ واقعہ تحصیل ماموند کے علاقے ”چجو بدان“ میں پیش آیا جہاں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے پولیس اہلکار کو شہید کردیا ـ فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار شہید اور اسکا بھائی شدید زخمی ہوگیا ـ شہید ہونے […]

  • EA7B6005-14FF-4A4A-97C3-5C8F0C1BC1EB.jpeg

مورگاہ پولیس کی اہم کارروائی، رابری، ڈکیتی اور راہزنی کی وارداتوں میں ملوث تین رکنی عامر گینگ کا سرغنہ ساتھی سمیت گرفتار۔

مورگاہ پولیس کی اہم کارروائی، رابری، ڈکیتی اور راہزنی کی وارداتوں میں ملوث تین رکنی عامر گینگ کا سرغنہ ساتھی سمیت گرفتار۔ ‏گرفتار ملزمان کے قبضے سے چھینی گئی رقم 01 لاکھ 75ہزارروپے اور وارداتوں کیلئے استعمال ہونے والا اسلحہ ایمونیشن برآمد۔

  • E5DD5DCE-F6BD-4C65-9C59-87C06FFB5F7A.jpeg

نصیر آباد پولیس کی اہم کارروائی، ڈکیتی، راہزنی اور موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث غنی گینگ کا سرغنہ ساتھیوں سمیت گرفتار۔

نصیر آباد پولیس کی اہم کارروائی، ڈکیتی، راہزنی اور موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث غنی گینگ کا سرغنہ ساتھیوں سمیت گرفتار۔ ‏گرفتارملزمان کے قبضے سے چھینی گئی رقم 01 لاکھ روپے، 11 چوری شدہ موٹرسائیکل اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ ایمونیشن برآمد۔