• IMG-20200807-WA0023.jpg
  • IMG-20200807-WA0022.jpg
  • IMG-20200807-WA0023-1.jpg

ملیر کینٹ کے قریب سے 12 سالہ موٹرسائیکل چور ساتھی سمیت گرفتار۔ پولیس نے زکریا گوٹھ کے قریب انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی کی۔ گرفتاد ملزمان میں 12 سالہ راشد اور 16 سالہ ملک ساجد شامل۔

ملیر کینٹ کے قریب سے بارہ سالہ موٹرسائیکل چور ساتھی سمیت گرفتار۔ پولیس نے زکریا گوٹھ کے قریب انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی کی۔ گرفتاد ملزمان میں بارہ سالہ راشد اور سولہ سالہ ملک ساجد شامل۔ گرفتار ملزمان سے چوری شدہ موٹرسائیکل برآمد۔ ملزمان کی نشاندہی پر 3 سے زائد چھینی و چوری شدہ موٹرسائیکلیں اور متعدد […]

ساہیوال ۔ بدقماش نوجوان سرعام اکیلے نوجوان کو تشدد کا نشانہ بناکر ٹک ٹوک بناتے رہے*

*ساہیوال ۔ بدقماش نوجوان سرعام اکیلے نوجوان کو تشدد کا نشانہ بناکر ٹک ٹوک بناتے رہے* کسووال کے نواحی گاؤں 8 چودہ ایل میں لاقانونیت کی انتہا، کسووال میں رؤف نامی نوجوان نے اپنے درجن سے زائد دیگر ساتھیوں سے مل کر *ٹائیگر گروپ* بنا کر شرفاء کا جینا محال کیا ہوا ہے ٹائیگر گروپ […]

  • IMG_20200807_000539.jpg

تھانہ وارث خان کے علاقہ میں لڑکی کو برہنہ کرنے اور ویڈیو بنانے والا مرکزی ملزم عامر قریشی گرفتار۔

‏تھانہ وارث خان کے علاقہ میں لڑکی کو برہنہ کرنے اور ویڈیو بنانے والا مرکزی ملزم عامر قریشی گرفتار۔ سی پی او محمد احسن یونس کے نوٹس پر واقعہ کا مقدمہ 15 جولائی کو پولیس کی مدعیت میں درج کیا گیا تھا۔ واقعہ کے دیگر ملزمان ارسلان اکرم اور محسن اکرم معزز عدالت سے عبوری […]

قیمتی معدنیات کی اندر کھاتے نیلامیاں،سپیکراسد قیصر کے بھائی کا ڈپٹی کمشنر صوابی کے دفتر پر چھاپہ، ڈپٹی کمشنر کو معدنیات کی جاری نیلامی روکنی پڑ گئی ،،

قیمتی معدنیات کی اندر کھاتے نیلامیاں،سپیکراسد قیصر کے بھائی کا ڈپٹی کمشنر صوابی کے دفتر پر چھاپہ،ڈپٹی کمشنر کو معدنیات کی جاری نیلامی روکنی پڑھ گئی ،عشروں سے ملکی معدنیات پر مختلف ناموں سے قابض ٹولے کی چیخیں نکل گئیں،خیبرپختونخوا میں معدنیات پر گذشتہ کئی عشروں سے ایک ہی گروہ قابض ہے،اندر کھاتے نیلامی کی […]

  • IMG_20200806_233903.png

امریکی ارکان کانگریس کا مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر اظہار تشویش امریکی ایوان نمائندگان کی خارجہ امور کمیٹی کے چیئرمین ایلیٹ اینجل اور ہوم لینڈ سیکیورٹی کمیٹی کے سابق چیئرمین مائیکل میک کال کا بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کو خط

امریکی ارکان کانگریس نے بھارتی حکومت کو خط لکھ کر مقبوضہ کشمیر میں عائد غیر قانونی پابندیوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔امریکی ایوان نمائندگان کی خارجہ امور کمیٹی کے چیئرمین ایلیٹ اینجل اور ہوم لینڈ سیکیورٹی کمیٹی کے سابق چیئرمین مائیکل میک کال نے مقبوضہ وادی میں پابندیوں کے حوالے سے بھارتی وزیر خارجہ […]

پی ٹی آئی غیر ملکی فنڈنگ کیس: اسکروٹنی کمیٹی سے17 اگست تک رپورٹ طلب اسکروٹنی کمیٹی کااجلاس جمعہ کو دوبارہ ہوگا

الیکشن کمیشن نے اسکروٹنی کمیٹی سے پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے خلاف غیر ملکی فنڈنگ کیس کی تحقیقات مکمل کرکے رپورٹ 17 اگست تک جمع کر انے کی ہدایت کی ہے۔اس سے قبل پی ٹی آئی کی مبینہ غیرملکی پارٹی فنڈنگ کی تحقیقات کیلئے الیکشن کمیشن کی اسکروٹنی کمیٹی کا اجلاس ہوا۔پی ٹی آئی کے […]

  • IMG_20200806_231324.png

پارلیمنٹ نے مقبوضہ کشمیر بارے بھارت کے یکطرفہ اقدامات کو مسترد کر دیا، کشمیریوں سے اظہا ریکجہتی کی قرارداد متفقہ طور پر منظور

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں متفقہ طور پر ایک قرارداد منظور کی گئی جس میں کشمیریوں سے اظہاریکجہتی کرتے ہوئے پانچ اگست 2019 کو بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر کے بارے میں یکطرفہ اقدامات کو مسترد کر دیا گیا،پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی صدارت میں ہوا۔ اجلاس میں […]

  • Screenshot_20200806-225756_Facebook.jpg

نوشہرہ افغان مہاجر کیمپ کنڈ خیرآباد کی جامع مسجد میں قران مجید کی بے حرمتی اور قران مجید کے اوراق کو شہید کرنے کی مبینہ کوشش

نوشہرہ افغان مہاجر کیمپ کنڈ خیرآباد کی جامع مسجد میں قران مجید کی بے حرمتی اور قران مجید کے اوراق کو شہید کرنے کی مبینہ کوشش۔ڈسٹرکٹ پولیس ڈسٹرکٹ پولیس کیپٹن(R)نجم الحسنین کے خصوصی احکامات پر تھانہ آکوڑہ خٹک میں جامع مسجد کے امام مولانا مفتاح الدین کی مدعیت میں نامعلوم ملزم کے خلاف زیردفعہPPC 295Bکی […]

  • IMG_20200806_224353.jpg

امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق سے افغان سفیر کی ملاقات کراچی میں کشمیر ریلی میں ہونے والے دھماکے کی مذمت ۔ وقت آگیا ہے کہ افغانستان کی تمام جماعتیں اور قیادت باہمی اختلافات کو بات چیت سے حل کریں

پاکستان میں افغان سفیر شکراللہ عاطف مشعل نے پارلیمنٹ لاجزاسلام آباد میں امیر جماعت اسلامی پاکستان سینٹر سراج الحق سے ملاقات کی جس میں افغانستان اور خطے کی موجودہ صورتحال خاص طور پر افغانستان اور کشمیر کے بارے میں تبادلہ خیال ہوا۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ ہم ایک […]

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ویڈیو کانفرنس کے ذریعے جاپانی وزیر دفاع سے بات چیت

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے جاپانی وزیر دفاع سے بات چیت کی ویڈیو کانفرنس میں باہمی دلچسپی فوجی اور دفاعی سیکیورٹی تعاون پر گفتگو ہوئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق بات چیت میں کورونا وباء سے نمٹنے کے لیے پاکستان کی کوششوں […]